ملکی سلامتی،سکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے،ذمہ داریاں پوری کریں گے،آرمی چیف

7armycheifccczimadari.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی و سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے اور ہم ہمیشہ اپنی ذمہ داری پوری کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ گفتگو80ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کی ، کانفرنس کی صدارت آرمی چیف نے کی جس میں کورکمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فارمیشن کمانڈرز شریک تھے۔

کانفرنس میں شریک پاک فوج کے افسران کو نیشنل سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز، جوابی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ امور سے متعل بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے آپریشن ردالفساد کے حوالے سے پیش رفت رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیااور اعلی سطح پر آپریشنل تیاریوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ جیو اسٹریٹیجک صورتحال میں ہمیں ہر وقت تیار رہنا ہوگا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایک پروفیشنل ادارے کے طور پر اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرے گا۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
کپتان نے اپنی حکومت کے آخری دن رات کے بارہ بجے تک بیٹھ کر
پردہ نشین جرنیلوں کو ،پاکستان کے 75 سالہ تاریخ میں پہلی واری ننگے کر دئے
حرامزادے، اس سے قبل وادات کر کے
کچّے کے چھوٹو گینگ کے ڈاکؤں کی طرح جھاڑیوں میں چھپ جاتے تھے

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Well said……es daffa in chawlon ka pala key true pakistani leader sey par gaya

کپتان نے اپنی حکومت کے آخری دن رات کے بارہ بجے تک بیٹھ کر
پردہ نشین جرنیلوں کو ،پاکستان کے 75 سالہ تاریخ میں پہلی واری ننگے کر دئے
حرامزادے، اس سے قبل وادات کر کے
کچّے کے چھوٹو گینگ کے ڈاکؤں کی طرح جھاڑیوں میں چھپ جاتے تھے

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
باجوہ صاحب چھوڑیں سب یہ بتائیں آپکو کیا گارنٹی دی گئی ہے۔ آپکو فوجی زندگی کے بعد کس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے اور وہ جنت کدھر بنا دی گئی ہے۔ تا کہ ملنے آنا پڑے تو مل تو سکیں۔ آپ عمران کو نہیں آنے دیں گے کیونکہ آپکو جنت کا وعدہ عمران کو نہ آنے دینے کے ساتھ منسلک ہے۔
 
amber123

Rabwa….