مفت کے لیکچر

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
naseem-shahjpg

تمام بولنگ کروا کر جب نسیم شاہ واپس آیا۔

تو کسی جگہ کوچ کسی بھی کھیل میں ایسی گھٹیا حرکت نہیں کرتا کے ایک تھکے ہارے بندے پر بندر بن کر سوار ہو جائے اور تعریف اور نصیحت شروع کر دے۔ نیچے ویڈیو میں خود دیکھ لو۔

مگر یہ پاکستانی کوچ ہو اور تو منہ اُٹھا کر شروع ہو جاؤ۔

پہلے سرفراز احمد صاحب کی زبان کو لگام نہیں تھا۔ بلاوجہ بول بول کر ٹیم کو ٹھس کر دیا۔

اب ٹیم میں کچھ نئے اچھے لوگ آئے ہیں۔ جو پاکستان کو کامیاب کریں گے لیکن ان کی کامیابی کا سہرا بلاوجہ اپنے سر پر اُٹھانے پی سے بی اور اُن کے لائے ہوئے نااہل لوگ وصول کر لیں گے۔

jakfh

Senator (1k+ posts)

what is your issue ? tum herr baat ko lai kai herr waqt criticize q kartay ho .. pakistan ki politics pai tum ko aitraz, IK kai herr kam pai tumhay aitraz .. army sai tumhara issue hai .. nawaz, zardari tumhay achay nahi lagtay .... baqi baat misbah ki rahi to agur tum mai itna talent and know how hota aaj naseem shah ko tum tips dairahay hotay .. awain herr time bolbachan na dia karooo