مولانا دھرنا اور نواز کی ڈیل

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست کے کاروبار میں جتنا فائدہ شریف خاندان نے اٹھایا ہے کسی نے اٹھایا ہو گا . مشرف سے ڈیل اس کے بعد نظیر کے این آر او سے واپسی ، باقیوں کو الیکشن کا بائیکاٹ کروا کے خود پنجاب حکومت حاصل کی اور اب مولانا کے دھرنے کی وجہ سے ضمانت . . نواز شریف عظیم لیڈر بننے سے چند گھنٹے قبل ہی دوبارہ اسٹبلشمنٹ کا نورا بن گیا . واہ کیا بات ہے نواز کی سیاست کی گر گیا سجدے میں جب وقت قیام آیا . گزشتہ ڈیڑھ سال سے جیل اور پانچ سال سے اسٹبلشمنٹ کی طرف سے ملنے والی ذلت و رسوائی کے بعد بھی نواز اپنی مادر شفقت اسٹبلشمنٹ کی گود میں جا بیٹھا . آخر اسے اسٹبلشمنٹ نے ہی پروان چڑھایا تھا اب دو دل دوبارہ مل گۓ تو کسی کو کیا اعترض ہو سکتا ہے
ایک وقت گوانتا نہ موبے کی بڑھکیں مارنے والا نواز اب جاتی امر کے محل میں عیش و عشرت کی زندگی بسر کرے گا اور مولانا کی ہمت بڑھانے والا اور اس کی بلی چڑھانے والا خود اسٹبلشمنٹ کا لونڈا بن کے زندگی گزارے گا . ویسے بھی کیا رکھا ہے عزت و غیرت میں کونسا پائیوں کا ذائقہ ملتا ہے عزت میں اب سکون سے گھر بیٹھ کر پاۓ کھاۓ گا . یہ سارا ڈرامہ ایک ڈیل کے لیے ہو رہا تھا . جیل سے رہائی ملتے ہی نواز شریف کی تمام بیماریاں اڑ جائیں گی .
بندہ پوچھے اگر تم نے ڈیل ہی کرنی تھی تو اتنا ذلیل کیوں ہوا . پہلے دن ہی اسٹبلشمنٹ کا لونڈا بن کے رہتا . سو جوتے بھی کھاۓ اور سو پیاز بھی . ذلیل بھی ہوا اور ڈیل بھی کر لی . افسوس کہ یہ ہے اصل کشمیری خون . اگر اس خون میں جان ہوتی تو کشمیر کب کا آزاد ہو گیا ہوتا . پورے پنجاب کی ناک ڈبو دی اور پنجاب کے ووٹر کو بھی دھوکہ دے دیا . اگر اسٹبلشمنٹ کی ہی غلامی کرنی ہے تو پھر عوامی سیاست کا کیا .
دوسری طرف زرداری مرنے مٹنے کے لیے تیار ہے اور اپنی بیل کے پیپرز پر دستخط بھی نہیں کر رہا . یہ ہوتی ہے عوامی لیڈر شپ عوامی لیڈر ہمیشہ موت قبول کرتا ہے لیکن عوام کا سودا نہیں کرتا . صدر زرداری ایک پہاڑ کی طرح ڈٹ کر اسٹبلشمنٹ اور طالع آزما جرنیلوں کا مقابلہ کر رہا ہے . انشا الله ایک دن یہ قوم جاگے گی اور اسٹبلشمنٹ اور جرنیلوں سے اپنا حق چھین لے گی . شہیدوں کا خون رنگ لاۓ گا اس ملک میں انقلاب اۓ گا
قوم نے کشمیری نیلسن منڈیلا دیکھ لیا اب یہ قوم اصلی دیسی لیڈر دیکھے گی نہ جھکنے والا نہ بکنے اور نہ یو ٹرن لینے والا والا صدر زرداری
images
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Yar you made my day ?
shame on you idiot you drowned the country economy and plunged it to crisis and killed public with inflation yet you are not dying of shame ...... .. your every day is made with blood of poor .... you should be proud of destroying nation every day .....