معیشت نےترقی نہیں کی توآئی پی پیز کا کیا قصور؟ میاں منشا

Resilient

Minister (2k+ posts)
آپ نے بجلی گھر لگائے کہ آپ اگلے سال چھ فیصد سے ترقی کریں گے اور چار پانچ سال اسی مومینٹم کو برقرار رکھتے تو اس وقت ہمیں مزید بجلی گھر لگانے کی ضرورت ہوتی ، مگر آپ نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا اور ہم موجود بجلی بھی استعمال نہیں کرپا رہے ، اگر ایک دو فیصد سے ہی ترقی کرنی ہے تو ہمیں اگلے دس سال مزید بجلی گھر لگانے کی کوئی ضرورت نہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
تم حرام زادوں کسی بد بودار ۔۔۔ کے بچوں نے اپنی ماں کے خصموں کے ساتھ ایسے ایسے ایگریمنٹ کئے کہ جو عوام کے لئے حرام زادگی تھی تم جیسے حرام خوروں کے لئے کھربوں روپے کئ لوٹ مار ۔۔، زادے اس عوام کو بجلی مہنگی ترین اور غلط ایگیریمنٹ کرنے والے دونوں فریق کس ۔۔۔ کے بچے تھے دونوں حرامی مل کر لوٹ مار کرتے رہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ حرامئ گشتی زاد فراڈیا سب سے بڑا چور ہے اس قوم کا مجرم نطفہ حرام اس کو تو کتے کی موت مارنا چاہئے حرامیوں چوروں فراڈیوں کا فرنٹ مین
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
IPP's ka yeh qasoor hai k Mulk progress nahi kar raha lakin woh apnay note gin kar khush ho rahay hai woh bhi un Units k liye jo woh bana bhi nahi rahay.

Yeh selfishness ki intihaa hi ho sakti hai, warna toh IPP's walay koi kachay businessmen nahi hai, unhay pata hona chahiye k deal aesi honi chahiye jis say dono Parties k liye faida ho warna jab bhi agar koi ek party nuqsan main jae toh os say dusray banday ka business bhi band/tabaah hi hojana hai.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ایسے ایسے گشتی کے بچے پہلےلوٹتے ہیں پھر ۔۔۔زادے ۔۔۔ نطفہ حرام بھاشن دینے آ جاتے ہیں گشتیوں کی چور اولاد
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
جتنی مہنگی بجلی تم پٹواری بنا کر گئے ہو اسے کوئی پاگل بھی استعمال نہیں کر سکتا

آپ کہتے ہو2016-17 میں ہم کیپیسٹی پیمنٹ کم کررہے تھے کیونکہ ہم کم بجلی خرید رہے تھے ، اب ہم زیادہ بجلی خرید رہے ہیں تو کیپیسٹی پیمنٹ بھی زیادہ کررہے ہیں ، دوسرے آپ کہتے ہو 2018 تک بجلی کی قیمت مصنوعی طور پر کم رکھی گئی اب ہم نے زیادہ کی ہے لیکن اگر بجلی کی قیمت مصنوعی طور پر کم رکھی تھی تو گردشی قرضہ زیادہ ہونا چاہیے تھا اب آپ نے بجلی کی قیمت بڑھا دی ہے تو گردشی قرضہ کم ہونا چاہیے تھا لیکن ساتھ ہی گردشی قرضہ بڑھ رہا ہے ، تو آپ کے ہائیپو تھیسز میں کہیں کچھ غلط ہے

ہم گھریلو صارفین کو بھارت سے سستی بجلی دے رہے ہیں
بھارت انڈسٹریل صارفین کو ہم سے سستی بجلی دے رہا ہے

E31G2I-XIAACVqL
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
He is trying to dodge the subject. The problem is with the IPPs agreement. Price can be lower or higher - it is all relative and can be debated. However, this phenomena of capacity charges is a 100% scam. No where in the world you have to pay for a utility service that is not consumed.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
IPP's ka yeh qasoor hai k Mulk progress nahi kar raha lakin woh apnay note gin kar khush ho rahay hai woh bhi un Units k liye jo woh bana bhi nahi rahay.

