ملک میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے سال بھی اضافہ جاری

gadhei11i1.jpg

پاکستان میں مسلسل تیسرے سال میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے جاری کردہ اقتصادی سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں لائیو اسٹاک کی تعداد میں 3اعشاریہ26 فیصد اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد بغیر کسی اضافے کے برقرار رہی مگر گدھوں کی تعداد میں اضافہ مسلسل تیسرے سال بھی جاری رہا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2019-20 کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد55 لاکھ تھی جو گزشتہ سال بڑھ کر 56 لاکھ ہوئی اور اس سال یہ تعداد بڑھ کر57 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق اس سال کے دوران ملک میں گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، گھوڑوں کی تعداد مسلسل تیسرے سال بھی چار لاکھ ریکارڈ کی گئی جبکہ خچروں کی تعداد بھی مسلسل تیسرے سال2 لاکھ رہی ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال میں نواز لیگ نے بریانی بہت ہی کم بنوا کر کھلائی پٹواریوں کو
 
Visionartist

good news, we need a census about camels, horses, cows, sparrows, pigeons, rats also. why census of donkeys only?
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
gadhei11i1.jpg

پاکستان میں مسلسل تیسرے سال میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے جاری کردہ اقتصادی سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں لائیو اسٹاک کی تعداد میں 3اعشاریہ26 فیصد اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد بغیر کسی اضافے کے برقرار رہی مگر گدھوں کی تعداد میں اضافہ مسلسل تیسرے سال بھی جاری رہا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2019-20 کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد55 لاکھ تھی جو گزشتہ سال بڑھ کر 56 لاکھ ہوئی اور اس سال یہ تعداد بڑھ کر57 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق اس سال کے دوران ملک میں گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، گھوڑوں کی تعداد مسلسل تیسرے سال بھی چار لاکھ ریکارڈ کی گئی جبکہ خچروں کی تعداد بھی مسلسل تیسرے سال2 لاکھ رہی ہے۔
Bad news for PTI as PML N vooters are increasing.