منشیات فروش رانا ثنااللہ کے آج منشیات عدالت میں تین جھوٹ

boss

Senator (1k+ posts)
جھوٹ نمبر ۱
رانا صاحب آج اسمبلی کے اجلاس میں مصروف ہیں اس لیےپیش نہیں ہو سکتے
جبکہ
اپوزیشن نے آج اسمبلی سے بائیکاٹ کیا ہوا تھا


جھوٹ نمبر ۲

جج نے کہا چلو پھر رانا صاحب کو کہیں ۱۳ تاریخ کو پیش ہو جائیں تو وکیل نے کہا کہ تیرہ کو سینٹ الیکشن ہے
جبکہ
سینٹ الیکشن ۱۲ تاریخ کو ہیں


جھوٹ نمبر ۳

رانا صاحب چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں مصروف ہیں
جبکہ
رانا قومی اسمبلی کا ممبر ہے چیئرمین سینٹ کے لیے اس کا کیا لینا دینا وہ تو سینٹرز کا کام ہے


 

ranaji

President (40k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کی اولاد جعلی رانے اصلی۔ کنجر ثنا اللہ نے شاید اس جج کو ہڈی ڈال کر خرید لیا ہے یا پھر ڈی جی نارکوٹکس کو ہڈی اور راتب ڈال دیا دوبئی وغیرہ میں اسے واسطے تاریخ پر تاریخ اور نارکوٹکس۔ کا ڈی جی کسی اور جج کے پاس کیس لگوا کر اسکو سزا نہیں دلانا چاہتا اس ڈی جی اور جج دونوں کو بد لو تاکہ ان حرام زاد وں اور سہولت کاروں کی ایسی حرامُزدگیاں ختم ہوں لازمی یا تو جج یا ڈی جی میں سے ایک بکا ہوا ہے یا دونوں ہی بکے ہوئے ہیں ورنہ منشیات کا ثابت شدہ کیس میں ابھی تک فرد جرم ہی نہیں لگی لکھ دی لعنت ڈی جی اور جج دونوں پر
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک کے کرپٹ ترین عدالتی نظام پر اللہ اور اس کے رسول پاک کی لعنت ہو، جو ان جیسے ڈکیتیوں اور نوسربازوں کے کے اشاروں پر پچھلے 72 سال سے ناچ رہی ہے، اتنا تو کوئی کوٹھے پر ناچنے والی طوائف بھی نہیں بکتی ہو گی جس طرح یہ جج اور وکیل بکتے ہیں
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
156810838_194055609175563_5522835531785146318_n.jpg
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ نمبر ۱
رانا صاحب آج اسمبلی کے اجلاس میں مصروف ہیں اس لیےپیش نہیں ہو سکتے
جبکہ
اپوزیشن نے آج اسمبلی سے بائیکاٹ کیا ہوا تھا


جھوٹ نمبر ۲

جج نے کہا چلو پھر رانا صاحب کو کہیں ۱۳ تاریخ کو پیش ہو جائیں تو وکیل نے کہا کہ تیرہ کو سینٹ الیکشن ہے
جبکہ
سینٹ الیکشن ۱۲ تاریخ کو ہیں


جھوٹ نمبر ۳

رانا صاحب چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں مصروف ہیں
جبکہ
رانا قومی اسمبلی کا ممبر ہے چیئرمین سینٹ کے لیے اس کا کیا لینا دینا وہ تو سینٹرز کا کام ہے




بڑے چوروں ڈاکووں کے کیسس أرمی کی عدالتوں میں چلنا چاھیے۔سول عدالتوں اور قانونی سسٹم نے عوام کو بہت مایوس کیا ھے۔





 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
judge arrest order issue kar ke court mein pesh kare Lekin judge ki itni himat nahi.. agar koyi middle class banda hota To dosri peshi par handcuff laga kar court mein hazir hota.. is mulk ka qanon sirf poor common middle class par apply hota hai.. baqi sab madr pidr azad
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Our courts are useless. IK needs to tell the courts that you are independent to provide justice, you’re not independent to do nothing and support the criminals.
apki bat teek ha Lekin judge itna bara risk nahi le sakta. rana sab punjab ka ghunda badmash killer or personally lawyer bi ha.. dosri bath ke IK ab 70 ko ponch choke ha.. is age mein kisi waqt bi opar se bolawa aa sakta ha.. IK ke baghair PTI tanga party ha, pir inhi badmashoo ne wapis power mein ana ha..
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
جھوٹ نمبر ۱
رانا صاحب آج اسمبلی کے اجلاس میں مصروف ہیں اس لیےپیش نہیں ہو سکتے
جبکہ
اپوزیشن نے آج اسمبلی سے بائیکاٹ کیا ہوا تھا


