مولانا فضل الرحمان ہارے ہوئے قافلے کےسربراہ ہیں جنکی فوج بھاگ گئی۔عارف حمید

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...چودہ سو سال سے ہم عید کا چاند دیکھ رہے ہیں اور ہمیں ابھی تک پتا نہیں
چل سکا پہلی کا چاند دیکھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہاہاہا...چودہ سو سال سے ہم عید کا چاند دیکھ رہے ہیں اور ہمیں ابھی تک پتا نہیں
چل سکا پہلی کا چاند دیکھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
کیوں یار صابو گھر کے سامنے والی کھڑکی میں کوئی پرابلمُ ہے کیا ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں یار صابو گھر کے سامنے والی کھڑکی میں کوئی پرابلمُ ہے کیا ؟
ہاہاہا….ہاں کچھ پرابلم ہے تو
مرے گھر کے سامنے والی کھڑکی میں اک چند سا ٹکرا رہتا ہے
لیکن وہ کیا ہے کہ آج کل وہ کچھ اکھڑا اکھڑا سا رہتا ہے
شائد کرونا کی وجہ سے سکول بھی بند ہے بازار بھی ...اس لیے