مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ بابر اعظم نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارا کام انڈیا بابر اعظم کے خلاف کر رہا ہے . انڈیا نے پہلے پاکستان میں سری لنکا ٹیم پر حملہ کروا کے پاکستان میں کئی سالوں تک کرکٹ بند کروائی . اب یہ پاکستان کے سپر سٹار کو بدنام کر رہے ہیں