مقبوضہ کشمیر میں جنرل ساحر اور جنرل عاصم کی تصاویر کے پوسٹر لگ گئے

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

مقبوضہ کشمیر میں جنرل ساحر اور جنرل عاصم کی تصاویر کے پوسٹر لگ گئے، حریت کانفرنس کا تقرری کا خیر مقدم

FibwlBkXkAIuL0P

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )مقبوضہ کشمیر کی عوام و حریت قیادت نے پاکستانی افواج کی نئی قیادت کو مبارک باد دی ہے.​

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید اعجاز رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت ، اور وارثین شہداء جموں و کشمیر ہیں.​

تعیناتی کا اعلان ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر میں جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپاں کر دی گئے، پوسٹرز وارثین شہدائے جموں کشمیر کے کی طرف سے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیے گئے ہیں.​

1163582_6607020_sahir,-arim_akhbar.jpg

افواج پاکستان کے نومنتخب سربراہ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو کشمیری عوام کی طرف سے مبارکباد دی گئی ہے ۔​

منصفانہ تحریک آزادی کی کامیابی کے لیے ایک مضبوط پاکستان ناگزیر ،نئی فوجی قیادت کو خوش آمدید کہتے ہیں.​

پوسٹرز میں پاکستان فوج کے دونوں سربراہوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہے​

awesomkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Bhai Pehlay Pakistan to is Kabza Group Generals se azad ho jye... Kashmir to bht doooor ki baat hai...

Or waise bhi Yeh Ab Pvt Ltd organization ban chuki hai... In ka public is relation sirf ab Public ka khoon choosna hai bs... Bloody leeches
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa aur Gen.Nadeem Anjum ka conduct dekhtay howay ab kisi bhi General par trust nahi kia ja sakta..
Pehlay in ke actions dekhay gein phir faisla karay gein ke ye aik number ha ya wrong number ha??
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
مقبوضہ کشمیر والوں کو چاہیے کہ ان پراپرٹی ڈیلروں سے

کوئی توقع نہ رکھے کیونکہ ان حرامی جنرلوں نے انکے بھی

کپڑے اُتار لینے ہیں اس لیے تم لوگ انڈیا کے ساتھ زیادہ

محفوظ ہو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

مقبوضہ کشمیر میں جنرل ساحر اور جنرل عاصم کی تصاویر کے پوسٹر لگ گئے، حریت کانفرنس کا تقرری کا خیر مقدم

FibwlBkXkAIuL0P

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )مقبوضہ کشمیر کی عوام و حریت قیادت نے پاکستانی افواج کی نئی قیادت کو مبارک باد دی ہے.​

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید اعجاز رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت ، اور وارثین شہداء جموں و کشمیر ہیں.​

تعیناتی کا اعلان ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر میں جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپاں کر دی گئے، پوسٹرز وارثین شہدائے جموں کشمیر کے کی طرف سے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیے گئے ہیں.​

1163582_6607020_sahir,-arim_akhbar.jpg

افواج پاکستان کے نومنتخب سربراہ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو کشمیری عوام کی طرف سے مبارکباد دی گئی ہے ۔​

منصفانہ تحریک آزادی کی کامیابی کے لیے ایک مضبوط پاکستان ناگزیر ،نئی فوجی قیادت کو خوش آمدید کہتے ہیں.​

پوسٹرز میں پاکستان فوج کے دونوں سربراہوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہے​

خود تو وہاں جاتے ہوے ٹانگیں کانپتی ہیں اشتہار لگوا کر خوش ہو لو ، ویسے ٹانگ پر یاد آیا چا چے بغیرت تمہاری بنڈ میں پھنسی ہوی خان کی ٹانگ ??کچھ ہلنا بند ہوی ہے کہ نہیں ؟
 
Geo

Senator (1k+ posts)

مقبوضہ کشمیر میں جنرل ساحر اور جنرل عاصم کی تصاویر کے پوسٹر لگ گئے، حریت کانفرنس کا تقرری کا خیر مقدم

FibwlBkXkAIuL0P

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )مقبوضہ کشمیر کی عوام و حریت قیادت نے پاکستانی افواج کی نئی قیادت کو مبارک باد دی ہے.​

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید اعجاز رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت ، اور وارثین شہداء جموں و کشمیر ہیں.​

تعیناتی کا اعلان ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر میں جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپاں کر دی گئے، پوسٹرز وارثین شہدائے جموں کشمیر کے کی طرف سے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیے گئے ہیں.​

1163582_6607020_sahir,-arim_akhbar.jpg

افواج پاکستان کے نومنتخب سربراہ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو کشمیری عوام کی طرف سے مبارکباد دی گئی ہے ۔​

منصفانہ تحریک آزادی کی کامیابی کے لیے ایک مضبوط پاکستان ناگزیر ،نئی فوجی قیادت کو خوش آمدید کہتے ہیں.​

پوسٹرز میں پاکستان فوج کے دونوں سربراہوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہے​

کسی بھی بچے کو سو روپے دے دو لگا دے گا اس میں کونسی بڑی بات ہے

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
امیدیں پاکستان سے ہیں۔ آرمی چیف پاکستان کی علامت ہیں۔ ایک طاقتور فوج اور حکومت کشمیریوں کے کم مصائب کو یقینی بنا سکتی ہے، چاہے ان کی آزادی کے لیے جنگ کا امکان نہ ہو۔ پاکستانیوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ کشمیر پاکستان کی تخلیق کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ اپنے اعضاء میں سے ایک کو ترک کرنا آپشن نہیں ہونا چاہیے۔ لہٰذا یہ ذہنیت جو پہلے پاکستان کو ٹھیک کریں پھر کشمیر کے بارے میں سوچیں۔ آپ دونوں ایک ہی وقت میں کر سکتے ہیں، اور کیوں نہیں؟ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بے چارے کشمیری یہ نہیں جانتے یہاں پر انہی فوجیوں نے وہ وہ ظلم توڑے کہ یہاں خود ایک جنگ آزادی کی ضرورت پڑ گئ ہے ۔عمران خان سجدہ نہیں کرتا تھا اس لئے ملک کی تباہی کر ڈالا ۔آپ اپنی جنگ اپنے خون سے لڑ رہے ہو دفع کرو انہیں آپ پوسٹر لگوانے کو ژندہ ہو اس پر شکر کرو ان اس امیدیں اور خواہشیں لگانا بند کرو یہ تو آواز اٹھانے پر بندہ ہی مار دیتے ہیں دنیا بھر میں پیچھا کر کے ۔