موت بہت قریب سے دیکھی - شیخ رشید کا کرونا کے بعد پہلا انٹرویو

SaRashid

Minister (2k+ posts)
سالے فراڈیے، جھوٹے منافق۔ اس شیدے کو کرونا ہوا، عمران اسماعیل کو ہوا، سعید غنی کو ہوا۔ ادھر برطانیہ کے وزیراعظم کو ہوا۔ ان بے غیرتوں میں سے ایک بھی نہیں مرا۔ سالے ڈرامے باز کی اولاد۔
بس چند ایم پی ایز کو ہسپتال میں اور پتہ نہیں کون سے انجیکشنز کے ذریعے مار کر کرونا کو اصلی کر دکھایا۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سالے فراڈیے، جھوٹے منافق۔ اس شیدے کو کرونا ہوا، عمران اسماعیل کو ہوا، سعید غنی کو ہوا۔ ادھر برطانیہ کے وزیراعظم کو ہوا۔ ان بے غیرتوں میں سے ایک بھی نہیں مرا۔ سالے ڈرامے باز کی اولاد۔
بس چند ایم پی ایز کو ہسپتال میں اور پتہ نہیں کون سے انجیکشنز کے ذریعے مار کر کرونا کو اصلی کر دکھایا۔
آپکو مکمّل معلومات ہے ۔۔ یقیناّ یہ منصوبہ آپ کے گھر میں بنا ہو گا یا ممکنہ آ پ نے ہی بنایا ہو۔۔۔۔ مگر کیا کریں خدا آپ ہم ، سبھی آپ قسم کی دانشذدگی سے دور اور محفوظ رہیں ،، بولیں آمیں

ایک بات کی سمجھ نہیں آئی، دو ڈھائی ماہ تو آپ قسم کے لوگ دو، دس لاکھ اموات کی پشین گوی کرتےتھے ، دعا گو تھے ، ایک محترم تو دو کڑاڑ بیمار کر کے جشن منا رہے تھے،، خان صاحب پر تبرہّ اور الزام تھا اور ممکنہ معیشت کی تباہی پر پھولے نہیں سمارہے تھے ۔جعلی لبنڑوں کا ٹولہ غول در غول مراد شاہ ااور بلاول کے قدموں لوٹنیاں کھا رہا تھا ۔۔ کیا ہوا ادھر وبا میں بہتری آئی ،لائن بدل لی ،، چلیں حوصلہ رکھیں، قدرتی آفات تو آتی رہتی ہیں آپ کو عوام کی تکلیف اور حکومت پر پڑی مصیبت پر خوش ہونے اور ددانشذدگی کے مواقع ملتے رہیں گے عید مبارک ۔
۔​
 
Last edited:

bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
Recovered247,177

موت بہت قریب سے دیکھی - شیخ رشید کا کرونا کے بعد پہلا انٹرویو
you have seen the death and so many things. Now tell us when will u retire from the politics. Please get retired before death.