ملکی سلامتی،سکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے،ذمہ داریاں پوری کریں گے،آرمی چیف

7armycheifccczimadari.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی و سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے اور ہم ہمیشہ اپنی ذمہ داری پوری کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ گفتگو80ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کی ، کانفرنس کی صدارت آرمی چیف نے کی جس میں کورکمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فارمیشن کمانڈرز شریک تھے۔

کانفرنس میں شریک پاک فوج کے افسران کو نیشنل سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز، جوابی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ امور سے متعل بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے آپریشن ردالفساد کے حوالے سے پیش رفت رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیااور اعلی سطح پر آپریشنل تیاریوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ جیو اسٹریٹیجک صورتحال میں ہمیں ہر وقت تیار رہنا ہوگا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایک پروفیشنل ادارے کے طور پر اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرے گا۔
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

Ghin aa rahe hy ain ke haram zadoo ke shaklain daykh kr , kia haal kr dia hy Pak Watan ka ain ko taang do
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
You are the biggest threat to the national security and peace. Shut your trap and be gone from here.

It is unfortunate that you were born in this nation. Your father’s lack of protection has cost this nation dearly.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کشمیر کب جا رھے ھو؟
۔۷۵ سال سے سارا عوامی بجٹ لے رھے ھو۔

تمھاری زمہ داری ھے پاکستان کی شہ رگ چھڑوانا۔
اپنی زمہ داری پوری کرو ، رجیم چینج تمھار ا مشن نھیں ھونا چاھیے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے جہاں سے خط لکھوا کر لائے تھے کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے ہٹا دیں تو ہم آ پکو معاف کر دیں گے انہوں نے میر جعفر اور صادق والا سلوک کیا ہے جو خوشخبری لکھوای تھی اس خط میں وہ بھی پوری نہیں کی اب شہباز کپڑے بیچے بغیر ننگا کھڑا ہے۔تحریک عدم اعتماد لکھوانے کی مجھے یہ سمجھ لگی کہ اگر باجوہ کو حکم دلواتے کہ عمران کو ہٹا دو تو مارشل لا لگتا اور یوں ان کے میمنے ککڑیوں اور بکریوں کے مستقبل کم سے کم گیارہ سال تو تاریک ہی ہونے تھے اور ہو سکتا ہے کہ ان کی کرپشن کی کمای بھی لٹ جاتی ۔اس لیے ایک نقلی جمہوری اور آئینی طریقہ نظر آئے یہ ڈرامہ کیا گیا اگر چہ جہاں سکرپٹ کمزور تھا وہاں عدالت سے بلنڈر کرواے جو جاری وساری ہیں اور اسی طرز پر الیکشن کمیشن کو بھی نہ صرف نواز اور زرداری بلکہ نیو ٹرلز بھی مجبور کر سکتے ہیں وہ آزاد صرف عمران خان کو ہر ممکن نقصان پہنچانے کے لیے ہے ۔اور اس کے لیے اسے بھی عدالتوں کی طرح آین کو توڑنا پڑے تو بھی کوی حرج نہیں ۔اور
اب جو نیوٹرلز شوکت ترین سے کہہ رہے ہیں سب مل کر آی ایم ایف کے پاس چلو تو کیا اسے آی ایم ایف عمران خان کے سینیٹر کے طور پر نہیں جانتا؟ اور کیا اسے لے جانے پر معافی خطرے میں نہیں پڑ جائے گی؟
اور یہ آرمی چیف کا کام ہے؟ کہ وہ لوگوں کو اکٹھا کر کے حکومت چلانے پر مجبور کرے؟ یہ کام شہباز شریف اور زرداری کریں۔افسوس باجوہ نے جتنا کچھ خراب کیا ہے مسلسل اس خرابی کو خرابیوں سے تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس کا بہتر حل تو یہ ہی ہے کہ وہ جان چھوڑ دے اور گھر جائے اس بلنڈر سے جتنا نقصان ہو چکا ہے اسے اس کے بغیر ٹھیک کرنا بہتر ہو گا اگر یہ اسے مسلسل اپنے لچ تل تل کر ٹھیک کرے گا تو فوج کا اور ملک کا نقصان اتنا بڑھ جائے گا جو ریپیر کرنا ناممکن ہو گا اس لیے اب پارشل اور نیوٹرل کی بکواس بند کریں ملک پر رحم کریں اور اپنی منحوس زات کو اس سب سے الگ کریں اگر اس ملک کا بھلا چاہتے ہیں فوج کو زلیل نہ کریں
 
