موجودہ تیل کی قیمت( ١٠٠ ) مصنوعی ہے، یہ ١٥٠ تک آسانی سےہو گا ،

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
تیل کی قیمتیں اور عوام کی بانگیں

Logo.png

پچھلے دنوں جب تیل کے فیوچر کانٹریکٹس چند گھنٹوں کے لئے منفی ہوئی تھیں تو میں نے سیاست پی کے پر بلاگ لکھا تھا
الحمدولللہ وہ تمام باتیں ٹھیک نکلیں تھیں. حکومت وقت نے تیل کی قیمت ٢٥ روپے کیا بڑھائی کے تمام پاکستانی صحافیوں کے لئے آج کا دن عید کا دن بن گیا ہے
ہر طرف طعنے ہی طعنے ، ہن سکون اے ....مل گیا نیا پاکستان ؟
کسی نے کہا حکومت تیل کی کمپنیز کے اگے حکومت جھک گئی ہے. غرض جتنی مونہ اتنی باتیں

ٹورنٹو کی لوکل دیسی گروسی اسٹور پر چیک اوٹ ہو رہا تھا . میرے اگے ایک دیسی خاتون نے اسٹور مالک سے مخاطب ہو کر اپنا سیاسی ٹھرک یہ کہ کر پورا کیا ، اپنے دیکھا کے پاکستانی لوگوں نے " نیا پاکستان " دیکھ لیا ہے . اب وہ لوگ شرم سے بات بھی نہیں کرتے . یہ پروپوگنڈا سوشل میڈیا پر اکثر دیکھنے میں اتا ہے . میں خاتون سے کیا الجھتا ؟

لوگ اس قدر بےغیرت ہیں کے ٹورنٹو کے پٹرول پمپس ( گیس سٹیشن ) پر پٹرول کی قیمتوں میں بڑھوتی کو نہیں دیکھتے . یہاں پر ٦٥ سینٹ تک قیمت گری تھی جو اب بڑھ کر ایک ڈالر ١٠ سینٹس ہو چکی ہیں . ٹورنٹو میں رہنے والے میری اس بات کی گواہی دیں گے . یعنی پاکستانی ١٣٠ روپے سے زیادہ . لوگوں کو صرف " حکومت نے لوگوں پٹرول پر پٹرول بم گرا دیا " جیسی دقیانوسی خبروں سے دلی سکوں ملتا ہے. حیران کن طور پر پاکستان میں تیل کی قیمت کی خبر بہت مرچ مسالے والی ہوتی ہے . اسکی واحد وجہ یہ ہے کے کاروباری ہر چیز کی قیمت بڑھا دیتے ہیں . ان میں اخبارات کی اشتعال اندازی کا بہت تعلق ہے . اب یہ بی بی سی کی خبر دیکھیں . کیسے لوگوں کے چٹ پٹے تویٹس لگاے ہیں . مجال ہے بے غیرتوں نے کسی معشیت دان سے حقیقت معلوم کی ہو

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-53201466


میں اپنے آرٹیکل میں مستقل مد ٹرم الیکشن کی جانب اشارہ کر رہا تھا .تیل کی قیمتیں کم اسلئے تھیں کیونکے حکومت مڈ ٹرم الیکشن کی جانب جا رہی ہے . یاد رکھیں دنیا بھر میں حکومتیں تیل سے ٹیکس اکھٹا کرتی ہیں اور یہ فوری حکومت کے خزانے میں جاتا ہے .ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کے امریکی ڈالر پھر قابو سے باہر ہے ہمیں حقائق کی دنیا میں رہنا ہے اور حقائق بہت تلخ ہوتے ہیں

PNG.png

پاکستان تحریک انصاف کے پیج پر عوام کو مستقل مختلف ملکوں میں تیل کی قیمتوں پر تقابلی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں معاشی حالات بھی خراب ہو سکتے ہیں . خوش قسمتی سے پاکستان ایک کیش اکانومی ہے اور لوگ ایسے سینکڑوں جھٹکے سہ چکے ہیں ہمیں چھپنے کی ضرورت نہیں ، جسے بحث کا شوق ہو وہ ضرور بحث کرے

106330943-1370915086439187-1257948341205435594-o.jpg



نیا پاکستان والے تحریک انصاف کے متوالے چھپیں گے نہیں بلکے ہر وار کا مردانہ وار جواب دیں گے . لوگ پوچھنے والے بنیں . وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں کی گئی ایک گھنٹہ سے زائد تقریر میں ہر سوال کا جواب دیا . وزیراعظم کو کسی بھی قسم کا کنفیوژن نہیں ہے . انکی ہر پریس کانفرنس میں ایک ہی پیٹرن دیکھا جا سکتا ہے . ہم تمہیں چھپنے پر مجبور کریں گے . ہم نے رہزنوں کو لندن بھگایا ، باقی تمام کو اپنے بلوں میں چھپنے پر مجبور کیا. جو باہر ہیں ، وہ صرف جنرل باجوہ صاحب کی مرہون منت ہیں

اچھا لگے یا برا . حقائق لکھنا میرا کام ہے اور سمجھنا اپکا
میں اپنے آرٹیکلز میں مستقل تیل کی قمیتوں کو مڈ ٹرم الیکشن سے جوڑ رہا تھا . حکومت وقت نے تیل کے قمیتیں انتہائی کم رکھی تھی جو کے مصنوعی قیمت تھی ذھن نشین کر لیں یہ قیمت ابھی بھی مصنوعی ہے پاکستان کے معاشی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی . میں اسلئے لکھ رہا ہوں کیونکے میں آزاد اور زیرو ٹولرنس کے تحت لکھنے والا آدمی ہوں

