ملک ٹوٹتے دیکھ رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
5c470116abee3.png

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہی بات رہ گئی ہے کہ اس کو مار دو، اس کو پکڑلو، پکڑ دھکڑ جاری رہی تو وزارت عظمیٰ نہیں رہے گی۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اب سندھ حکومت وفاق سے کام کروائے گی اور ہم زبردستی اپنا حق لے کر رہیں گے۔

انہوں نے اجلاس میں اپیل کی کہ خدارا لوگوں کو جیلوں میں ڈالنا اور پھانسی پر چڑھانے کی بات کرنا چھوڑ دیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا اب یہی بات رہ گئی ہے کہ اس کو مار دو، اس کو پکڑلو، اس کو دفن کردو ملک کون چلائےگا،پکڑ دھکڑ جاری رہی تو وزارت عظمیٰ نہیں رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک کو سولی پر چڑھا کر دیکھ لیا وہ ہمیشہ کے لیے زندہ ہے اور کتنے لوگوں کو سولی پر چڑھائیں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں اس ملک کو ٹوٹتے ہوئے دیکھ رہا ہوں،اس ملک کا خیال کریں،یہ مارنا اور سولی پر چڑھانے کی بات چھوڑیں اور جو ووٹ ملے ہیں اس کے لیےکام کریں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) سے متعلق میرے خطوط کا حوالہ دیا گیا،3 دسمبر کو لکھے گئے خط کا جواب 7 دسمبر کو آگیا تھا جس پر نواز شریف صاحب کا شکرگزار ہوں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ خط میں مطالبہ کیا تھا کہ لاہور میں اورنج ٹرین کے لیے جو پیکیج دیا ہے وہی کے سی آر کو دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے 4 چیزوں کا مطالبہ کیا تھا جن میں سے 3 باتوں کا جواب دے دیا گیا لیکن اس پر مزید پیش رفت نہیں ہوئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 3 اکتوبر کو وزیراعظم عمران خان کو بھی خط لکھا لیکن کوئی جواب نہیں آیا،پہلے خط کا کم از کم جواب تو آجاتا تھا اب تو خطوط کا جواب تک نہیں دیا جارہا، اس سے ہی اندازہ لگالیں کہ ان کی دلچسپی کتنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہفتہ بھر پہلے بھی وزیراعظم کو کے سی آر سے متعلق خط لکھا ہے،میں لکھتا رہتا ہوں کہ شاید کبھی تو اثر ہوگا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ چین جانے کی وجہ سے جواب میں میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈال دیا کہ آپ چین کیوں گئے۔

انہوں نے کہا کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) منصوبہ وفاق کے تعاون کے بغیر بننا ممکن نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ چین اس منصوبے کے لیے بہت سنجیدہ ہے،ہم قرض لے کر اس منصوبے کے لیے پیسے دے سکتے ہیں،ہمارے پاس پیسے نہیں لیکن پھر بھی اس منصوبے کے لیے تیار ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم منصوبے کے لیے 15 فیصد رقم دینے کے لیے تیار ہیں،ریلوے سے ہماری الگ لڑائی چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی تقسیم میں ارسا نے سندھ سے ناانصافی کی،1991میں بھی سندھ کے پانی میں سب سے کم اضافہ کیا گیا تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ سے پانی کےمعاملے پر زیادتی کررہا ہے، ڈیم اور کینال کاپانی روکنے کی وجہ سے سندھ کو اس وقت پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

https://www.dawnnews.tv/news/1095980/
 
latif mk

MPA (400+ posts)
Wishful thoughts .
Bhai jail main wo jaega jis ne mulk ko loota hain aur rahi baat mulk tootne ki tu east Pakistan ( Bangladesh) ko buttho aur Army milkar alag karna chahthi thi isliye toota
 
OSP

MPA (400+ posts)
Jab noon league ka akhri waqt tha to democracy ko khatra tha, ab mulk tootnay wala hay to samajh lo ppp ka akhri waqt aa gya hay.
Inn logoo ko apni moat nazar aa rahi hoti hay to yeh log samajhtay hain kay sab kuch khatam honay wala hay. Because they always believed they r too big to fail.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aur m tumahay..tumahray Bhangi baap..Qaim Ali Sha.ur Zardari ko tot tey..bikhartey..rotaty howay dekh raha ho..Mr.Bhangi Murad Sha..
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Inki corruption pakro to mulk torne ki baat karte hain. Khan sab, himmat dikhao aur utha kar inko aisi sazain dilwao ke agli baar kisi gali ke kuttay ki bhi yeh baat karne ki majaal na ho
 
Citizen X

President (40k+ posts)
BC PPP walon se aur kya umeed ki jaa sakti hai. Jab in ka Baap bhutto election har gaya to mulk to tord diya aur aab jab doosra baap jail janay wala hai to mulk tootnay laga!

