ملالہ کا جی20 سے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ

zain10

Senator (1k+ posts)
ملالہ کا جی20 سے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ



5c950c56b0877.jpg


نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے جاپان سمیت تمام جی20 ممالک سے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی، جاپان میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔

ملالہ یوسف زئی نے جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کو ‘مستقبل میں معاشی استحکام اور عالمی امن کی خاطر اس وقت لڑکیوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کی اہمیت کے حوالے سے’ آگاہ کیا۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم شینزو آبے رواں سال کے جی 20 کے میزبان کی حییثیت سے جاپان میں لڑکیوں کی تعلیم اور ان کو مستقبل کے لیے تیار کرنے کی خاطر تمام رہنماؤں کو نئی فنڈنگ پر آمادہ کریں گے’۔




https://www.dawnnews.tv/news/1099984/

 

zain10

Senator (1k+ posts)
ملالہ نے واضح کر دیا کہ اگر انکے خرچے پانی میں اضافہ نہ کیا گیا تو وہ اپنے ماضی کے تمام ٹوپی ڈرامے دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیں گی جس سے درپردہ قوتوں کے مقاصد کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے

اس لیےتنخواہ بڑھاؤ

ویلڈن ملالہ
?
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
کتنے سکول بنوائے ہیں اس چول نے پاکستان میں ؟ ملک نام بیچ کے پوری دنیا سے پیسے بٹورتی پھرتی ہے یہ مشٹنڈی۔
 

DoomsdayReportPakistan

Politcal Worker (100+ posts)
The good news is she is a story of the past now, the newer generation in the world doesn't care who she is or what her background is. Desperately trying to stay relevant
 

Danish99

Senator (1k+ posts)
Malala is like a diamond,we as Pakistani don,t know her value,the rest of world,more advanced than us know her value very well.She is treated like celebrity all over the world,ungrateful pakistani begging all over the world has no value for her,long live Malala.