ملک ایمرجنسی کے دھانے پر

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا کالم پوسٹ کرنے والا بھی کوئی گدھا ہی ہوگا۔
پنجاب سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو چکا ہے پر پھر بھی
پیپلز پارٹی ایک قومی پارٹی ہے۔
نسل پرستی کا ڈھندورا پیٹتی رہتی ہے پر پھر بھی۔
پیپلز پارٹی ایک لبرل پارٹی ہے۔
اقرباپروری بھی نہیں کرتی بلکہ صرف اور صرف اقربا پروری کرتی ہے پر ان سب کے باوجود۔
پیپلز پارٹی ایک قومی اور لبرل پارٹی ہے۔
سنٹرل پنجاب سے اس کا صفایا ہو چکا ہے پر ۔۔۔
جیالے اب بھی زندہ ہیں۔ کوئی پوچھے جب صفایا ہو چکا ہے تو یہ جیالے اس کی اماں کے پیٹ میں زندہ ہیں اور ضرورت کے وقت باہر نکل آئیں گے؟؟


جیالے بھٹو کی طرح زندہ ہیں۔۔
 

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
1.jpg

ملک ایمرجنسی کے دھانے پر

1106045403-2.gif

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106045403&Issue=NP_LHE&Date=20190111

Vey sad Javed Ch. that you consider Murad Ali Shah as eemandaar. Remember, he is the son of Abdullah Shah - ex CM of Sind and all of us know about Abdullah Shah. No matter how h you study, if your upbringing is done on haram, it is unlikely that you will be an eemandaar sakhs. I can give 1-2% benefit of doubt to Bilawal, but he is also the son of corrupt parents.
 

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
اس کے پورے بکواس کا خلاصہ یہ ہے کہ نوازشریف اور زرداری کو معاف کر دو- ایک اور این آر او کرو اور جانے دو۔ یہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے والے لوگ ہیں- ان کو نہ تو شرم آتی ہے اور نہ خوف خدا ہے- لیکن ان کو پتہ نہیں وقت بدل چکا ہے اور عوام ان سب چوروں اور ڈاکوؤں کا احتساب چاہتی ہے
very true - good assessment
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض کا نام تھا کالم میں؟
آپ بھی بڑے بھولے ہو ... تمام قارئین کی طرح

سارا کالم ہی ملک ریاض کے لیے کالی کالک سے کالا کیا ہے اس نے
بلکل اسی طرح جس طرح پیسے گھومتے ١٥ اکاونٹس میں تھے پر پہنچتے زرداری
کے پاس تھے

مطلب پی پی پی کا رنڈی رونا رو رو کر ملک ریاض کو بچانا مقصود ہے
پنجابی کا محاورہ اردو ترجمہ کے مطابق

بھائی کا نام لے لے کر یاروں کو رونا

اینڈ بینفشری ملک ریاض کا نام لیے بغیر اس کے لیے پورا کالم لکھنا
بے شک کسی نسلی حرامی جیدے کا ہی کمال ہے
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Kaleee changar... kiss ne kaha hee ke baizat option chiee in begherat logno ke liee.. hum tu chahtee heen ke ye saab tumharee sameet beizat hoon, emergency laga ker saab ko phansi pe charhao including u, bhar me jiee jamhorieet
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
As much as I hate this kanjar, I think there is some merit in his suggestion to make all corrupt bastards, the sharifs, Zardaries, Malik Riaz etc, to pay all the looted money, confiscate their billions worth of properties, Jati Umras and Bilawal Houses, sugar mills and then kick them out of the country for good.
You can put them in jail but it will be next to impossible to recover billions they looted? All that money already gone and is not coming back unless badmashia willing to pay it back.
What good it be to have them all in jail and no money recovered? Nawaz is in jail but did you recover any money? I don't think so, and you never will.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
The title was enough for me to absorb the gist of all malarkey this excuse for a human being must have put in his shallow words he calls an article.
...................................... He's a dying breed and he's fighting for his own survival. He knows too well an imprisoned mafia is as good to him as malaria is to one's health.
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
اس بیچاری غریب عوام کے عجیب و غریب زہہن کے سقراط و بقراط تجزیہ کار جو رات کا کھایا پیا صبح اپنے کالموں میں ڈکارتے ہیں ۔۔۔ اور حد یہ ہے کہ اس بدہضمی پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے ۔۔۔۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I never see such Mafias paid journalist like this disgusting JC urf Jaida..He came from low mentality journalist group..Jis Tarah is ne Zardari.BB..Murad Bhangi ki aulad ko defend kia ha..shayad Mughalo ke darbari bhi is tarah chaplosi na kartey ho gein...kaheen is Jaidey ke abao ajdad bhi Mughal darbario mein se the nahi Hain??