جھوٹ نمبر ۲

جج نے کہا چلو پھر رانا صاحب کو کہیں ۱۳ تاریخ کو پیش ہو جائیں تو وکیل نے کہا کہ تیرہ کو سینٹ الیکشن ہے
جبکہ
سینٹ الیکشن ۱۲ تاریخ کو ہیں


جھوٹ نمبر ۳

رانا صاحب چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں مصروف ہیں
جبکہ
رانا قومی اسمبلی کا ممبر ہے چیئرمین سینٹ کے لیے اس کا کیا لینا دینا وہ تو سینٹرز کا کام ہے



Yeh harami untouchables haein. Enki jagga koi ghareeb hutah tu usski murda hadion ko bhi addalat mae paisha kar diya jatha.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani judiciary is not only corrupt but stupid too.

Any person with right state of mind will never do anything illegal.

If they can get away with their crimes, their next generation will pay the price.

 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Jo jitna bara ghunda woh utna ziyada safe, qanoon to ghareeb ke liye hai, judges ko bhi pata hai sirf ghareeb ka jhoot pakarna hai
 

out_lander

Politcal Worker (100+ posts)
اس ملک کے کرپٹ ترین عدالتی نظام پر اللہ اور اس کے رسول پاک کی لعنت ہو، جو ان جیسے ڈکیتیوں اور نوسربازوں کے کے اشاروں پر پچھلے 72 سال سے ناچ رہی ہے، اتنا تو کوئی کوٹھے پر ناچنے والی طوائف بھی نہیں بکتی ہو گی جس طرح یہ جج اور وکیل بکتے ہیں
ابے او اصلی گھامڑ اور جعلی دان شور، سارے معاشرے کو دیانت، امانت اور اخلاقیات کے درس دینے سے پہلے کبھی اپنے گریبان میں بھی ایک ادھ لمحہ جھانک لیا کر۔ تیرے سے بڑا نوسر باز اور پدیشی چور بھی کوئی ہوگا جو آئے روز انٹر نیٹ پر بکھرا مواد چُرا کر اپنے نام سے یہاں شائع کرتا پکڑا جا چکا۔ تیرے تھریڈز اور پوسٹیں تیری نقالی کی شہادت کے طور پر اب بھی اسی فورم پر موجود ہیں متوجہ کرنے کے باوجود بھی تو چوری چکاری سے باز نہیں آیا۔

کم نسل انسان عزت کی تلاش میں لتر تناول کرتے کرتے تیری مبینہ دانش گاہ میں درد نہیں ہوتا؟
اس مرحلہِ بے حسی پر تیرے نظام انہظام کی داد دیں یا معراجِ بیغیرتی کی؟
یہ سوال اپنے دامن میں ایک اور سوال لیے صاحبانِ فکر کیلئے صورتِ معمہ حل طلب ہے
 

master timi

MPA (400+ posts)
جھوٹ نمبر ۱
رانا صاحب آج اسمبلی کے اجلاس میں مصروف ہیں اس لیےپیش نہیں ہو سکتے
جبکہ
اپوزیشن نے آج اسمبلی سے بائیکاٹ کیا ہوا تھا


جھوٹ نمبر ۲

جج نے کہا چلو پھر رانا صاحب کو کہیں ۱۳ تاریخ کو پیش ہو جائیں تو وکیل نے کہا کہ تیرہ کو سینٹ الیکشن ہے
جبکہ
سینٹ الیکشن ۱۲ تاریخ کو ہیں


جھوٹ نمبر ۳

رانا صاحب چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں مصروف ہیں
جبکہ
رانا قومی اسمبلی کا ممبر ہے چیئرمین سینٹ کے لیے اس کا کیا لینا دینا وہ تو سینٹرز کا کام ہے


اور سرکاری وکیل کیوں چپ بیٹھا رہا؟ اس کا کام نہیں تھا کہ رانا کے دعوں کی ایسی تیسی پھیر دیتا
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اور سرکاری وکیل کیوں چپ بیٹھا رہا؟ اس کا کام نہیں تھا کہ رانا کے دعوں کی ایسی تیسی پھیر دیتا
جج سمیت سب کو ہڈی ملتی ہے. یہ سارے مل کر ہمیں چوتیا بنا رہے ہیں