ملک کی خدمت کس طرح کی جاتی ہے؟ مریم نواز نے بتا دیا

2%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85%D8%B4%DB%81%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%85%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی تصاویر کا ایک کولاج شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں اپنے عملے اور سیکریٹریز کے ہمراہ کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مریم نواز نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ "ملک کی خدمت اس طرح کی جاتی ہے"

https://twitter.com/x/status/1514178315971891200
شیئر کی گئی تصویر میں نواز شریف اور شہباز شریف کو دوران پرواز بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ دستاویز کا معائنہ کرتے اور ہدایات دیتے دکھایا گیا ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jab din thoray hon or crime ziada... to cases khatam kerwanay ke liay din raat kaam kerna perta hai...

waisay paper work ki kia zaroorat.. aag lagao buildings, or judge ko phone ker do... wohi purana tareeqa abhi bhi chal jaay ga... aap mazay karain.. maaza nahi aaya to bajay se kahain ke "OR ZOR SE"
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
2%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85%D8%B4%DB%81%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%85%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی تصاویر کا ایک کولاج شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں اپنے عملے اور سیکریٹریز کے ہمراہ کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مریم نواز نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ "ملک کی خدمت اس طرح کی جاتی ہے"

https://twitter.com/x/status/1514178315971891200
شیئر کی گئی تصویر میں نواز شریف اور شہباز شریف کو دوران پرواز بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ دستاویز کا معائنہ کرتے اور ہدایات دیتے دکھایا گیا ہے۔
Tie phen kar,mulk ki khadmat ki jati hai......yar mujay tu maloom nahi tha?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
278510668_10159322148347663_1100904195261861257_n.jpg


شلوار قمیض اور چپل پہن کر پوری دنیا کے دورے کرنے والے وطن پرست کو گرا کر کاٹھے انگریز کو مسلط کیا گیا -
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کس ملک کی بات کر رہی ہے؟ اسے بھائوں ک ملک؟ اسکے ابا کا ملک جہاں وہ حرام کے فلیٹس میں بیٹھا ہے؟