ملزم عابد کے والدکا دعوے پر آئی جی پنجاب کا موقف

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آج کل کے ڈیجیٹل دور اور ایکٹو سوشل میڈیا کے ہوتے ہوۓ کوئی سرکاری کارندہ یا پرائیویٹ آدمی کسی بیتے ہوئے واقعے پر غلط بیانی کرے گا تو فورا پکڑا جائے گا . اعلیٰ حکام کو ایسی حرکت کرتے ہوئے دس دفعہ سوچنا چاہئیے، ایک مرتبہ اعتبار گیا تو کریڈیبلیٹی ختم
اس چھوٹے سے نقطے کو سمجھنے کے لیے بندے کا راکٹ سائنٹسٹ ہونا ضروری نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے منہ سے جھوٹی بات پر مذمتی بیان، کیا سورج مغرب سے نکلنے لگا ہے؟؟؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آی جی کو منہ بند رکھنا چاہئے تھا کیونکہ جدید سائنسی ٹینیکس سے مجرم کی گرفتاری کا بیان ٹینڈے کی شکل والے شہباز گل نے دیا تھا اور وہی اس پرجوتیوں کا اصل حقدار ہے آی جی نے خواہ مخواہ ٹینڈے کی جوتیاں اپنے سر لے لیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کے منہ سے جھوٹی بات پر مذمتی بیان، کیا سورج مغرب سے نکلنے لگا ہے؟؟؟

آپ کو پتا ہی ہے کہ فدوی سچائی کا علمبردار ہے . جب جب آپ نے سچی بات کی ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو پتا ہی ہے کہ فدوی سچائی کا علمبردار ہے . جب جب آپ نے سچی بات کی ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا
سچی بات تو یہ بھی ہے کہ آپ کا بے موسمی ٹینڈا شہباز گل کھسیانی بلی کی طرح دو دو بار شاباشیں دے چکا ہے، اس کے بقول بزدار چوبیس گھنٹے خود کیس کو مانیٹر کررہا تھا جدید سائنسی طریق پر؟
آخر ایک مشیر کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہوتی ہیں کہ نوبت سجدو ں تک آجاے؟؟؟