روپیہ کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گر رہی تھی . ریاست پاکستان کی وجہ سے یہ گھاٹا تیل کی کومپنیسز برداشت نہیں کریں گی . جب بھی روپیہ غیر مستحکم ہو گا، آپکو کوئی بھی کاروباری ایک ریٹ نہیں دے گا . آزمائش شرط ہے . کسی بھی امپورٹڈ آئٹم کے لئے یہ حققیت مارکیٹ سے خود چیک کریں
.یہاں پر بہت سے کاروباری ہو گے

ابھی بھی تیل کی قیمت مصنوعی ہے جسکا مارکیٹ اکانومی سے کوئی تعلق نہیں ہے . پاکستانی جرنلوں کو حکومت کی یہ بات سخت ناگوار گزر رہی ہو گی
کے عمران خان عوام کو ریلیف دے رہے ہیں کیونکے اصل ریموٹ انہی کے ہاتھ میں ہے . اگر روپیہ گرتا رہا اور حکومت تیل کی قیمت کو ڈالر سے نہیں جوڑتی تو مارکیٹ میں تیل دستیاب نہیں ہو گا . بدقستمی سے حکومتیں یہ حقائق لوگوں کو بتا نہیں سکتیں . پاکستان میں اس شعبے کے ماہرین ویسے ہی دلے ہیں جو معروف اینکر ز کے ریموٹ کنٹرول بن چکے ہیں . تیل کی قیمت تعین کرنے میں چار جز ہوتے ہیں . کروڈ آئل کی قیمت ، ٹیکسز ، ریفائننگ ، ڈسٹربیوشن اینڈ مارکیٹنگ کوسٹ

gas-pricing-fig-1.jpg

ہر حکومت وقت فی لیٹر پٹرول پر ٣٠ سے ٤٠ فیصد ٹیکس کٹوتی کرتی ہے . یہ جہالت ہے تمام رقم تیل کی کمپنی کھا جاتی ہے
لوگ سوشل میڈیا پر کمنٹس ایسے دے رہے ہیں جیسے وہ پاکستان میں نہیں سوئسسر لینڈ میں رہتے ہوں اور جیسے تیل کی قیمت کبھی ١٠٠ سے اوپر نہیں گئی
یاد رہے کے تیل کے فیوچر کانٹریکٹس ٤٠ ڈالر سے زیادہ پر طے ہو رہے ہیں
لوگوں کو جگت بازی سے آرام آیا ہو تو پاکستان کی معشیت اور ڈالر کو ایک مرتبہ نظر دوڑا لیں

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
یاد رکھیں ..............ماضی کی حکومتوں کے شاخسانوں کے نتائج اب رہے ہیں جیسے سگریٹ ، شراب اور گٹکا وغیرہ کے نتائج سالوں بعد نظر اتے ہیں



 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
during all this BS..............no one dared to ask:

"did Cabinet actually discuss and approve this price increase or not?"

& the answer is........................ "NO" ?

PM knew this news when Pinki woke him up at 915PM and informed him after watching it on News ??





Wake up Pak
Syed Haider Imam

WTF, Cut this crap. Did you even read the content ?
I wrote this blog after reading BS comments on social media .
Ask your Gen dad?
Imran Khan has given relief to people so that inflation does not go up.
Can't you get it ?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
during all this BS..............no one dared to ask:

"did Cabinet actually discuss and approve this price increase or not?"

& the answer is........................ "NO" ?

PM knew this news when Pinki woke him up at 915PM and informed him after watching it on News ??





Wake up Pak
Syed Haider Imam
During PMLN and PPP times was the prices approved by the cabinets?
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

AxxN.RR

Councller (250+ posts)
What you wrote, is for people with brains .. it wont have effect on those who sold their brains and bought tongues only.. Relax.. let them have their fun of mouth running.. Time has shown that who support IK, do criticize him the most too when something actually wrong gets done..
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
Take VIAGRA to calmn down. Release yourself and relax. If you are single , masterbate to relax yourself.
You are hiding behind BS logic.
Do you know OGRA ?
What OGRA stands for and what is the function of OGRA?

Haider sb..please don't come down to their level as this is what they want. these people are paid to do what they are doing here on this forum..they jump from one bandwagon to another...
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Shah Mehmood Qureshi has opened kartarpur unilaterally saying that it is being opened for ranjeet Singh anniversary
This is a big farce
Someone powerful is behind the steps of qadyani declaration amendment and commission on minorities and kartarpur
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
aj kal jo youthiyo k sath kuto wali ho rhi hai utni to ppp aur noon league walo k sath nahi ho rhi hai
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
As far as Imran Khan is concerned
He has no leadership qualities no management experience
Winning World Cup gives you no management experience you win because of your cricketing experience
Simple rule of management is that u ascertain what are the problems and then decide how to tackle it
Considering the pros and cons you decide the direction and process and the person capable of rectifying the problem.unfortunately he doesn’t have these capabilities and do the people are using him
Like jkt appointed his cronies and similarly you can see in all govt appointments
These appointments are part of the problem
 
Last edited:

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Such fluctuations aren't good for economy they produce uncertainty in market.
Hedging was the key neither should they had reduced price drastically nor they would had to increase it now. Poor management by petroleum division.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جس طریقے سے پیٹرول کی قیمت بڑھی وہ ناقابل قبول ہے۔
اگر پیٹرول مہنگا ہوا تو اوگرا کو اس کی سفارش کرنی چاہیے تھی، کابینہ کی منظوری چاہیے تھی۔ یہ سب غیر قانونی ہے۔