منی بجٹ اور سٹیٹ بینک بل پر نونیوں کا منافقانہ ماتم

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دو دنوں سے جناب احسن اقبال المعروف ارسطو، شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، حمزہ، اور دوسرے نونیوں کی جذباتی تقریروں نے دھوم مچائی ھوئی ہے - نونی عمران خان کے خلاف ایک نیا نعرہ بنانے کے چکر میں پڑے ہوے ہیں - جس کا حقیقت سے تعلق کم اور پولیٹیکل پائنٹ سکورنگ سے زیادہ ہے

حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں بل ہر حالت میں پاس ہونے تھے کیوں کہ عمران خان کی ویژن کے نتیجے میں ہم معاشی اور سفارتی تنہائی کی جس دلدل میں اس وقت پھنس چکے ہیں اس میں صرف سر باہر رکھنے کے لئے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے

اپوزیشن نے ملی بھگت کے ساتھ صرف شور مچایا اور اپنی تعداد جان بوجھ کر اتنی حد تک رکھی کہ بل کے خلاف کاؤنٹ زیادہ نہ ہو جاۓ - اور حکومت نے بھی ان کی اسی سٹریٹجی کو اپنے کام میں لانے کے لئے کورم پر لگے اعترضات کو بلڈوز کر دیا -
الله الله خیر صلہ - حکومت کا کام بھی ہو گیا --- نونیوں کا کام بھی ہو گیا - عمران خان کو تاریخ میں پاکستان کو بیچنے والا بھی رقم کروا لیا گیا - ٹاک شوز میں اونچا بولنے کا موقع بھی مل گیا اور عام عوام میں عمران خان کو مزید ذلیل کرنے کا موقع بھی مل گیا

سیاسی بیانوں کی حد تک تو ٹھیک ہے - لیکن جاتے جاتے اگر عمران خان پاکستان کے لئے دو چار بلین ڈالر کا بند و بست کر جاتا ہے تو اس میں سب کا ہی بھلا ہے -- جہاں تک سٹیٹ بینک کی خدمختاری کا معاملہ ہے - اس بل کے خد و خال ابھی پوری طرح سامنے نہیں آے - لیکن اگر اس سے کرنسی پرنٹنگ اور بیجا پیسہ نکلوا کر حرام کرنے پر حکومت کے ہاتھ بندھتے ہیں اس میں حرج کیا ہے - اور اگر آگے چل کر اس سے حقیقی مشکلات پیدا ہوتی بھی ہیں تو یہ قانون کون سا ہمیشہ کے لئے بنا ہے -- اگلی اسمبلی اس کو اسی طرح ختم بھی تو کر سکتی ہیں

اس لیے نونیو --- پتا ہے تم لوگوں نے اب منڈ کے رکھنا ہے --- لیکن اتنا نہ منڈ کے رکھو کہ سادہ دل لوگوں کے بلڈ پریشر بڑھنے لگیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں بل ہر حالت میں پاس ہونے تھے کیوں کہ عمران خان کی ویژن کے نتیجے میں ہم معاشی اور سفارتی تنہائی کی جس دلدل میں اس وقت پھنس چکے ہیں اس میں صرف سر باہر رکھنے کے لئے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے
او کنجر یہ ملک دیوالیہ تمہارے مفرور لیڈر ۲۰۱۸ میں کر کے گئے تھے
ED539224-8C8F-4E87-AF99-B8926836031E.png
3B09729B-1655-4EFB-BE35-0006B3785EA5.jpeg
DF4BC647-8EFF-45C0-AB3B-C5C3D5F0F1D2.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ٹاک شوز میں اونچا بولنے کا موقع بھی مل گیا اور عام عوام میں عمران خان کو مزید ذلیل کرنے کا موقع بھی مل گیا
عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مریم کنجری کی میڈیا مینیجمنٹ کے ہاتھ میں نہیں
28DA0340-DB74-4546-BE60-48F54B05675E.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سیاسی بیانوں کی حد تک تو ٹھیک ہے - لیکن جاتے جاتے اگر عمران خان پاکستان کے لئے دو چار بلین ڈالر کا بند و بست کر جاتا ہے تو اس میں سب کا ہی بھلا ہے
اب تک ۲۴ ارب ڈالر کا بندوبست کر گیا ہے کھوتے پٹواری
3E587B5F-AEB2-4165-A355-A038A0D29FA2.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan as an entity is bankrupt --- Says sealion Shabar Zedi

