ممتاز قادری کیساتھ دھوکہ ہوا

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اگر ممتاز قادری کو شہہ دینے والے پیچھے ہٹ کر وعدہ خلافی اور اعلان شدہ انعامی رقم اسکے لوائیقین کو دے دیتے تو ہوسکتا تھا آج پاکستان میں قدرے مسائل کے سلجھاؤ میں کمی آجاتی۔میری اس تحریر کا مقصد عوام میں تشدد کا بڑھاوا ہر گز ہرگز نہیں ہے

بلکہ ایسے مسائل جن کو عدلیہ اور حکمران وقت حل تو کرنا چاہتے ہیں مگر در پیش چونکہ چنانچہ ایسا ہوسکتا تھا ویسا ہوسکتا تھا کے نازک مسائل میں وہ اس قدر گھری ہوئی ہے کہ اسکو ملک اور عوام کی بہتری کیلئے وقت کی کمی کا مسئلہ درپیش آجاتا ہے۔

چھ درجن سالوں سے اتنے ایمان والے خدا ترس " ججز " بھی آکر اس ملک میں فائلوں میں دبے مسائل کے حل نہ ہونے کی وجہ کو بھی وقت کی کمی ہی مورد الزام ٹہراتے نظر آتے ہیں ، کیا مندرجہ ذیل مسائل پر آج تک کوئی جج توجہ دے سکا؟

پنجاب صوبے کے وجود سے نو مولوی صوبہ ( سرائیکی) یا جنوبی پنجاب اپنے پیدائشی مراحل میں پھنسا ہوا ہے گرچہ اسکی پیدائش سے عوام کو فائیدہ بصورت دیگر جنم دینے والوں کا انتقال بھی ہوسکتا ہے۔

کرپشن جو منتج ہوتی ہے خاص طور پر مالی ڈکیتی پر انکے فیصلے یہ ایمان والے کیوں نہیں کرتے۔یہ ڈومیسائل اور کوٹہ سسٹم کا رونا۔
یہ فوج میں لمبے تڑنگے افراد کو بہادر مان کر رکھنا، جبکہ وہ چھوٹے قد کے "بنگلہ دیشی " اچھل اچھل کر بغیر گولی چلائے ان تیس مارخانوں سے آگے نکلے جارہے ہیں ،اور ان جیسے متعدد زیر التوا جو اب افسانے بنتے جارہے ہیں۔

اگر ممتاز قادری کے لوائیقین کو اعلان شدہ انعام دے دیا جاتا تو ایسا گمان غالب ہے کہ بھوک اور مہنگائی سے مرتے افراد ان " کرپٹ " مداریوں کو ممتاز قادری کی طرح غلط یا صحیح قدم اٹھا کر انکا قلع قمع کرنے کی ریت سے اس ملک کو تباہ کرتے افراد میں موت کا خوف کچھ فرق ڈالتا کیونکہ اس بندوق بردار کو یقین ہوتا کہ اسکے لوائیقین کو کم از کم مالی تنگی نہ ہوگی ( اس ملک میں اسکی نظیریں موجود ہیں ) ۔

شاید ان جاگتے باشعوروں تعلیم یافتہذمہ داروں کو وہ کم پڑھے لکھے نشان منزل دکھانے میں کامیاب ہو جاتے۔اب تو گلاس بھی ٹوٹ رہا ہے ، دوران ملازمت درجنوں لاکھ روپے تنخواہیں ،درجنوں خادم ،گھومنے کے لئے پیٹرول ،کھانے کے لئے ملک اور ہزاروں کیوبا فٹ گیس،مفتی دورے جنکا حاصل حصول ریٹائرمنٹ کومؤخر کرانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔

اسپر طرہ یہ کہ اپنے ماتحتوں کو منہ زبانی حکم دیکر غیر قانونی کام کرانا اور وقت ضیاع کرکے لاکھوں کی ماہانہ پینشن اور خدام اور دوسری مراعات حاصل کرکے بعد میں انہیں دفاتر میں دلالی کرنا اور تنقیدی زہر افشانی کرنا اور بس۔ اے اللہ اب تو سن لے آخر تو سنے گا بھی یا نہیں؟
 
