مقبوضہ کشمیر :بھارت نے اہم عہدوں سے مسلمانوں کو ہٹا دیا

Ashfaaqahmdd

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
اہم پوسٹوں پر ہندو تعینات ،آزادی پسندوں کی جائیداد ضبطی کیلئے نئے افسر مقرر

سرینگر (اے پی پی،کے پی آئی )آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعدمقبوضہ وادی میں اپنے ہندوتوا ایجنڈے کی
تکمیل کیلئے کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹاکر ان کی جگہ ہندوؤں کوتعینات کر دیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹاکر ان کی جگہ ہندوؤں کوتعینات کر دیا۔ یہ پیشرفت اس وقت منظرعام پر آئی جب وادی کشمیر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نام نہاد کشمیر انتظامیہ کے ایک اجلاس کی تصویرسامنے آئی جس کا حوالہ بھارتی نیوز پورٹل کی ایک رپورٹ میں دیاگیا تھا۔ تصویر میں لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کو بیوروکریٹس کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دکھایاگیاتھا۔

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اجلاس میں صرف ایک کشمیری مسلمان فاروق احمد لون شامل تھے جن کا تعلق وادی کشمیر سے ہے ۔ رپورٹ میں سابق نام نہاد وزیر غلام حسن میر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سول بیوروکریسی ، پولیس اور عدلیہ کہیں بھی کشمیری مسلمان موجود نہیں ہیں انہیں بھی ہٹادیاگیا ہے اور سسٹم مکمل طورپر عدم توازن کا شکار ہے ۔

دوسری طرف بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت آزادی پسند نوجوانوں اور کارکنوں کی اراضی اور جائیدادیں ضبط کرنے کیلئے 44 نئے افسروں کا تقررکیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افسروں کو آزادی پسند نوجوانوں اور کارکنوں کی نشاندہی کرنے اور ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا کام سونپا گیا ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی سے ایک روز قبل قابض بھارتی فوج نے کئی علاقوں کا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن تیز کردیا اس دوران کئی کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا،کشمیریوں نے بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کئے ۔

 
Last edited by a moderator:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اہم پوسٹوں پر ہندو تعینات ،آزادی پسندوں کی جائیداد ضبطی کیلئے نئے افسر مقرر

سرینگر (اے پی پی،کے پی آئی )آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعدمقبوضہ وادی میں اپنے ہندوتوا ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کشمیری مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹاکر ان کی جگہ ہندوؤں کوتعینات کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اہم عہدوں سے ہٹاکر ان کی جگہ ہندوؤں کوتعینات کر دیا۔ یہ پیشرفت اس وقت منظرعام پر آئی جب وادی کشمیر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نام نہاد کشمیر انتظامیہ کے ایک اجلاس کی تصویرسامنے آئی جس کا حوالہ بھارتی نیوز پورٹل کی ایک رپورٹ میں دیاگیا تھا۔ تصویر میں لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کو بیوروکریٹس کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دکھایاگیاتھا۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اجلاس میں صرف ایک کشمیری مسلمان فاروق احمد لون شامل تھے جن کا تعلق وادی کشمیر سے ہے ۔ رپورٹ میں سابق نام نہاد وزیر غلام حسن میر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سول بیوروکریسی ، پولیس اور عدلیہ کہیں بھی کشمیری مسلمان موجود نہیں ہیں انہیں بھی ہٹادیاگیا ہے اور سسٹم مکمل طورپر عدم توازن کا شکار ہے ۔دوسری طرف بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت آزادی پسند نوجوانوں اور کارکنوں کی اراضی اور جائیدادیں ضبط کرنے کیلئے 44 نئے افسروں کا تقررکیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افسروں کو آزادی پسند نوجوانوں اور کارکنوں کی نشاندہی کرنے اور ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا کام سونپا گیا ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی سے ایک روز قبل قابض بھارتی فوج نے کئی علاقوں کا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن تیز کردیا اس دوران کئی کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا،کشمیریوں نے بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کئے ۔

اس بات پر آئی ایس پی آر کی طرف سے ایک نیا گانا ہو جائے؟
گانے کی ویڈیو کے لیے میجر حریم شاہ اور کیپٹن صندل خٹک سے بات کر لو۔
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات پر آئی ایس پی آر کی طرف سے ایک نیا گانا ہو جائے؟
گانے کی ویڈیو کے لیے میجر حریم شاہ اور کیپٹن صندل خٹک سے بات کر لو۔
Ya phir calibiri fonts mein shareef nama ho jaye?
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
اس بات پر آئی ایس پی آر کی طرف سے ایک نیا گانا ہو جائے؟
گانے کی ویڈیو کے لیے میجر حریم شاہ اور کیپٹن صندل خٹک سے بات کر لو۔
Nawaz shareed sb used to say that army backstabbed india on kargil and its army that dont let nawaz shareef improve the relations with india and now you are advocating for a war.
Your hypocrisy is deeper than oceans and higher than hamalyas
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Nawaz shareed sb used to say that army backstabbed india on kargil and its army that dont let nawaz shareef improve the relations with india and now you are advocating for a war.
Your hypocrisy is deeper than oceans and higher than hamalyas
اپنی بات کرو، تم نے وردی پہن کر بھارتیوں کو ٹھمکے لگانے ہیں یا کشمیر کی آزادی کے لیے کوئی مردوں والے کام کرنے ہیں؟