ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، آئی ایم ایف ہدف حاصل

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، آئی ایم ایف ہدف حاصل
ویب ڈیسک | فروری 25, 2020

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تین ماہ کی درآمدات کے لئے کافی ہیں، پاکستان نے آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کے لئے رکھا گیا زرمبادلہ کا ہدف حاصل کر لیا۔

کریڈٹ سوئس کا کہنا ہے دوسری ششماہی کے دوران مرکزی بینک پالیسی ریٹ میں ایک سے دو فیصد کمی کرسکتا ہے۔

پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت زرمبادلہ کے ذخائر کا ہدف پورا کر لیا ، کریڈٹ سوئس نے رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر کا ہدف گیارہ ارب بیس کروڑ ڈالر تھا جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر بارہ ارب بیس کروڑ ڈالر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تجارتی خسارے میں کمی سے جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہوا۔

کریڈٹ سوئس نے روپے کی قدر میں تین سے چار فیصد اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے

http://www.aaj.tv/latest/252783/
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Government shall not support rupee any more.
We need to keep actual value of currency for the exports and imports to be competent with local market.

As soon as rupee is in real value, we will remain in a stable position and local business will grow.

Otherwise imports will be cheaper.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Thank you bajwa, Hafeez Sheikh.

We knew that Youth!@s cannot handle the economy

یہ باجوہ تو نواز شریف کے وقتوں میں بھی تھا اور حفیظ شیخ بھی ادھر ہی تھا۔۔۔ انہیں عمران اپنے ساتھ نہیں لایا اور نہ کئی اور جگہ سے نازل ہوئے ہیں۔۔۔ اور ہاں حفیظ شیخ تو پی پی ہی کے وقتوں میں بھی وزیر خزانہ تھے۔ کیا کر لیا تھا؟
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
yeah News parh kar Patwariyon aur unki media cell ki tawaifon ki nokari khatray main parh gai hi. Kal subha khob propaganda ho ga.
قرضے لے لے کر زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانا کونسی بڑی بات ہے ایکسپورٹ سے زرمبادلہ بڑھنا چاہہے جو خسارے میں جا رہا ہے - اسحاق ڈار کو کوستے تھے اب اس حکومت کے قرض ان سے کہیں زیادہ ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh sunn kar Patwariyoon ki Cheehein nikal gaii ?
قرضے لے لے کر زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانا کونسی بڑی بات ہے ایکسپورٹ سے زرمبادلہ بڑھنا چاہہے جو خسارے میں جا رہا ہے - اسحاق ڈار کو کوستے تھے اب اس حکومت کے قرض ان سے کہیں زیادہ ہیں -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Can someone give the details of all the debt PTI government has accumulated?
And for what purpose?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Foreign Direct Investment rises 66% to $1.56 billion in July-Jan 2020 compared to the same period last year.

In January 20, net FDI was $223 million, 52% higher than January 19.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
From Oct16 to Dec17. PMLN injected $12B in market to hold dollar value. Then started devaluation & used another $4B for orderly change.

PTI used $4.5B till April19 for orderly devaluation & avoiding overnight decrease. But bought back $3.9B from July-Dec19. So net use is $600M.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
انسا پیوں کی چھوٹی چھوٹی جھوٹ والی خوشیاں او بھائی جان دس ارب ڈالر تو خالی عربوں کی امداد ہے باقی بھکاری کپتان نے کونسا تیر مار لیا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قرضے لے لے کر زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانا کونسی بڑی بات ہے ایکسپورٹ سے زرمبادلہ بڑھنا چاہہے جو خسارے میں جا رہا ہے - اسحاق ڈار کو کوستے تھے اب اس حکومت کے قرض ان سے کہیں زیادہ ہیں -

اسحاق ڈار نے بھی تو بے تحاشا قرضے لیے تھے اسوقت تو زرمبادلہ 9 ارب ڈالر سے زیادہ نہیں بڑھے تھے ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
انسا پیوں کی چھوٹی چھوٹی جھوٹ والی خوشیاں او بھائی جان دس ارب ڈالر تو خالی عربوں کی امداد ہے باقی بھکاری کپتان نے کونسا تیر مار لیا ہے

عربوں کی امداد یکمشت نہیں ملی۔ اور جو 14-15 ارب ڈالر واپس کیا ہے اسکا کچھ اندازہ ہے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اسحاق ڈار نے بھی تو بے تحاشا قرضے لیے تھے اسوقت تو زرمبادلہ 9 ارب ڈالر سے زیادہ نہیں بڑھے تھے ۔
جی میں بھی یہی که رہا ہوں نہ انہوں نے کمال کیا تھا نہ اس حکومت نے - اوپر کچھ انصافی بہت اچھل رہے تھے زرمبدلہ کے ذخائر بڑھنے پر پٹواریوں کی جانے کیا تو اسی لئے لکھا تھا سب ماضی کی حکومتیں قرض سے زر مبادلہ کے ذخائر مضبوط کرتی رہی ہیں جو پھر کمزور ہو جاتے ہیں جب قرض ختم ہونے لگتا ہے -
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
chawal patwari Qarze lay kar purany qarzay uthar rahe hain, jo apke papa laykar london main baethey hain, aur aap ko chor kar jalney ke leya.
Mamay aap pay kar do karzay, itni fikar ho rahi hain, 30 saaal se kiay lahori cholay baich rahe thy. patwari aik kafiyat ka naam hy.

قرضے لے لے کر زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانا کونسی بڑی بات ہے ایکسپورٹ سے زرمبادلہ بڑھنا چاہہے جو خسارے میں جا رہا ہے - اسحاق ڈار کو کوستے تھے اب اس حکومت کے قرض ان سے کہیں زیادہ ہیں -
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
shatranj, itni problem hey tu aap bhi london chalay jaoo. is mulk ki itni tension kewn hay aap logon ko. aap logon ko tu govt kabi mili hi nahi, pichlay chaleees saal se Khan hi sub ki maar raha tha, jo itni chikhain nikli hoi hain.

انسا پیوں کی چھوٹی چھوٹی جھوٹ والی خوشیاں او بھائی جان دس ارب ڈالر تو خالی عربوں کی امداد ہے باقی بھکاری کپتان نے کونسا تیر مار لیا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جی میں بھی یہی که رہا ہوں نہ انہوں نے کمال کیا تھا نہ اس حکومت نے - اوپر کچھ انصافی بہت اچھل رہے تھے زرمبدلہ کے ذخائر بڑھنے پر پٹواریوں کی جانے کیا تو اسی لئے لکھا تھا سب ماضی کی حکومتیں قرض سے زر مبادلہ کے ذخائر مضبوط کرتی رہی ہیں جو پھر کمزور ہو جاتے ہیں جب قرض ختم ہونے لگتا ہے -

انصافی اسلیے اچھل رہے ہیں کم از کم پی ٹی آئی کی حکومت ایکسپورٹ تو بڑھا رہی، باہر ملکوں سے پاکستانی پیسے بھی بھیج رہے ہیں اور یہ اصلی پیسے ہیں ٹی ٹی اور حوالوں کے ڈالرز نہیں ہیں، انویسٹمنٹ آرہی ہے۔۔۔

گنجوں کے وقت میں تو برآمدات 25 ارب ڈالر سے گر کے 20 ارب ڈالر ہوگئے تھے۔

انوسٹمنٹ نہ ہونے کے برابر تھی۔

قرضے بڑھ رہے تھے۔