Last edited by a moderator:

none of ur business

MPA (400+ posts)
There is a mental rehab center in Houston which makes its patients to use internet forums and write whatever gibberish the could as a part of their catharsis. Thats where this psychopath anwar writes from
Zabardast khan gee
Da hasay da na saree bachay day
Sum da saretob kar ya pa karay day chay toot la karay ya da qatil
 
Syed anwar tum aik number k chootya ho..... Aur u need some psychlogical treatment for ur shitty mind
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
There is a mental rehab center in Houston which makes its patients to use internet forums and write whatever gibberish the could as a part of their catharsis. Thats where this psychopath anwar writes from
It is suggested that an icon with the letters BULLSHIT be also added to the likes icon. It can be awarded to a post which is pure gibberish. Thanks Yousafzai for the info.
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ تشدد اور خون خرابے کو بڑھاوا دینے کی بات کررہے ہیں۔ ایک بات جو اس قوم کو سمجھ نہیں آتی کہ ریاست کا کام کسی کا گھر چلانا یا بیوی بچوں کا پیٹ بھرنا نہیں ہے، یہ کام اس شخص کا ہے جس نے بچے پیدا کئے ہیں، ریاست اس کام کیلئے نہیں ہے، یہ تو سیاستدانوں نے ووٹ بٹورنے کیلئے عوام کو کچھ ایسی غلط فہمی میں ڈال دیا ہے کہ وہ سمجھنے لگے ہیں کہ ان کے گھر بار چلانے کی ذمہ داری بھی ریاست کی ہے۔ ریاست کے کچھ محدود سے فرائض ہوتے ہیں جو آج کے زمانے میں کچھ وسیع ہوگئے ہیں، مگر اس وسعت کے باوجود اس میں کہیں بھی یہ نہیں آتا کہ اگر کوئی شخص صرف ایک بچہ پالنے کی استطاعت رکھتا ہے تو وہ آٹھ دس بچے پیدا کرکے بیٹھ جائے اور ریاست ان سب کو پالے۔ یہ ریاست کی ذمہ داری ہرگز نہیں ہے۔۔
 
patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
There is a mental rehab center in Houston which makes its patients to use internet forums and write whatever gibberish the could as a part of their catharsis. Thats where this psychopath anwar writes from
Ok so the majority of people abroad writing nonsense gibberish about Pakistan Army from US Nederlands Ireland UK Europe are psychopaths in need of mental rehab? ?

Theek hy. Army phobia aik zehni marz hy. Shukria
 
patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
آپ تشدد اور خون خرابے کو بڑھاوا دینے کی بات کررہے ہیں۔ ایک بات جو اس قوم کو سمجھ نہیں آتی کہ ریاست کا کام کسی کا گھر چلانا یا بیوی بچوں کا پیٹ بھرنا نہیں ہے، یہ کام اس شخص کا ہے جس نے بچے پیدا کئے ہیں، ریاست اس کام کیلئے نہیں ہے، یہ تو سیاستدانوں نے ووٹ بٹورنے کیلئے عوام کو کچھ ایسی غلط فہمی میں ڈال دیا ہے کہ وہ سمجھنے لگے ہیں کہ ان کے گھر بار چلانے کی ذمہ داری بھی ریاست کی ہے۔ ریاست کے کچھ محدود سے فرائض ہوتے ہیں جو آج کے زمانے میں کچھ وسیع ہوگئے ہیں، مگر اس وسعت کے باوجود اس میں کہیں بھی یہ نہیں آتا کہ اگر کوئی شخص صرف ایک بچہ پالنے کی استطاعت رکھتا ہے تو وہ آٹھ دس بچے پیدا کرکے بیٹھ جائے اور ریاست ان سب کو پالے۔ یہ ریاست کی ذمہ داری ہرگز نہیں ہے۔۔
میری بیوی بھاگ گئی

ریاست مجھے بیوی کے ساتھ سلائے ورنہ پاک فوج مجھ پر ظلم کر رہی میں گالیاں دوں گا ??
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کریڈٹ بھی نواز شریف کو جاتا ہے کہ ایک ایسے کیس میں انصاف دیا جس میں وسیع تر مفاد کی خاطر آنکھیں موندنے کی تیاری مکمل ہوچکی تھی
دوسری طرف ریاست مدینہ کے دعویداروں نے ریاست کوفہ کی یاددلا دی نہ مشال حسین کو انصاف ملا اور نہ ہی ساہیوال کے معصوم فرشتوں کو