مولانا فضل الرحمان اُسترا چھیننے آئے تھے۔ حامد میر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمان کسی کے ہاتھ سے استرا چھیننے آئے تھے۔ حامد میر کا اپنے کالم میں انکشاف

jui-f-hamid-mir.jpg.webp


حامد میر نے اپنے آج کے کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ مولانا استعفیٰ لینے نہیں آیا وہ کسی کے ہاتھ سے اُسترا چھیننے آیا ہے کیونکہ اُسے یقین ہے کہ بہت جلد یہ اُسترا چلنے والا ہے اور کسی نہ کسی کی گردن زخمی ہونے والی ہے وہ تو کسی گردن کو بچانے آیا ہے۔

حامد میر نے اپنے کالم میں لکھا کہ حکومتی شخصیت نے مجھ سے پوچھا کہ مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کیا لینے آیا ہے؟ میں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میرے پاس جواب موجود ہے لیکن آپ وعدہ کریں کہ ماریں گے تو نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ نہیں نہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے تم بلا جھجک جواب دو۔ میں نے کہا کہ مولانا استعفیٰ لینے نہیں آیا وہ کسی کے ہاتھ سے اُسترا چھیننے آیا ہے کیونکہ اُسے یقین ہے کہ بہت جلد یہ اُسترا چلنے والا ہے اور کسی نہ کسی کی گردن زخمی ہونے والی ہے وہ تو کسی گردن کو بچانے آیا ہے

حامد میر نے مزید لکھا کہ میں نے کہا کہ مولانا استعفیٰ لینے نہیں آیا وہ کسی کے ہاتھ سے اُسترا چھیننے آیا ہے کیونکہ اُسے یقین ہے کہ بہت جلد یہ اُسترا چلنے والا ہے اور کسی نہ کسی کی گردن زخمی ہونے والی ہے وہ تو کسی گردن کو بچانے آیا ہے، مولانا نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اہم شاہراہیں بند کرنے جا رہے ہیں لیکن خطرہ یہ ہے کہ استرا چھینتے چھینتے وہ خود استرے کا شکار نہ ہو جائیں۔

پڑھئے حامد میر کا مزید کالم

 
Last edited by a moderator:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
اب استرا اپنے نائی سے ہی لے لو ـ تین ہفتے کے بعد با لوں کی لمبائی شاید چاول کے سائیز سے زیادہ ہو گیئی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ حامد میر جعفر گشتی زاد جیسے بھونک بھونک کر اس مولوی کے روپ میں اپنی ماں کے خصم کو بہت بڑا اور بہت طاقتور اور گیم چینجر ثابت کرنے کی ناکام اور مکروہ کوشش می اپنی ما چ....رہا تھا اس حرام کے نطفے میر جعفر کا مونہ بھی الله نے کالا کر دیا اور اس بدذات نسل کے گشتی زاد کے ناپاک منصوبے اسکی ما کےیار مودی، فضلو منافق اور اسکے بھی پچھواڑ ے میں واڑ دیے یہ حرام کا نطفہ بھونکتا تھا کہ فضلو ڈیزل کو ابّ کوئی نہیں روک سکتا یہ حرام کا پلا میر جفر بھونکتا تھا ایک نہیں ابّ تین استعفےہون گے باجوہ ، عمران اور چیئرمین نیب،ویسے ان تینوں نے اپنے استعفے پورے پورے اسکی بیبے کے استمال کے واسطے بھجوا دیے ہیں بیوی اور بیٹی کے ساتھ ساتھ
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Aur wo osthra Tez karne keh liye Mir Jaffar Fazlu Diesel Keh dharne main jata tha.
Bara makkar shakhs hai ye Hamid Mir Lifafi
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
I don't trust HM anymore. He. Is definitely an opportunist. Also was very rude when referring to IK during interviews. IDIOT. BASTARD
میں اسے بہت عرصے سے پسند نہیں کرتا یہ ہوا کا رخ دیکھ کر گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
all the time why only some one tell only to hamid meer. why is that? is he making up story ? and telling lies all the time