مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی دھمکی دے دی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
198229_1542498_updates.jpg


اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈاؤن کی دھمکی دے
دی۔


اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہی اجلاس کے بعد دیگر قائدین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا متفقہ مؤقف ہے کہ پاکستان کی نظریاتی شناخت کیلئے قومی سفر جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور آئین کی اسلامی دفعات کا تحفظ کیا جائے گا۔

198229_4271834_updates.jpg


ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ ملین مارچ جاری رکھے جائیں گے اور دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی مزاحمت کریں گے۔
ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد لاک ڈاون کی تاریخ حکومت نہیں ایم ایم اے طے کرے گی اور لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین جماعت اسلامی کرے گی۔

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل۔ ۔تم حلوے کی پلیٹ تو الٹ سکتے ہو اپنی پیٹ میں۔ ۔۔مگر حکومت کا تختہ نہیں۔ ۔۔
اور یہ اسلام آباد ہے۔ ۔۔تیرا کوئ اسلامیات کا شاگرد نہیں جسے کمرے میں لاک کردوگے۔ ۔سزا کے طور پر۔ ۔
 
Last edited:

kakamana

Minister (2k+ posts)
Govt. just need to pass one bill that student of any institution/academia (either religious or non religious) should not be allowed to be part of politics inside or outside of their academia as a groups, procession, agitation. Then we will see how come these guys will have a gathering or jaloos on roads
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
خادم حسین رضوی نے اسلام آباد لاک ڈاون کردیا تھا تو ایم ایم اے کیوں نہیں کرسکتی، مولانا فضل الرحمن کی جماعت اس سے بڑی اور کہیں زیادہ منظم ہے
 
Last edited:

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
AtaurRahman is bigger than a container and block the expressway. Fazool diesel can defaecate in D chowk and all police personnel will run away because of the noxious fumes. Piggy Asad Mahmood can also block the motorway. Raw has directed them to do something so that the Army's attention is diverted. Watch out for the secret activities of bignose Assfindyar and Uccakazai.
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
Brother, you dont know the power of Mullah... he can use any slip of tongue by IK or other minsters and create a storm of "Namoos e Risalat" and declare him "Gustaakh". Blindly mob will burn everything.
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
I respect JI so much but unfortunately just by allying themselves with this thug Fazloo they are undermining themselves, JI should come out of parliamentary politics for 5 years and start people movement and should avoid this system.
 

ranaji

President (40k+ posts)
Iss khanzeer abu khanzeer aur laanti munafiq Islam frosh ,black mailer Pakistan ki tashkeel ko gunah bhonknay walay h...m zaday baddboodaar khanzeeri fuzzlay ki to fill haal tashreef awaam naay lock krr di hai election mai iss h...m zaday pakistan mukhalif kaaa monh kaala krr ke yeh jitna marzi bhonk laay Allah naay iskay makrooh naapaak aur khanzeeri agendaa naakaam hi krna hai yeh h...m zada corruption kaa sabb saay braa bharva aur Pimp hai
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یار کیوں سنجیدہ نہیں لیتے اس بیچارے کو اس نے اپنے راشن والے کمرے کا نام اسلام آباد رکھا ہواہے

شاگرد چوری کر کے کھا جاتے ہیں تو کہہ رہا ہے اسلام آباد لاک کر دونگا وہ بھی دروازے کے سامنے چارپائی ڈال کر
 

Dilwaly

MPA (400+ posts)
اتنے دن خنزیر ٹی وی پر نہیں تھا تو اچھا تھا،اب ذلیل انسان پھر آگیاہے حرامی
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Every time this fake mullah appears on tv he is cursed by young and old.When is he going to get into his thick head that people are sick of his hypocrisy and don't give a toss about his threats.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یار کیوں سنجیدہ نہیں لیتے اس بیچارے کو اس نے اپنے راشن والے کمرے کا نام اسلام آباد رکھا ہواہے

شاگرد چوری کر کے کھا جاتے ہیں تو کہہ رہا ہے اسلام آباد لاک کر دونگا وہ بھی دروازے کے سامنے چارپائی ڈال کر

????????