markwilson0319

Voter (50+ posts)
Trust me, agar hum in generals ke jagha per kuttay rakh laytay to aaj sakoon main hotay. Woh wafa dar be hotay hain our jin ke hifazaat kerni hoti hain, un per he nahin bhokntay.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے جہاں سے خط لکھوا کر لائے تھے کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے ہٹا دیں تو ہم آ پکو معاف کر دیں گے انہوں نے میر جعفر اور صادق والا سلوک کیا ہے جو خوشخبری لکھوای تھی اس خط میں وہ بھی پوری نہیں کی اب شہباز کپڑے بیچے بغیر ننگا کھڑا ہے۔تحریک عدم اعتماد لکھوانے کی مجھے یہ سمجھ لگی کہ اگر باجوہ کو حکم دلواتے کہ عمران کو ہٹا دو تو مارشل لا لگتا اور یوں ان کے میمنے ککڑیوں اور بکریوں کے مستقبل کم سے کم گیارہ سال تو تاریک ہی ہونے تھے اور ہو سکتا ہے کہ ان کی کرپشن کی کمای بھی لٹ جاتی ۔اس لیے ایک نقلی جمہوری اور آئینی طریقہ نظر آئے یہ ڈرامہ کیا گیا اگر چہ جہاں سکرپٹ کمزور تھا وہاں عدالت سے بلنڈر کرواے جو جاری وساری ہیں اور اسی طرز پر الیکشن کمیشن کو بھی نہ صرف نواز اور زرداری بلکہ نیو ٹرلز بھی مجبور کر سکتے ہیں وہ آزاد صرف عمران خان کو ہر ممکن نقصان پہنچانے کے لیے ہے ۔اور اس کے لیے اسے بھی عدالتوں کی طرح آین کو توڑنا پڑے تو بھی کوی حرج نہیں ۔اور
اب جو نیوٹرلز شوکت ترین سے کہہ رہے ہیں سب مل کر آی ایم ایف کے پاس چلو تو کیا اسے آی ایم ایف عمران خان کے سینیٹر کے طور پر نہیں جانتا؟ اور کیا اسے لے جانے پر معافی خطرے میں نہیں پڑ جائے گی؟
اور یہ آرمی چیف کا کام ہے؟ کہ وہ لوگوں کو اکٹھا کر کے حکومت چلانے پر مجبور کرے؟ یہ کام شہباز شریف اور زرداری کریں۔افسوس باجوہ نے جتنا کچھ خراب کیا ہے مسلسل اس خرابی کو خرابیوں سے تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس کا بہتر حل تو یہ ہی ہے کہ وہ جان چھوڑ دے اور گھر جائے اس بلنڈر سے جتنا نقصان ہو چکا ہے اسے اس کے بغیر ٹھیک کرنا بہتر ہو گا اگر یہ اسے مسلسل اپنے لچ تل تل کر ٹھیک کرے گا تو فوج کا اور ملک کا نقصان اتنا بڑھ جائے گا جو ریپیر کرنا ناممکن ہو گا اس لیے اب پارشل اور نیوٹرل کی بکواس بند کریں ملک پر رحم کریں اور اپنی منحوس زات کو اس سب سے الگ کریں اگر اس ملک کا بھلا چاہتے ہیں فوج کو زلیل نہ کریں
اب ایک اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ نے تو آھستہ آھستہ خان کی دھوتی کھینچنی شروع کر دی ہیں نا - کچھ دنوں تک باقی بھی اس میں شامل ہو جایں گے
جو ذلت آپ کے کھوتے کو ملنے والی ہے وہ بھی تاریخی ہو گی - اور اس کے باندروں کا کلپنا بھی تاریخی ہو گا
? ایک جھلکی تو اسی تحریر میں ہے

xecutioner

Lool googly tv lol.
Badnaamezanaana meer jafaron ke tabard ka media channel
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
America ki salamati tumhari zimmedari hai.
Pakistan ka soda karke Doloar Bajway ne apne mulk America ki khoob khidmat ki hai.

