مورخ لکھے گا " عمران خان کھڑا تھا " یعنی ڈٹ کے کھڑا تھا عمران

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مورخ جب تاریخ لکھے گا اور یہ ضرور مانے گا پی ٹی آئی کی حکومت یعنی عمران خان نے ایک مثال قائم کی عمران خان کا ایک قریبی رہنما ء جہانگیر ترین چینی اسکینڈل میں ملوث نکلا انہوں نے اس کا تحفظ نہیں کیا بلکہ اسے قانون کے شکنجے میں لائے اور اسے کہا کہ اپنے آپ کو کلیر کرو یہ ایک بہت بڑی مثال ہے یہاں اس میں ڈرامے باز ایکنروں کے لیے بھی ایک سبق ہے کہ وہ عمران خان اپنوں کو نہیں چھوڑ رہا تو کیا وہ اپنے مخالفین کو چھوڑے گا یہ ہر دوسرے ماہ این ار او والی بکواس بند کردو اس سے پہلے آپ کو یاد ہوگا جب نیب یا کوئی اور ادراہ کچھ کرنے لگتے تھے تو فورا زرداری نواز شریف کو بچاتا تھا اور نواز زرداری کو بچاتا تھا اسی طرح یہ اوپر سے لے کر نیچے تک اپنے لوگوں کو پناہ دیتے تھے اور مل جل کر ملک لوٹتے اور باہر جائیدادیں بناتے تھے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب ٹرولنگ کا بہت اثر لیتے ہیں
ابھی دیکھیں کہ اپوزیشن نے ترولنگ کر کر کے خان صاحب کو احتسابی عمل سے باہر کر دیا
اب ہمارے ملک کے بدمعاش ہیں اور ہمارا کمزور سا انصاف کا نظام ہے نتیجہ یہ کہ ہر کرپٹ بچ نکلتا ہے اور چوڑا ہو کر پھرتا ہے
. . . . .
کامن سنس کی بات ہے کہ ہماری کمزور عدالتوں کے ساتھ اگر کوئی طاقت ور کھڑا نہیں ہو گا تو ان کی کیا مجال کہ کسی طاقت ور کو سزا دے سکیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ الله نے انسانوں سے کمزور کا ساتھ دینے اور ظالم کا ہاتھ روکنے کا عہد لے رکھا ہے ، خاں صاحب نیوٹرل عدلیہ کے چکر میں اس عہد کو بھلا بیٹھے ہیں
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Absolutely right. Now the onus is on jahangeer tareen. His choices are difficult but the right path always has a price.

He can choose to be at the right side of the equation by not betraying IK at the cost of his wealth and political career or just use his influence and destabilize IK's government. This way he will just be remembered as Mir Jaffer in the history.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب ٹرولنگ کا بہت اثر لیتے ہیں
ابھی دیکھیں کہ اپوزیشن نے ترولنگ کر کر کے خان صاحب کو احتسابی عمل سے باہر کر دیا
اب ہمارے ملک کے بدمعاش ہیں اور ہمارا کمزور سا انصاف کا نظام ہے نتیجہ یہ کہ ہر کرپٹ بچ نکلتا ہے اور چوڑا ہو کر پھرتا ہے
. . . . .
کامن سنس کی بات ہے کہ ہماری کمزور عدالتوں کے ساتھ اگر کوئی طاقت ور کھڑا نہیں ہو گا تو ان کی کیا مجال کہ کسی طاقت ور کو سزا دے سکیں
آپ کہتے ہیں ہمارا ظالم عدالت سے بچ نکلتا ہے میں کہتا ہوں وہ اتنا طاقت ور ہو چکا گزشتہ چالیس سالوں میں
وہ تو اب عدالت چلے جانے کی نوبت آنے ہی نہیں دیتا وہ عدالت جانے پہلے ہی اتنا وا ویلہ کر لیتا ہے کہ عدالت اس کے لیے بے ضر ہو جاتی ہے دیکھا نہیںآاپ نے پانامہ کیس میں۔۔۔۔ جے آئی ٹی کے بعد جی ہمارےبچے کی تصویر شائع کر دی اوہو بڑا طوفان ا گیا لوہے کے چنے بن جائیں گیں تا ہم بعد میں پتا چلا جس کو بچہ بچہ کہہ کر طوفان اٹھا رکھا تھا وہ دو بیویوں کا خاوند نکلا بلکہ وہ لوہے کا چنا بھی دو بیویوں کا خاوند نکلا ۔۔۔۔۔۔ رہی بات اس بچے کی گنگلو نما شکل والی کی تو اس کی کرتوتیں تو توبہ توبہ ۔۔۔۔۔۔ ابھی حال ہی کا واقعہ ہے جج ارشد ملک کو کس طرح حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں اس کی وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہوں وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے یہ مافیا ہر طرف اپنے بندے پھیلائے ہوے ہے
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
مورخ لکھے گا۔۔
بنی گالہ کے گرد پھیلے ہوئے بھنگ کے پودوں کی خوشبوئیں سونگھتے ہوئے لکھے گا۔۔تبدیلی پروڈکشن کےتباہ حال بینرز کی حالتِ زار دیکھتے ہوئے لکھے گا۔۔قوم کے نوجوان نیانوں کی خستہ دماغی کو کھِسکتےدیکھ کرلکھے گا۔۔

