موجودہ نظام میں رہ کر بغاوت نہ کرنا منافقت ہوگی- سینیٹر سراج الحق

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
518203_12906652.jpg


اسلام آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس حکومت میں صنعت کار، تاجر کنگال اور غریب نڈھال ہے۔ غریب کے لیے انصاف کا حصول بھی ناممکن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر انصاف چاہیے تو جیب میں لاکھوں روپے ہونا ضروری ہیں۔ موجودہ نظام میں رہ کر بغاوت نہ کرنا منافقت ہوگی، ایوانوں میں وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کا ساتھ دیا تھا۔
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں مزدور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمزور کا کوئی سننے والا نہیں، اس کے لیے سب عدالتیں گونگی بہری ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ انصاف کا نظام بھی ایسا ہے کہ اگر انصاف چاہیے تو آپ کی جیب میں لاکھوں روپے ہونے چاہیں۔ ادارے تو بنتے چلے جا رہے ہیں لیکن منافع میں مزدور کا حق نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس نظام نے کسی کو کچھ دیا نہیں لیکن علما، مساجد اور مدارس کو تقسیم کرنے میں کردار ضرور ادا کیا۔

 

hans271270

Senator (1k+ posts)
The worst jamat islami leader who reduced the party to shambles very sad considering maudoodi greatest thinker and this leader is zero
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Where was this molvi when Zardari and Nawaz were plundering the country?.it seems this molvi is not getting any attention these days so he has to put in his two penny's worth.
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی منافقت میں اول نمبر۔ پارٹی کا انتہائی درجے کا منافق بنارسی صوفی سربراہ ۔ منافقت کی بات کر رھاھے۔ اس سے پڑی منافقت کیا ھو گی کہ جس پارٹی سے بھیک میں ملی ھوئی سینٹ کی سیٹ پر یہ ڈھونگی صوفی صاب براجمان ھیں اور کل تک مل کر صوبائئ حکومت کے مزے بھی لوٹ رھے تھے آج اس کے خلاف منہ سے جھاگ نکال رھے ھیں۔ اسلام کو سیاست کے نام پر جتنا ان ٹھگ صوفیوں ۔ اور مولانوں نے بیچاھے۔ اتنا تو طوایئفواں نے نوٹ لے کر اپنا جسم بھی نہیں بیچا ھو گا۔
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
Btw...yeh baatain to sub ko pata hain. Nayee baat kiya kee hai Siraj sahab nay? Aur agar baghawat karni hai to saary elected molvi resign karain..
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Btw...yeh baatain to sub ko pata hain. Nayee baat kiya kee hai Siraj sahab nay? Aur agar baghawat karni hai to saary elected molvi resign karain..
He got the senate seat in charity from PTI. The minimum he can do is resign from the Senate. Only then will his words have an effect. These fitna-baz so called religious parties are creating a sectarian divide instead of creating unity. Ask him to offer prayers when a JUI goon is the imam and then see their reaction. They are not ready to admit that there is one Islam, one Quran e Hakeem. There worse than the Hindus who show no hypocrisy when it comes to their religion.
 

Wazz

Councller (250+ posts)
Jab PTI nikli thi us waqt yeh sab zardari ko muhib e watan ka certificate de rehay thay aur ajh munafqat ho gae. Jamat noon ka urdu versión hae