تمہیں آج پتا چلا ہے۔ ۲۰۱۸ کی خبریں پڑھ لو کیسے تمہارے مفرور لیڈر ملک دیوالیہ کر کے گئے تھے
8ACD8134-B33D-429B-9F5C-C576FD03CB6D.png
0052682E-893E-473D-9B27-5EB475DFC279.png
34BFEA30-22CB-48EF-B236-BD5B79703320.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن اگر اس سے کرنسی پرنٹنگ اور بیجا پیسہ نکلوا کر حرام کرنے پر حکومت کے ہاتھ بندھتے ہیں اس میں حرج کیا ہے - اور اگر آگے چل کر اس سے حقیقی مشکلات پیدا ہوتی بھی ہیں تو یہ قانون کون سا ہمیشہ کے لئے بنا ہے -- اگلی اسمبلی اس کو اسی طرح ختم بھی تو کر سکتی ہیں
اگر اگلی کسی حکومت نے ان قوانین کو چھیڑا تو آئی ایم ایف آئیندہ کبھی پاکستان کو قرض نہیں دے گا۔ مطلب ملک آفیشلی دیوالیہ قرار دینا پڑے گا۔ جیسے لبنان، وینزویلا وغیرہ میں ہو رہا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تمہیں آج پتا چلا ہے۔ ۲۰۱۸ کی خبریں پڑھ لو کیسے تمہارے مفرور لیڈر ملک دیوالیہ کر کے گئے تھے
View attachment 4802View attachment 4803View attachment 4804

آخر پٹواری ہی نکلے نا ?--- ہندوں کے اخباروں کو قوٹ کر رھے ہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اگلی کسی حکومت نے ان قوانین کو چھیڑا تو آئی ایم ایف آئیندہ کبھی پاکستان کو قرض نہیں دے گا۔ مطلب ملک آفیشلی دیوالیہ قرار دینا پڑے گا۔ جیسے لبنان، وینزویلا وغیرہ میں ہو رہا ہے
یار پٹواری -- چل تیرے ساتھ ایک تھوڑی سی سیریس بات کرتا ہوں --میں اکثر سوچتا ہوں کہ ان سوروں نے جس طرح میرا ہرا بھرا کھلیان تباہ و برباد کر دیا ہے ان سوروں کے کھلیان سے نکل کر جانے کے بعد کیا ہو گا --- ہم کیسے آگے چلیں گے

کبھی یہ سوچ آتی تھی کہ چلو اور کچھ نہیں تو سپیک کے ٹرکوں کو دھول ہی سہی - کم از کم پورٹ اور راہ داری سے ہی کچھ عرصہ یہ نکال لیں گے -- لیکن جس طرح سے ٹریسری بانڈ اور باقی قرضے ان حرام زادوں نے لئے ہیں - اور ملک کو حقیقت میں دیوالیہ کیا ہے - اب کیا ہو گا ؟؟

اب صرف ایک امید ہے - وہ یہ کہ ہمیں اپنی راہداریاں اور پورٹ چین کو بیچنی پڑے گی - اس سے زیادہ مجھے کسی اور چیز کی امید نہیں- اس پر آگے آنے والی حکومت کیسے ڈیل کرے گی اور ملک کو آگے کیسے چلاۓ گی اے سوچ کر آنکھوں پر اندھیرا چھا جاتا ہے
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

Kon sa hara bhara khaliyan chor gy thay Sootiyeh???? agar itna he hara bhara chor dia tha to phir yeh kiun kehtay thay k agar hakoomat aatay sath he IMF k pass chali jati to yeh halat paida na hotay!!! Such main tm log bahoot kanjar ho yar
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Meaning thori jootiyaan are ok ??? ...... ?
patwari ....... Honestly can’t reach your logic ....:)
Soniya bibi in order to understand putwari logic you have to Enter in the Kefiyat-e-Putwarya. And to get in Kefiyat-e-Putwarya you have to eat Khota Keema Naan. You must try in to understand this magnificent Logic.