کیا؟
کہیں کسی نگر میں ایک دلفریب شہزادہ تھاجو خوابوں کے جہاں کی راہ دیکھاتا تھا۔۔ جو جنتا کے خون چُوسنے والے راکھشکؤں کے محاسبے کی ترکیبیں بتاتا تھا۔۔۔جو" جیسی پوسٹ ویسی اہلیت" کی میرٹوکریسی کے نعرے لگاتا تھا۔۔۔جو ظالم کو مظلوم کی نگاہوں کے سامنے کوڑے لگانے کے سندیسے سناتا تھا۔۔

لیکن ۔۔۔
جب جنتا کی محبت کا قرض اٹھائے وہ اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھا۔۔ تو خوابوں کا کرش کچھ اس انداز میں بکھرنے لگا۔۔ اُمید کاجو دِیا تھا، نااہلی کی ہواؤں میں بُجھنے لگا۔۔

اب یہ حال ہے کہ۔۔ وہی اسٹیٹس کو کا راج ہے۔۔ غریب پہلے سے بھی زیادہ بدحال ہے۔۔وہ جو کبھی صیاد تھا اب چمن کی وہی آس ہے۔۔۔مجبور و محکور تبدیلی کے لبوں پر تشنہ لمحوں کی اک پیاس ہے۔۔اور دور کہیں۔۔ ایک لُٹا پٹا گفتاری، اپنی مسلط کردہ مصلحتوں کے سامنےسر جھکائے کھڑا ہے۔۔
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-5-2.jpg
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan is fighting seemingly an impossible war.
Apart from the entire system his only true friend in politics Mr. JT appeared as a hurdle in front of him.
Only a man like Imran's stature can do what he is doing.
We all know 'God gives his toughest battles to his strongest soldiers' & Kaptaan will have the last laugh Inshallah.
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مورخ لکھے گا۔۔
بنی گالہ کے گرد پھیلے ہوئے بھنگ کے پودوں کی خوشبوئیں سونگھتے ہوئے لکھے گا۔۔تبدیلی پروڈکشن کےتباہ حال بینرز کی حالتِ زار دیکھتے ہوئے لکھے گا۔۔قوم کے نوجوان نیانوں کی خستہ دماغی کو کھِسکتے ہوئے لکھے گا۔۔

کیا؟
کہیں کسی نگر میں ایک دلفریب شہزادہ تھاجو خوابوں کے جہاں کی راہ دیکھاتا تھا۔۔ جو جنتا کے خون چُوسنے والے راکھشکؤں کے محاسبے کی راہ سجاتا تھا۔۔۔جو" جیسی پوسٹ ویسی اہلیت" کی میرٹوکریسی
کے نعرے لگاتا تھا۔۔۔جو ظالم کو مظلوم کی نگاہوں کے سامنے کوڑے لگانے کے سندیسے سناتا تھا۔۔

لیکن ۔۔۔
جب جنتا کی محبت کا قرض اٹھائے وہ اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھا۔۔ تو خوابوں کا کرش کچھ اس انداز میں بکھرنے لگا۔۔ اُمید کاجو دِیا تھا، نااہلی کی ہواؤں میں بُجھنے لگا۔۔

اب یہ حال ہے کہ۔۔ وہی اسٹیٹس کو کا راج ہے۔۔ غریب پہلے سے بھی زیادہ بدحال ہے۔۔وہ جو کبھی صیاد تھا اب چمن کی وہی آس ہے۔۔۔مجبور و محکور تبدیلی کے لبوں پر تشنہ لمحوں کی اک پیاس ہے۔۔اور دور کہیں۔۔ ایک لُٹا پٹا گفتاری، اپنی مسلط کردہ مصلحتوں کے سامنےسر جھکائے کھڑا ہے۔۔
اچا گھُورجیاس! کیا تحقیق ہے۔۔۔ ایسے لگتا ہے کوئی انڈر کَوّر ٹھرکی اپنی رنگین زندگی کے شب و روز کی "سینٹی لیکس" کا دیباچہ لکھ رہا ہو۔۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
۔
نہیں یار ۔۔پہلے تم اپنی چکنی چنبیلی کو اچھی طرح سینیٹائیزر لگا کر تیار شیار کرو۔۔۔ پھر شائد کچھ محسوس کرنے کا موڈ بنے۔۔
اوکے میری رس ملائی، سینیٹایزر میرا، نکال خود لینا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
?
جی بالکل۔۔۔ جب سودا میرا ہو گا۔۔ تو خود ہی ڈالوں گا اور خود ہی نکالوں گا۔۔
ہاں میری پیسٹری، تم اپنے ہاتھوں سے ڈال لینا اور اپنے ہاتھوں پے بھی ڈال لینا
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
ہاں میری پیسٹری، تم اپنے ہاتھوں سے ڈال لینا اور اپنے ہاتھوں پے بھی ڈال لینا
?

بھائی !تم جیتے میں ہارا۔۔میں تو ویسے ہی ایسی گندی گندی ذومعنی باتوں سے دور رہتا ہوں۔۔
اب لرائی لرائی معاف کریں۔۔ اپنی اپنی گندی پوسٹس صاف کریں۔۔ ۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
?

بھائی !تم جیتے میں ہارا۔۔میں تو ویسے ہی ایسی گندی گندی ذومعنی باتوں سے دور رہتا ہوں۔۔
اب لرائی لرائی معاف کریں۔۔ اپنی اپنی گندی پوسٹس صاف کریں۔۔ ۔
?

بھائی !تم جیتے میں ہارا۔۔میں تو ویسے ہی ایسی گندی گندی ذومعنی باتوں سے دور رہتا ہوں۔۔
اب لرائی لرائی معاف کریں۔۔ اپنی اپنی گندی پوسٹس صاف کریں۔۔ ۔
آپ دور ہی رہیں تو بہتر ہے