مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے پر حریم شاہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
about time the tons of abused madrassa kids also stood up to their abusers and slapped them. THere would be a long line of them....and we would all pay them 'khiraje tahseen'
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام میں مسالک کہاں سے آ گئے ..ذاتی مسجدیں بھی ہونے لگیں .سنا تھا مسجد تو الله کے گھر ہوتے ہیں .

حضرت علی کا پیروکار ہونا یعنی شیعہ ہونا کوئی نیا مسلک نہیں ہے بلکے عین اسلام ہے

Nice2MU

President (40k+ posts)
حریم شاہ کو خراج تحسین کیا پیش کرنا اس سے جاکے شادی بھی کر دو۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

حضرت علی کا پیروکار ہونا یعنی شیعہ ہونا کوئی نیا مسلک نہیں ہے بلکے عین اسلام ہے

الله نے ایک ہی دین اتارا اور خود اس کو نام دیا ...اسلام .حضرت آدم سے لے کر حضرت محمد
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

الله نے ایک ہی دین اتارا اور خود اس کو نام دیا ...اسلام .حضرت آدم سے لے کر حضرت محمد

درست
لیکن قرآن میں ہی حضرت ابراہیم کو "خاص شیعہ " کہا گیا ہے
وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
37:83
تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ مسلمان اور شیعہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے بشرطکہ شیعہ نیک بندے کا ہو
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام میں مسالک کہاں سے آ گئے ..ذاتی مسجدیں بھی ہونے لگیں .سنا تھا مسجد تو الله کے گھر ہوتے ہیں .

اسلام کو بیچ کے روزی کمانے والوں نے مسلک بنا لئے ہیں. جس کے زیادہ گاہک اتنی زیادہ کمائی.
اسلام میں تو کسی ملا کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے.

ہر مسلمان کو جنازہ پڑھانا اور نکاح پڑھانا آنا چاہیے.

قران کے ہوتے ہوے کسی کی رہنمائی کی کوئی گنجائش نہیں ہے.

اپنے گاہکوں کو جاہل رکھنا ہی ان کی دوکان کی کامیابی کی ضمانت ہے.

.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

درست
لیکن قرآن میں ہی حضرت ابراہیم کو "خاص شیعہ " کہا گیا ہے
وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
37:83
تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ مسلمان اور شیعہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے بشرطکہ شیعہ نیک بندے کا ہو

مجھے تو وہی نام پسند ہے جو الله نے میرے لئے خود پسند کیا ..یعنی مسلمان ..آپ جو چاہیں خود کو کہلوائیں ..مجھے کوئی مسلہ نہیں ہے ..رہی اختلاف کی بات تو یہ بھی الله نے فرما دیا ہے کہ تمام اختلافات کا فیصلہ روز قیامت ہوگا ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام کو بیچ کے روزی کمانے والوں نے مسلک بنا لئے ہیں. جس کے زیادہ گاہک اتنی زیادہ کمائی.
اسلام میں تو کسی ملا کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے.

ہر مسلمان کو جنازہ پڑھانا اور نکاح پڑھانا آنا چاہیے.

قران کے ہوتے ہوے کسی کی رہنمائی کی کوئی گنجائش نہیں ہے.

اپنے گاہکوں کو جاہل رکھنا ہی ان کی دوکان کی کامیابی کی ضمانت ہے.

.

ملا بطور خاص کہتا ہے ..قرآن خود نہ پڑھنا ...بھٹک جاؤ گے ..اصلی بات نہیں بتاتا کہ اس کی اپنی دکان بند ہو جائے گی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تو وہی نام پسند ہے جو الله نے میرے لئے خود پسند کیا ..یعنی مسلمان ..آپ جو چاہیں خود کو کہلوائیں ..مجھے کوئی مسلہ نہیں ہے ..رہی اختلاف کی بات تو یہ بھی الله نے فرما دیا ہے کہ تمام اختلافات کا فیصلہ روز قیامت ہوگا ..

قرآن کی چند آیات کو پڑھ کر اور چند کو نظر انداز کر کے اپنا عقیدہ بنانے والے ہمیشہ باطل پر ہوں گے
اس لئے ہمیشہ اس شخص کی پیروی کیا کریں جو قرآن کی تمام آیات کا عالم ہو ، ایسے شخص کا فتویٰ قرآن کی کسی آیت سے ٹکراتا نہیں ، اور یہی ولایت فقہی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

قرآن کی چند آیات کو پڑھ کر اور چند کو نظر انداز کر کے اپنا عقیدہ بنانے والے ہمیشہ باطل پر ہوں گے
اس لئے ہمیشہ اس شخص کی پیروی کیا کریں جو قرآن کی تمام آیات کا عالم ہو ، ایسے شخص کا فتویٰ قرآن کی کسی آیت سے ٹکراتا نہیں ، اور یہی ولایت فقہی ہے

میں فتوے نہیں بانٹتی ..عرض کیا نا ..اختلافات کا فیصلہ روز حشر ہی ہوگا