مفتاح اسماعیل کے روس سے تیل خریدنے سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا ری ایکشن

3miftahbiansmreaction.jpg

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ گزشتہ حکومت نے تیل کیلئے روس سے رابطہ کیا تھا، پابندیاں ہونے پر روس نے گزشتہ حکومت کو جواب نہیں دیا، اگر روس سستا تیل دے اور عالمی پابندیاں نہ ہوں تو ضرور لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پابندیوں کے باعث روس سے تیل خریدنا مشکل ہوگا، آئی ایم ایف کی نظریں بجٹ پر ہیں۔ اس کے بعد معاہدہ متوقع ہے، بجٹ میں سبسڈیز واپس لینےاورٹیکس میں کچھ اضافے کا امکان ہے،عمران خان نے ہمیں پھنسانے کیلئے سبسڈیز کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔

شہباز گل نے اس حوالے سے کہا میر صادق اور میر جعفر کو لایا ہی اسی لئے گیا ہے کیا انڈیا نہیں خرید رہا۔ کیا سری لنکا نہیں خرید رہا؟ قوم کا یہی سوال ہے کیا ہم کوئی غلام ہیں! جو تمھیں لانے والے کہیں ہم کر لیں؟

https://twitter.com/x/status/1531896143499517952
تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ روس نے پاکستان کو 30 فیصد کم قیمت پر تیل کی پیشکش نہیں کی تھی۔ معاف کیجیے گا "صریح غلط بیانی ہے یہ۔ پاکستان ہی کیا ہر ملک کو انہوں نے پیشکش کی۔ بھارت نے صرف مئی میں کروڑوں بیرل تیل خریدا" اربوں ڈالر بچائے۔

https://twitter.com/x/status/1531866816821317634
اینکر جمیل فاروقی نے کہا مفتاح اسماعیل نے ”امپورٹڈ حکومت“ ہونے اور امریکی مفاد کے حق میں معاشی فیصلے کرنے کا اعتراف کر لیا۔

https://twitter.com/x/status/1531685802530734082
صحافی خاور گھمن نے کہا لیکن انڈیا سمیت ساری دنیا روس سے تیل خرید رہی ہے سوائے چند ممالک کے۔

https://twitter.com/x/status/1531693353150316544
ڈاکٹر فائق سعید نے کہا مفتاح اسماعیل نے تسلیم کرلیا عمران خان کی حکومت نے روس کو سستا تیل لینے کےخط لکھاتھا۔ بھارت امریکہ کا اسٹرٹیجک پارٹنر بھی اور روس سے 3کروڑ 40لاکھ بیرل سستا تیل لیا ہے بھارت پر پابندی نہیں لگی یہ غلام حکومت پاکستان اور عوام کانقصان کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1531897004347076609
فیصل مغل نے لکھا ہم روس سے گندم خریدنے کے لیے تیار ہیں۔ پھر وہ کہتے ہیں کہ حکومت روس سے تیل خرید سکتی ہے اگر کوئی پابندی نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1531895991665827840
انجنیئر شاہد نے کہا پاکستان کی فی الحال نہ امپورٹ ہے نہ ایکسپورٹ ہے کوئی ملک منہ لگانے کو تیار نہیں معشیت کا دیوالیہ نکلا ہوا ہے ڈالر اونچی اڑان پر ہے ملک میں امن نام کی کوئی چیز نہیں ابھی کون سی پابندی کا ڈر ہے؟

https://twitter.com/x/status/1531891283530240001
علی رضا نے لکھا کہ اس بندے کو پریس سے دور رکھا جائے پہلے ہی ملک کی بہت ناک کٹ چکی ہے اب رہی سہی کسر یہ پوری کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1531885240989503490
عائشہ نے سوال اٹھایا کہ کیا بھارت اور یورپ پر روس سے پٹرول خریدنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1531879225954914305
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh atom bomb bajway, nawaz aur zardari kay pichwaray mein phar do. Wahid atomic power hey jo warning ka siren khatam honay say pehlay he lait jata hey lol. Kya qismat paye hay is qaum ney. Wah re.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
the country will default in a month or two. Imran should not take the responsibility for it. Let the people and the fake leaders suffer so that they make right choices next time
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
the country will default in a month or two. Imran should not take the responsibility for it. Let the people and the fake leaders suffer so that they make right choices next time

IK is trying to call elections before these crooks cause a default or irrepairable damage to the economy. PTI carefuly managed to stabilise the economy but suddenly these criminals took over and it's back to square one.
 
Last edited: