موجودہ حکومت کے ساتھ کام نہیں کر سکتا:چئیرمین واپڈا جنرل ر مزمل حسین مستعفی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
Whats-App-Image-2022-05-07-at-2-30-43-PM.jpg



https://twitter.com/x/status/1522874208308584452
چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف کو ارسال کردیاہے ۔
 
Last edited by a moderator:

Debunker1111

Politcal Worker (100+ posts)
,لاکھوں محب وطن پاکستانیوں
اب جبکہ سازش پکڑی گئی ہے، ذہن نشین کر لیں کہ اگر عمران خان کو کرپٹ فوجی جرنیلوں نے کسی بھی چال بازی سے جانی نقصان پہنچایا، تو ساری عوام ہر رکاوٹ اور خوف عبور کر کے صرف جی ایچ کیو (راولپنڈی) پہنچے گی اور سارے فوجی جرنیلوں کو سرعام پھانسی دے کر عوامی انقلاب سے صدارتی نظام لا کر اداروں کا کنٹرول (بشمول فوج) درمیانی درجے کے مخلص
افسروں کے حوالے کر دے گی......... سب عوام تیار
رہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
مولبی حضرات کے لئے بمپر آفر۔۔۔
مولبی حضرات کے لئے جنّت کا ٹکٹ کٹانے کا ایک نہائت آسان طریقہ ۔ ۔ ۔۔ ۔
کپتان کا 5 کلو وزنی پشاوری چپّل مارنے پر 2 اضافی ٹکٹ، بالکل مفت
??

nawaz-shreef.gif
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
,لاکھوں محب وطن پاکستانیوں
اب جبکہ سازش پکڑی گئی ہے، ذہن نشین کر لیں کہ اگر عمران خان کو کرپٹ فوجی جرنیلوں نے کسی بھی چال بازی سے جانی نقصان پہنچایا، تو ساری عوام ہر رکاوٹ اور خوف عبور کر کے صرف جی ایچ کیو (راولپنڈی) پہنچے گی اور سارے فوجی جرنیلوں کو سرعام پھانسی دے کر عوامی انقلاب سے صدارتی نظام لا کر اداروں کا کنٹرول (بشمول فوج) درمیانی درجے کے مخلص
افسروں کے حوالے کر دے گی......... سب عوام تیار
رہے
اور سپریم کورٹ والے گُھس بیٹھیے بھی تیار ہو جائیں
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
وہ بھائی صاحب بھی چکوال سے تھے، یہ بھائی صاحب بھی چکوال سے ہیں۔ عمران خان نے انہیں فل ٹرم ایکسٹینشن بھی دی تھی۔ ظاہر ہے اب ان کا جانا ہی بنتا تھا۔
جوھڑوں کا پانی پینے والے مجاور حرامزادوں کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بلّو موری کی نوکری مبارک

279254135_5259949904065709_3452695009727949581_n.jpg
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It is very dangerous to make this khusri FM.He will be prone to blackmail.There must be lots of videos of him in compromising situations.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No decent person would want to work under the criminal mafia installed by US,Pakistani establishment and the judiciary.
 

khanbahadur

MPA (400+ posts)
وہ بھائی صاحب بھی چکوال سے تھے، یہ بھائی صاحب بھی چکوال سے ہیں۔ عمران خان نے انہیں فل ٹرم ایکسٹینشن بھی دی تھی۔ ظاہر ہے اب ان کا جانا ہی بنتا تھا۔
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
اور پھر عمران خان نے ایکسٹنشن کون سا اپنے ذاتی مفاد کے لیے دی تھی
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
اور پھر عمران خان نے ایکسٹنشن کون سا اپنے ذاتی مفاد کے لیے دی تھی
کس کی بات کر رہے ہو؟ میں جنرل فیض اور لیفٹیننٹ مزمل حسین کی بات کر رہا ہوں۔ لیفٹیننٹ مزمل کو بطور چئیر مین واپڈا ایک اور ٹرم دی تھی عمران خان نے۔