ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
1511072-gulabchandio-1547808951-516-640x480.jpg

ٹیلی ویژن پر اردو اورسندھی ڈراموں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے نامور پاکستانی اداکار گلاب چانڈیو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
0-chandio-1547809794.jpg

ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک کے نامور اداکار گلاب چانڈیو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، انہیں دو روز قبل کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبرنہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی تدفین آبائی گاؤں نوابشاہ میں ادا کی جائے گی۔


0-chandio-1547809855.jpg


واضح رہے کہ اداکار گلاب چانڈیو 300 سے زائد اردو، سندھی ڈراموں اور6 فلموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2016 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

https://www.express.pk/story/1511072/24/

 
Last edited by a moderator:

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Memorable face from the days when PTV was used to be the only channel. Good actor and may his soul rest in peace.