مفتی اکمل صاحب کا حکومت کو مشورہ اور کتوں کو مارنے کا حکم

paittibahi

Minister (2k+ posts)
بہت ہی اچھا مشورہ ہے۔ میری گذارش ہو گی کہ قوم ان انسان نما کتوں کے بارے میں بھی سوچیں جو کتوں سے بھی بدتر ہیں۔ یعنی مالک، ملک اور قوم کے غدار۔ انکو کچلا دینے کا وقت قریب آ رہا ہے۔