KhanPharm

Citizen
لگتا ہے جہاں سے خط لکھوا کر لائے تھے کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے ہٹا دیں تو ہم آ پکو معاف کر دیں گے انہوں نے میر جعفر اور صادق والا سلوک کیا ہے جو خوشخبری لکھوای تھی اس خط میں وہ بھی پوری نہیں کی اب شہباز کپڑے بیچے بغیر ننگا کھڑا ہے۔تحریک عدم اعتماد لکھوانے کی مجھے یہ سمجھ لگی کہ اگر باجوہ کو حکم دلواتے کہ عمران کو ہٹا دو تو مارشل لا لگتا اور یوں ان کے میمنے ککڑیوں اور بکریوں کے مستقبل کم سے کم گیارہ سال تو تاریک ہی ہونے تھے اور ہو سکتا ہے کہ ان کی کرپشن کی کمای بھی لٹ جاتی ۔اس لیے ایک نقلی جمہوری اور آئینی طریقہ نظر آئے یہ ڈرامہ کیا گیا اگر چہ جہاں سکرپٹ کمزور تھا وہاں عدالت سے بلنڈر کرواے جو جاری وساری ہیں اور اسی طرز پر الیکشن کمیشن کو بھی نہ صرف نواز اور زرداری بلکہ نیو ٹرلز بھی مجبور کر سکتے ہیں وہ آزاد صرف عمران خان کو ہر ممکن نقصان پہنچانے کے لیے ہے ۔اور اس کے لیے اسے بھی عدالتوں کی طرح آین کو توڑنا پڑے تو بھی کوی حرج نہیں ۔اور
اب جو نیوٹرلز شوکت ترین سے کہہ رہے ہیں سب مل کر آی ایم ایف کے پاس چلو تو کیا اسے آی ایم ایف عمران خان کے سینیٹر کے طور پر نہیں جانتا؟ اور کیا اسے لے جانے پر معافی خطرے میں نہیں پڑ جائے گی؟
اور یہ آرمی چیف کا کام ہے؟ کہ وہ لوگوں کو اکٹھا کر کے حکومت چلانے پر مجبور کرے؟ یہ کام شہباز شریف اور زرداری کریں۔افسوس باجوہ نے جتنا کچھ خراب کیا ہے مسلسل اس خرابی کو خرابیوں سے تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس کا بہتر حل تو یہ ہی ہے کہ وہ جان چھوڑ دے اور گھر جائے اس بلنڈر سے جتنا نقصان ہو چکا ہے اسے اس کے بغیر ٹھیک کرنا بہتر ہو گا اگر یہ اسے مسلسل اپنے لچ تل تل کر ٹھیک کرے گا تو فوج کا اور ملک کا نقصان اتنا بڑھ جائے گا جو ریپیر کرنا ناممکن ہو گا اس لیے اب پارشل اور نیوٹرل کی بکواس بند کریں ملک پر رحم کریں اور اپنی منحوس زات کو اس سب سے الگ کریں اگر اس ملک کا بھلا چاہتے ہیں فوج کو زلیل نہ کریں
seems that ur right
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
All enemies of Pakistan should be eliminated by pious Pakistanis
Allah nay moqa diya tha IK aur PTI ko, lakin unho nay pata nhi kiyon itna darpok decision kiya k asal mujrim, asal mafia aur asal ghulam ka naam nhi lena. Long march start honay say phlay mayn keh raha tha, k agar asli mujrim ka naam nhi lena tou yeh long march bilkul useless hoga balkay ulta PTI ko nuqsan karayga, wo hi howa. Bataya bhi tha k Rana Mucchar mar mar k bhurkis nikal dayga agar asli chor/ghaddar ka naam nhi layn gay lakin kiya kahayn ab Khan saab ko k unkay partner, advisor sab phattoo hayn aur sath Khan saab nay Peshawar walay chawwal pay aitebar karliya jabkay 100 dafa kaha ja chuka hay k chahay Bajwa ho, ya koi bhi ABC general, uss say farq nhi parta, fouj ko apni grip power pay rakhni hoti hay aur apnay masters k interests serve karnay hotay hayn