مقدمہ چلاۓ بغیر میر شکیل الرحمن کو قید رکھنا انصاف اور شریعت کیخلاف ہے- مفتی تقی عثمانی

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Moulana sb aisa fatwa aaam aadmi key liye bhi kabhi diya hey...........fatwa on rent
Jew news is now playing religious card when they have failed from everywhere
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں ایسی طرح ہوتا ہے. بات کرنی ہے تو سب کے لئے کریں. انصاف سب کو ملے گا یا کسی کو نہیں ملے گا
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
مفتی صاحب نے انصافیوں کے جعلی نبی عمران خان کی شان میں گستاخی کر دی ہے، اب اس گستاخی کی سزا جعلی نبی کے چیلے اپنی خاندانی ناپاک زبان میں دیں گے۔