مفتی منیب نے جھوٹ کیوں بولا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی منیب نے آج ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اگر چاند موجود بھی ہو مگر دکھای نہ دے تب بھی عید کا اعلان نہیں کیا جاسکتا دوسرے لفظوں میں چاند بے شک نکلا کرے عید اسی وقت ہوگی جب ملا کو دکھای دے گا۔ اس تناظر میں تو فواد چودھری ہی سچا لگ رہا ہے کیونکہ مولوی منیب چاند کے ہونے سے تو انکار نہیں کررہا بلکہ اپنی ہٹ دھرمی کی بنا پر مجبور ہے کہ اس تنازعے کو ہوا دیتا رہے۔ یہ صرف اور صرف جہالت ہے۔
دور نبوی میں تو وہ سسٹم ہی نہیں تھا جس سے معلوم ہوجاتا کہ چاند کی پیدائش ہوچکی ہے یا نہیں نیز چاند کی عمر اتنے گھنٹے ہوچکی ہے کہ موسم صاف ہو تو دکھای دے جاے۔ لہذا وہ مہینہ انتیس کی بجاے تیس کا کرلیتے تھے۔ اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہ اتنا جذباتی مسئلہ نہیں تھا اور بہت ہی کھلے دل سے اس کو ڈیل کیا جاتا تھا۔ اگر کوی گواہی نہیں ملتی یا بادل ہیں تو کوی بڑی بات نہیں تھی ایکدن بڑھا لیا جاتا تھا اور کوی اعتراض بھی نہیںکرتا تھا
سوال یہ ہے کہ دور نبوی میں اگر یہ مسئلہ کبھی بھی ایک بڑا مسئلہ نہیں رہا تو اب مذہبی علما اس کو کیوں اتنا بڑا کرکے دکھا رہے ہیں حالانکہ تمام جدید ترین سہولیات بھی میسر ہیں؟
جب سائنس کہہ رہی ہے کہ چاند اپنے تمام شرعی تقاضوں کے ساتھ موجود ہے۔ یعنی اتنی عمر میں موجود ہے کہ انسانی آنکھ سے اسے دیکھا جا سکتا ہے تو مفتی منیب کیوں اسے اپنی عزت کا مسئلہ بنا رہا ہے۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ ریاست پاکستان کو ملا مافیا سے ہمیشہ کیلئے نجات دلوای جاے ؟ وہ ملا مافیا جس نے پاکستان کو دیا تو ایک تنکا بھی نہیں بس کھایا ہی کھایا ہے؟ ملا مافیا سے نجات دلوانے کے بعد تباہ و برباد معاشرہ کی تعمیر نو کی جاے، رواداری، محبت اور اخوت پھیلای جاے اور تمام پاکستانیوں کے بیچ کھودی گئی مذہبی خندقیں پاٹ دی جائیں؟
ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ ملا مافیا پاکستان پر حاوی ہے، یہ مافیا اس وقت فوج اور سول اداروں سمیت تمام شعبوں کو یرغمال بنا چکی ہے۔ سیاستدان تو بے چارے ان کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوے ہیں اسی طرح کی ایک مثال موجودہ حکومت کی ایک کٹھ پتلی علی محمد خان ہے جس نے گزشتہ دنوں ملا مافیا کے کہنے پر ایک مذہبی کارڈ کھیلا وہ علیحدہ بات کہ اس سے حکومت پر ہونے والی تنقید میں کوی کمی واقع نہیں ہوی۔ حکومتوں سے اسطرح کے کام کروانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دیکھو ہم سے پنگا مت لینا ورنہ مذہبی اشوز کی کمی نہیں ہے کسی ایک پر بھی حکومت کو چلتا کروا دیں گے اور آجکل تو ختم نبوت کا اشو ملا ہوا ہے جس پر کوی حکومت چوں چرا نہیں کرسکتی ۔ ملا مافیا اپنے طاقتور ہونے اور مذہبی ہونے کا تاثر تو دیتی رہتی ہے مگر اصل مذہبی تاثر دکھای تب دے گا جب معاشرتی ویلیوز ہر فرد میں اور ہر کاروبار زندگی میں دکھای دینے لگیں گی۔ کوی فراڈ اور بددیانتی نہیں کرے گا ، ملاوٹ زدہ دودھ، خوراک حتی کہ ادویات بننی بند ہوجائیں گی اور حکومت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی جو قائد اعظم جیسے خالص تھے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی وہی منافق، اور تنگ نظر مخلوق ہے جنہوں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی

