منافق کی تین نشانیاں ، اور فضلو رحمان

Sunbeam

Senator (1k+ posts)

منافق کی تین نشانیاں ہیں، جب بات کرے تو جھوٹ کہے، جب وعدہ کرے تو اس کا خلاف کرے اور جب اس کو امانت دار سمجھا جائے توخیانت کرے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل کے حق میں دعا کرنے کے بعد اس میں چوتھی نشانی بھی آ گئی ہے