ملکی اداروں کےخلاف سوشل میڈیامہم کی تحقیقات میں بھارت کے ملوث ہونے کاانکشاف

8idarymohim.jpg

ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائے جانے سے متعلق تحقیقات میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف نفرت آمیز مہم چلانے والے زیادہ تر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے ہیں جبکہ یورپ سمیت کچھ اور ممالک سے بھی اس مہم میں حصہ ڈالا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے اداروں کے خلاف مہم کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کو حراست میں لیا تھا مگر دوران تحقیقات یہ انکشاف ہوا کہ اس مہم میں پی ٹی آئی کے بجائے بھارت ملوث ہے، اور پی ٹی آئی کے ورکرز کا ایسی مہم جوئی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔

ایف آئی اے کے مطابق اب تک صرف شفقت مقصود نامی ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی جانب سے اداروں کے خلاف منظم مہم چلانے کے ثبوت ملے ہیں تاہم اس شخص کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ملزم شفقت مقصود کو ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں بھی پیش کیا گیا اور 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی استدعا مستر د کرتے ہوئے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bharti RAW agents iss waqt sub se ziada ghuddaron ko support kar ready hein —Woh involved zaror hein magar ghuddaron ko support karnay mein ?​

ForReal

MPA (400+ posts)
8idarymohim.jpg

ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائے جانے سے متعلق تحقیقات میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف نفرت آمیز مہم چلانے والے زیادہ تر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے ہیں جبکہ یورپ سمیت کچھ اور ممالک سے بھی اس مہم میں حصہ ڈالا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے اداروں کے خلاف مہم کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کو حراست میں لیا تھا مگر دوران تحقیقات یہ انکشاف ہوا کہ اس مہم میں پی ٹی آئی کے بجائے بھارت ملوث ہے، اور پی ٹی آئی کے ورکرز کا ایسی مہم جوئی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔

ایف آئی اے کے مطابق اب تک صرف شفقت مقصود نامی ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی جانب سے اداروں کے خلاف منظم مہم چلانے کے ثبوت ملے ہیں تاہم اس شخص کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ملزم شفقت مقصود کو ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں بھی پیش کیا گیا اور 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی استدعا مستر د کرتے ہوئے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔
COMICAL .......They are only adding fuel to the fire. They are just piggy backing off of what anger already exists rightfully against MF BAJWA and CrimMinister
 
ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
Hahaha these stupid idiots will keep referring to India to discard the tsunami of flak directed at them. It is actually an insult to the people and I am shocked at how much contempt they have for the people.

You humiliate our Prime Minister, you trample on the mandate given by us and you impose worst crooks and traitors on us as rulers, and you think we are so stupid that we will be mollified by melodramatic patriotic mumbo jumbo and India bashing. You can do whatever you like but we will continue to raise our voice against your treasonous acts.

P.S. I pray to Allah to ruin all Indian bastards here pretending to jump the bandwagon.
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
جیسے فضل الرحمان کے ہوتے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی کوئی ضرورت نہیں، ویسے ہی۔۔۔