What absolute pathetic wankers!
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
yea since there time is numbered and their corruption has been busted so they start finding federation weaken. Feel sorry for their followers and those twats on this forum who have been morning for boots but never bother to utter a single word on these nonsense
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Wt the hell he is talking about mulk toernaa
Because catching him n others for corruption
Baewaqoofee chalakee idiot
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
5c470116abee3.png

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہی بات رہ گئی ہے کہ اس کو مار دو، اس کو پکڑلو، پکڑ دھکڑ جاری رہی تو وزارت عظمیٰ نہیں رہے گی۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اب سندھ حکومت وفاق سے کام کروائے گی اور ہم زبردستی اپنا حق لے کر رہیں گے۔

انہوں نے اجلاس میں اپیل کی کہ خدارا لوگوں کو جیلوں میں ڈالنا اور پھانسی پر چڑھانے کی بات کرنا چھوڑ دیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا اب یہی بات رہ گئی ہے کہ اس کو مار دو، اس کو پکڑلو، اس کو دفن کردو ملک کون چلائےگا،پکڑ دھکڑ جاری رہی تو وزارت عظمیٰ نہیں رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک کو سولی پر چڑھا کر دیکھ لیا وہ ہمیشہ کے لیے زندہ ہے اور کتنے لوگوں کو سولی پر چڑھائیں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں اس ملک کو ٹوٹتے ہوئے دیکھ رہا ہوں،اس ملک کا خیال کریں،یہ مارنا اور سولی پر چڑھانے کی بات چھوڑیں اور جو ووٹ ملے ہیں اس کے لیےکام کریں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) سے متعلق میرے خطوط کا حوالہ دیا گیا،3 دسمبر کو لکھے گئے خط کا جواب 7 دسمبر کو آگیا تھا جس پر نواز شریف صاحب کا شکرگزار ہوں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ خط میں مطالبہ کیا تھا کہ لاہور میں اورنج ٹرین کے لیے جو پیکیج دیا ہے وہی کے سی آر کو دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے 4 چیزوں کا مطالبہ کیا تھا جن میں سے 3 باتوں کا جواب دے دیا گیا لیکن اس پر مزید پیش رفت نہیں ہوئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 3 اکتوبر کو وزیراعظم عمران خان کو بھی خط لکھا لیکن کوئی جواب نہیں آیا،پہلے خط کا کم از کم جواب تو آجاتا تھا اب تو خطوط کا جواب تک نہیں دیا جارہا، اس سے ہی اندازہ لگالیں کہ ان کی دلچسپی کتنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہفتہ بھر پہلے بھی وزیراعظم کو کے سی آر سے متعلق خط لکھا ہے،میں لکھتا رہتا ہوں کہ شاید کبھی تو اثر ہوگا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ چین جانے کی وجہ سے جواب میں میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈال دیا کہ آپ چین کیوں گئے۔

انہوں نے کہا کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) منصوبہ وفاق کے تعاون کے بغیر بننا ممکن نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ چین اس منصوبے کے لیے بہت سنجیدہ ہے،ہم قرض لے کر اس منصوبے کے لیے پیسے دے سکتے ہیں،ہمارے پاس پیسے نہیں لیکن پھر بھی اس منصوبے کے لیے تیار ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم منصوبے کے لیے 15 فیصد رقم دینے کے لیے تیار ہیں،ریلوے سے ہماری الگ لڑائی چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی تقسیم میں ارسا نے سندھ سے ناانصافی کی،1991میں بھی سندھ کے پانی میں سب سے کم اضافہ کیا گیا تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ سے پانی کےمعاملے پر زیادتی کررہا ہے، ڈیم اور کینال کاپانی روکنے کی وجہ سے سندھ کو اس وقت پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

https://www.dawnnews.tv/news/1095980/
agar waqt pe inki haddiyan torri jateen to ye bakwaas na kartey...............
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Hamein kuj sawalo k answer chahiay Imran Khan se,,, Shahbaz Sharif ko PAC ka chairman kiu lagaya gaya? aur kis k kehne per lagaya gaya? kya ye NRO nahi tha? 2nd Imran Khan ne apni govt mein ab tak khud se kisi aik b politicans k khilaaf corruption ka case nahi bnaya, ye sab cases poorane hein, 3rd, Model Town mein mulawis afraad k khilaaf aaj tak kya howa? aur kon sa aisa khouf hai aap k ab tak aap ne kisi aik k khilaaf b case register nahi kerwaya? kya jese KPK mein aap ne bagair kisi ihtisaab aur case aur sazaoo k 5 saal guzaar diay thay ab wafaaq mein b aap se kya ham yehi umeed rakhein? ham PTI wale phir haq ba janib hein k aap b sirf garajte hein barastey nahi, sirf jhoote wade umeedein dete hein practically kuj nahi kerte... aaj murad shah jo bhonka hai wo aap ke kamzori ke waja se bhonka hai, agar aap ne past mein KPK main examples set ke hoti to iss ke majaal nahi thi k ye kuj bhonkey, na sirf PPP ,ANP,PML N aur baqi tamam parties, unhein khouf hota, qanoon ka, insaf ka,
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Where is Mir now!!!

Oh I see he would be standing right behind the crook and criminal Murad Shah.
We have been watching PPP gradually and consistently using the Sind Card and openly threatening the unity of Pakistan, but alas, men without ballllllllllllls are quiet.

RIP in Pakistan, you are in the hands of Eunuchs.