ملتان سلطانز پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بن گیا، ہائی لائٹس

boss

Senator (1k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1408177917918654466

The Man who deserves

E4rOSTbXEAIeDwQ



???????????



E4rNSR3WQAIm5KD



https://twitter.com/x/status/1408165557933731841
 
Last edited by a moderator:

boss

Senator (1k+ posts)
Shahnawaz Dahani - the greatest thing to come out of Larkana!

#IfYouKnowWhatImean

واہ واہ زبردست
وہ کرکٹر جس کے پاس پہننے کو کرکٹ جوتے نہیں ہوتے تھے اپنا پہلا پی ایس ایل کھیلا اور اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں بیسٹ باؤلر آف دا ٹورنامنٹ
E4rUuJkWUAQF3jo

شاباش شاہ نواز دہانی

? ? ?

لاڑکانہ کی پہلی چیز جو سندھ کا نام روشن کررہی ہے

?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
واہ واہ زبردست
وہ کرکٹر جس کے پاس پہننے کو کرکٹ جوتے نہیں ہوتے تھے اپنا پہلا پی ایس ایل کھیلا اور اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں بیسٹ باؤلر آف دا ٹورنامنٹ
E4rUuJkWUAQF3jo

شاباش شاہ نواز دہانی

? ? ?

لاڑکانہ کی پہلی چیز جو سندھ کا نام روشن کررہی ہے

?
لاڑکانہ کی دوسری چیز ...شاہ نواز دہانی جو سندھ کا نام روشن کر رہی ہے.
پہلی چیز تو گڑھی خدا بخش ہے...جو بھی ایک بار گیا الله نے اسے بخش دیا.
اب اس میں کیا
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
واہ واہ زبردست
وہ کرکٹر جس کے پاس پہننے کو کرکٹ جوتے نہیں ہوتے تھے اپنا پہلا پی ایس ایل کھیلا اور اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں بیسٹ باؤلر آف دا ٹورنامنٹ
E4rUuJkWUAQF3jo

شاباش شاہ نواز دہانی

? ? ?

لاڑکانہ کی پہلی چیز جو سندھ کا نام روشن کررہی ہے

?
Second is bilo
 

boss

Senator (1k+ posts)
الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ احتیاط کرنی چاہیے

?
کیا پتہ جس کی آپ کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تھی کل آپ کو اسی
کےانڈر قومی ٹیم میں کھیلنا پڑ جائے



E4rlb0LVkAIc21w