مولبیوں کی اِسی تنگ نظری اور منافقت کی وجہ سے مجھے اِن سے "شدید" نفرت ہے، اور
بے اختیار کمال اتا ترک کے لئے دعا کے لئے ہاتھ اُٹھتے ہیں، جس نے
اِس تنگ نظر، اور منافق مخلوق کا ترکی سے ہمیشہ کے لئے خاتمہ کیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولبی وہی منافق، اور تنگ نظر مخلوق ہے جنہوں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی

مولبیوں کی اِسی تنگ نظری اور منافقت کی وجہ سے مجھے اِن سے "شدید" نفرت ہے، اور
بے اختیار کمال اتا ترک کے لئے دعا کے لئے ہاتھ اُٹھتے ہیں، جس نے
اِس تنگ نظر، اور منافق مخلوق کا ترکی سے ہمیشہ کے لئے خاتمہ کیا
پاکستان کی مخالفت سیکولرز نے بھی کی تھی

اتا ترک روشن خیال نے داڑھی اور پردے پر پابندی لگائی. عربی ختم کی. آج ترکی پھر عظمت رفتہ بحال کرنے کی جستجو میں ہے​
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی مخالفت سیکولرز نے بھی کی تھی

اتا ترک روشن خیال نے داڑھی اور پردے پر پابندی لگائی. عربی ختم کی. آج ترکی پھر عظمت رفتہ بحال کرنے کی جستجو میں ہے​
Sir Ji, You are my BOSS, you are always RIGHT !
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Cycle of moon is a natural phenomenon.
Eid is a religious phenomenon.
Good luck reconciling the two.
Till then enjoy the jugada.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی منیب چوتیے سے کوئی یہ پوچھے کہ کیا زمین ساکن ہے یا سورج کہ گرد گھومتی ہے ؟ چاند دیکھنے کہ لئے دوربین کا استمعال کس حدیث میں ہے؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان یا پی ٹی آئی کی کیا مجبوری ہے اسی جاہل مولوی منیب کو چیئرمین بنائے رکھنا کیا اس کا بھی اسی ڈرامہ باز سے تعلق ہے جس ڈرامہ باز کی جہالت اور بلیک میلنگ سے عمران خان نا بزدار جیسے گدھے کو بدل سکتا ہے نا ہی اس مولوی نما منیب کو ؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
کیا رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین تاحیات ہوتا ہے ؟ اگر نہیں تو کیا مجبوری ہے عمران کی بزدار کرپٹ کی طرح اس بیوقوف منیب کو بھی بنائے رکھنا
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
Eid ul fitr ke moqey par molvi sahab ne samjhdaari dekhaayi par agar ab dekhtey tau samjhdaar tau kehlaatey par dukaan bund ki mashoori nahi rehti
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
her ek se ab sawal karna hoga ke aya wo MUSLIM hai kuch aur... iske baad hi aaeen ayr qanun bane ga aur uss per amal hoga....
waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia't ka nifaz.... haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal.... FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی وہی منافق، اور تنگ نظر مخلوق ہے جنہوں نے پاکستان بننے کی بھی مخالفت کی تھی

مولبیوں کی اِسی تنگ نظری اور منافقت کی وجہ سے مجھے اِن سے "شدید" نفرت ہے، اور
بے اختیار کمال اتا ترک کے لئے دعا کے لئے ہاتھ اُٹھتے ہیں، جس نے
اِس تنگ نظر، اور منافق مخلوق کا ترکی سے ہمیشہ کے لئے خاتمہ کیا
اصل دین اسلام کو سمجھنے والے
علماء کو آگے آنا ہوگا اور کم عقل مولویوں سے عوام کی اور ملک کی جان چھڑائی ہو گی اور جن مولویوں نے دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین اسلام کو مزاخ بنایا ہوا ھے عوام کو ان کے شکنجوں سے نکلنا ہوگا دین اسلام ایک جدید اور تاقیامت تک کے لئے ھے اور اس دین میں تا قیامت تک کے لیئے ھدایات موجود ہیں
 
Last edited:

midwayus

MPA (400+ posts)
پاکستان کی مخالفت سیکولرز نے بھی کی تھی

اتا ترک روشن خیال نے داڑھی اور پردے پر پابندی لگائی. عربی ختم کی. آج ترکی پھر عظمت رفتہ بحال کرنے کی جستجو میں ہے​
bahi kabi turk ki history study ki bi hai kiya
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
most people appear to be mullah bezaar. could be part of deen bezaari itself. as for mota aalu you people will call him names once he interferes in any other subject but Deen is a subject every tom dick and harry has his own opinion on it
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Kash app ye post likhnay say pehlay tauri se study ker leaty t but I doubt app ko ghussal kay masail ka be pata ho
مفتی منیب نے آج ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اگر چاند موجود بھی ہو مگر دکھای نہ دے تب بھی عید کا اعلان نہیں کیا جاسکتا دوسرے لفظوں میں چاند بے شک نکلا کرے عید اسی وقت ہوگی جب ملا کو دکھای دے گا۔ اس تناظر میں تو فواد چودھری ہی سچا لگ رہا ہے کیونکہ مولوی منیب چاند کے ہونے سے تو انکار نہیں کررہا بلکہ اپنی ہٹ دھرمی کی بنا پر مجبور ہے کہ اس تنازعے کو ہوا دیتا رہے۔ یہ صرف اور صرف جہالت ہے۔
دور نبوی میں تو وہ سسٹم ہی نہیں تھا جس سے معلوم ہوجاتا کہ چاند کی پیدائش ہوچکی ہے یا نہیں نیز چاند کی عمر اتنے گھنٹے ہوچکی ہے کہ موسم صاف ہو تو دکھای دے جاے۔ لہذا وہ مہینہ انتیس کی بجاے تیس کا کرلیتے تھے۔ اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہ اتنا جذباتی مسئلہ نہیں تھا اور بہت ہی کھلے دل سے اس کو ڈیل کیا جاتا تھا۔ اگر کوی گواہی نہیں ملتی یا بادل ہیں تو کوی بڑی بات نہیں تھی ایکدن بڑھا لیا جاتا تھا اور کوی اعتراض بھی نہیںکرتا تھا
سوال یہ ہے کہ دور نبوی میں اگر یہ مسئلہ کبھی بھی ایک بڑا مسئلہ نہیں رہا تو اب مذہبی علما اس کو کیوں اتنا بڑا کرکے دکھا رہے ہیں حالانکہ تمام جدید ترین سہولیات بھی میسر ہیں؟
جب سائنس کہہ رہی ہے کہ چاند اپنے تمام شرعی تقاضوں کے ساتھ موجود ہے۔ یعنی اتنی عمر میں موجود ہے کہ انسانی آنکھ سے اسے دیکھا جا سکتا ہے تو مفتی منیب کیوں اسے اپنی عزت کا مسئلہ بنا رہا ہے۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ ریاست پاکستان کو ملا مافیا سے ہمیشہ کیلئے نجات دلوای جاے ؟ وہ ملا مافیا جس نے پاکستان کو دیا تو ایک تنکا بھی نہیں بس کھایا ہی کھایا ہے؟ ملا مافیا سے نجات دلوانے کے بعد تباہ و برباد معاشرہ کی تعمیر نو کی جاے، رواداری، محبت اور اخوت پھیلای جاے اور تمام پاکستانیوں کے بیچ کھودی گئی مذہبی خندقیں پاٹ دی جائیں؟
ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ ملا مافیا پاکستان پر حاوی ہے، یہ مافیا اس وقت فوج اور سول اداروں سمیت تمام شعبوں کو یرغمال بنا چکی ہے۔ سیاستدان تو بے چارے ان کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوے ہیں اسی طرح کی ایک مثال موجودہ حکومت کی ایک کٹھ پتلی علی محمد خان ہے جس نے گزشتہ دنوں ملا مافیا کے کہنے پر ایک مذہبی کارڈ کھیلا وہ علیحدہ بات کہ اس سے حکومت پر ہونے والی تنقید میں کوی کمی واقع نہیں ہوی۔ حکومتوں سے اسطرح کے کام کروانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دیکھو ہم سے پنگا مت لینا ورنہ مذہبی اشوز کی کمی نہیں ہے کسی ایک پر بھی حکومت کو چلتا کروا دیں گے اور آجکل تو ختم نبوت کا اشو ملا ہوا ہے جس پر کوی حکومت چوں چرا نہیں کرسکتی ۔ ملا مافیا اپنے طاقتور ہونے اور مذہبی ہونے کا تاثر تو دیتی رہتی ہے مگر اصل مذہبی تاثر دکھای تب دے گا جب معاشرتی ویلیوز ہر فرد میں اور ہر کاروبار زندگی میں دکھای دینے لگیں گی۔ کوی فراڈ اور بددیانتی نہیں کرے گا ، ملاوٹ زدہ دودھ، خوراک حتی کہ ادویات بننی بند ہوجائیں گی اور حکومت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی جو قائد اعظم جیسے خالص تھے
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
bhai saab pehlay tauri see deen ko study ker leen pher comment kerna mufti muneed sab is not against the use of technology but jab be technology islam say contradict keray ge tu we have to follow Islam

kal ko app bolo gey aik robot Imam ban ker Namaz ke Jammat kerwaye tu assa tu nai ho sakt na
If he doesn't like science then he should discard all scientific inventions in his use. No phone, no car, no spectacles...
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
Our deen believes in accepting difference of opinion and if logical adopt the stance of others but it is not religious to be adamant like some movlvies and scholars as well as this does not serve our religion.