منظور وسان نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے بھیانک خواب دیکھ لیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
news-1571056342-5093.jpg


کوٹ ڈیجی: سابق وزیر داخلہ سندھ سینیئر رہنما پی پی پی منظور حسین وسان نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بھیانک خواب دیکھ لیا ۔

منظور وسان کا کہنا ہے کے 2020 میں عمران خان ملک کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے، ان کو ری پلیس کرکےپی ٹی آئی کے کسی شخص کو وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شرکت ہوسکتی ھے، ضروری نہیں کے مولانا کے دھرنے سے حکومت چلی جائے مگر حکومت کو پریشانی ضرور ہوگی۔

https://www.24newshd.tv/14-Oct-2019/30780
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پھر منظور کے پیٹ سے ہوا اٹھی
ضرور کھٹی کڑھی کھایی ہو گی
ہو گئے انکے چودہ طبق روشن
عمران اور فضلو شیطان کو رو برو دیکھا
شیطان کو مسکراتے اور عمران کو
حالت گو مگو دیکھا ..... ?
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

میں سمجھا کہ خواب دیکھا ہے کہ بلو رانی گُل خان کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑی گئی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
news-1571056342-5093.jpg


کوٹ ڈیجی: سابق وزیر داخلہ سندھ سینیئر رہنما پی پی پی منظور حسین وسان نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بھیانک خواب دیکھ لیا ۔

منظور وسان کا کہنا ہے کے 2020 میں عمران خان ملک کے وزیر اعظم نہیں ہوں گے، ان کو ری پلیس کرکےپی ٹی آئی کے کسی شخص کو وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شرکت ہوسکتی ھے، ضروری نہیں کے مولانا کے دھرنے سے حکومت چلی جائے مگر حکومت کو پریشانی ضرور ہوگی۔

https://www.24newshd.tv/14-Oct-2019/30780
اس کو چاہئے تبخیر میدہ کا مسلسل علاج کرواۓ ، مرچیں کم کھائے اور ہفتے میں ایک بار انیمہ لے لیا کرے ٹھیک ہو جائے گا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خلق خدا کیوں آج ہنستے ہنستے لوٹ پاٹ ہو رہی؟
لگتا ہے منظور وسان نے رات پھر کوئی خواب دیکھا .... ?