موجودہ حکومت ناجائز،نااہل اور نالائق ہے- مولانا فضل الرحمان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...یہ ملا فضلہ بھی ناں ؟ اسکا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے تو الٹے سیدھے
خیالات دماغ کو چڑھ جاتے تو یہ فضول بکواس کرتا رہتا ہے؟ اوت پٹانگ کھانے کی
وجہ سے قبض اسپر قابض رہتی ہے ....تبھی اسکے یار لوگ اسے 'ملا مقبوضہ '
بھی کہتے ہیں.....اب اس میں کیا
آئندہ اسے 'ملا مقبوضہ ' کے نام سے پکارا اور لکھا جائے
 

stoic

Minister (2k+ posts)
فضلو اور بلو کے پیدا ہونے پر انکے باپوں میں بھی یہی کہا تھا - ناجائز ، نالائق اور نااہل
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں