مفتی طارق مسعود نے انجنیئر علی مرزا کی دعوت قبول کر لی

txbashi

Citizen
ایک سنجیدہ ویب سائٹ پر اس طرح کے فضول لغو اور سطحی قسم کے پوسٹ سے پرہیز کرنا چائیے۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
انجنیئر علی مرزا کہتے ہیں کہ وہ اصولی عقائد پر بات کرنا پسند کریں گے اور فروعی مسائل سے اجتناب کریں گے۔ مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ وہ انجنیئر صاحب کے پچھلے اٹھاۓ گئے چیلنجز کا جواب بھی مانگیں گے۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سنجیدہ ویب سائٹ پر اس طرح کے فضول لغو اور سطحی قسم کے پوسٹ سے پرہیز کرنا چائیے۔
بریلوی علماء اور دیوبندی علماء ایک دوسرے کو کفر کا فتویٰ جاری کر چکے ہیں، جو کہ نہایت سنجیدہ بات ہے۔ کیا آپ نہیں چاہتے کہ دونوں گرہوں میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں صلح ہو جاۓ؟ آپ کو اس بات میں غیر سنجیدگی کا کونسا عنصر نظر آتا ہے؟
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
انجنیئر علی مرزا کہتے ہیں کہ وہ اصولی عقائد پر بات کرنا پسند کریں گے اور فروعی مسائل سے اجتناب کریں گے۔ مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ وہ انجنیئر صاحب کے پچھلے اٹھاۓ گئے چیلنجز کا جواب بھی مانگیں گے۔

15VJPAGECOCKFIGHTS


دو ککڑوں کا دنگل
چٹا ککڑ(جہلمی)ساڈا تے کالا ککٹر(مفتی دیوبندی) تیرا
ساڈا ککڑ جتے ای جتے
لگی پانچ،پانچ روپے کی شرط
 

rahail

Senator (1k+ posts)
15VJPAGECOCKFIGHTS


دو ککڑوں کا دنگل
چٹا ککڑ(جہلمی)ساڈا تے کالا ککٹر(مفتی دیوبندی) تیرا
ساڈا ککڑ جتے ای جتے

لگی پانچ،پانچ روپے کی شرط

Wah.. yeh ap kay firqe kay molvi hote tou app ahram kay saath naam lete. Bohat afsoos howa ap ki baat sun kar.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Muhammad Ali Mirza sahab haq baat kerte hen jab jab bhi sunne ka miqa mila hai. Firqa wariat ki lanat se buhat door hain , kahanion kisson ko nahin maante , sakht kisam ki tauheef ke qaayel hain ,Ahle bait se Mohabbat rakhte hen.

Quran o hadith se sahih references dete hain , koi hawai kisse kahanian nahin sunaate baarat zinda hone wali ، urr ker madinah makkah pohnchne wali.

Agar banda sahih shoqe se qurano hadith pare to isee nateeje per pohnchta he jahan Muhammad Ali mirza pohnche hen.
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
دنیائے علم سائنس، فلسفہ، اخلاقیات کی ماہئیت جیسے موضوعات پر بحث و مباحثے کررہی ہے اور ہمارے یہاں ابھی تک جاہل مولویوں کے مناظرے ہی چل رہے ہیں۔ کوئی شک نہیں کہ ہم علمی دنیا سے کم از کم تین چار سو سال پیچھے ہیں۔۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
kuch bhi nhi hona, iss muqablay ka wohi anjaam hona hay jo pichlay dino Gilgit walay 2 molvio ka howa tha jo aag mayn jump karnay ka challenge karkay phir bhag gaye... inhon nay bhi aisa hi karna hay, specially Karachi walay Mufti nay, koi na koi excuse nikal kay akhir mayn bhaag jana hay...
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
ویسے انکا مناظرہ اگر ٹیلی ویژن پہ چلے تو بڑی دھوم مچے گی۔ ویسے ہی آج کل اسٹاک مارکیٹ اوپر جارہی ہے۔ انکے مناظرے سے 2 یا 3 پوائنٹس تو ویسے ہی اور اوپر آجائیگی کیونکہ جتنے اشتہارات چلیں گے اس سے لوگ اور خریداری کریں گے۔
عوام ویسے ہی نظریے سے زیادہ کوکڑوں کی لڑائی میں دلچسپی لیتی ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے ویسے ہی جان سولی پہ لٹکی ہوئی تھی کہ اکانمی کا پیہ نہیں چل رہا تو تھوڑا تیل پانی بھی بدل جائیگا۔
پھر یہ کہ دونوں حضرات کی دوستی ہوجائے گی جسکا فائدہ الگ ہوگا تو میں تو بڑا پر امید ہوں اب دونوں کہ ملاقات سے۔
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
مفتی صاحب بھاگ جائیں گے۔
انجینئر صاحب نے ان کو ننگا کر کے رکھ دینا ہے۔ ابھی تک تو علی بھائی سب فرقوں کا بھرم رکھے ہوئے ہیں، لیکن اگر کوئی مناظرے پر آیا تو وہ کسی کو بخشیں گے نہیں۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله نے غرور کرنے سے منع کیا ہے
لیکن یہ سچ ہے کہ ان دونوں کو تو میں ہی ڈھبر دہوس کر دوں