Yeh selfishness ki intihaa hi ho sakti hai, warna toh IPP's walay koi kachay businessmen nahi hai, unhay pata hona chahiye k deal aesi honi chahiye jis say dono Parties k liye faida ho warna jab bhi agar koi ek party nuqsan main jae toh os say dusray banday ka business bhi band/tabaah hi hojana hai.

روپے کی قدر کم ہونے سے ٹیکسٹائل یونٹس کا منافع بھی بڑھا تو کیا وہ بھی چور ہیں؟؟
یہ وہی ڈیل ہے جس میں انہیں نون لیگ کے دور میں کم منافع ہو رہا تھا اب زیادہ ہورہا ہے
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
Cancelall contracts with IPPs.....It is legal, put Mansha in Jail for corruption. ye safaid hathi PPP aur pmlN ke khbeeson ne peda kiye hain.... imported shaitan Hamad Azhar kehta hai loadshading nahin hai....IK ko ye sab nazar nahin aata....maeeshat achchi ho rahi hai???? jehennum men gaya muashi taraqqi ka jhoota propaganda..... awam ko bijli sasti kar ke do... 10 10 din bijli ghayeb hai... laanat ho tum sab per
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بجلی گھر لگائے کہ آپ اگلے سال چھ فیصد سے ترقی کریں گے اور چار پانچ سال اسی مومینٹم کو برقرار رکھتے تو اس وقت ہمیں مزید بجلی گھر لگانے کی ضرورت ہوتی ، مگر آپ نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا اور ہم موجود بجلی بھی استعمال نہیں کرپا رہے ، اگر ایک دو فیصد سے ہی ترقی کرنی ہے تو ہمیں اگلے دس سال مزید بجلی گھر لگانے کی کوئی ضرورت نہیں
آپ پرکچھ اثر تو نہیں ہونا مگر آپ نے جو بھاشن اور حساب بتایا ہے درست نہیں۔۔ ہاں خاقان عباسی کی طرح دعوا کرتے پچیس فیصد ترقی کرنی تھی تو کچھ حساب پورا ہوتا ۔۔

نون لیگ میں ڈم ڈم کےپٹواری معیشت دان بنے ہیں مکمل دانش زبان چلانے تک ہے۔۔ اتنے قرضے ، کیپیسٹی پیمنٹ (جو سن تیئس میں سن اٹھارہ کی نسبت چھ سات گنا زیادہ ہیں)اور اکاونٹ ڈیفیسٹ کے ساتھ کیسے ترقی کر لینی تھی، دیوالیہ کرنے کو ترقی کا نام دے دیتے کیا ، اگر یون تھا تو بلیئن بھر گردشی قرضہ کیوں چھوڑا اور پی ٹی آئی گوورنمنٹ سے پہلے کرنسی فری فال کیوں تھی ۔نواز وغیرہ نے سب کیوں کیا معلوم ہے مگر پٹواری کیوں معیشتدان بنے منہ سیاہ کر رہے ہیں ۔ ،
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
روپے کی قدر کم ہونے سے ٹیکسٹائل یونٹس کا منافع بھی بڑھا تو کیا وہ بھی چور ہیں؟؟
یہ وہی ڈیل ہے جس میں انہیں نون لیگ کے دور میں کم منافع ہو رہا تھا اب زیادہ ہورہا ہے

Profit/loss due to Rupee gain/loss is one thing(because loss and gain in any business is the natural way it should perform), But in IPP case it was only win win for IPP's where if they generated the units they would be getting paid for the electricity generated but if Pakistan didn't require extra electricity they will still get paid getting even more richer than the first scenario.
 
جب خریدار ایک ہی شخص ہوگا تو گارنٹی کے بغیر کون بجلی گھر لگائے گا؟؟
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
آپ پرکچھ اثر تو نہیں ہونا مگر آپ نے جو بھاشن اور حساب بتایا ہے درست نہیں۔۔ ہاں خاقان عباسی کی طرح دعوا کرتے پچیس فیصد ترقی کرنی تھی تو کچھ حساب پورا ہوتا ۔۔

نون لیگ میں ڈم ڈم کےپٹواری معیشت دان بنے ہیں مکمل دانش زبان چلانے تک ہے۔۔ اتنے قرضے ، کیپیسٹی پیمنٹ (جو سن تیئس میں سن اٹھارہ کی نسبت چھ سات گنا زیادہ ہیں)اور اکاونٹ ڈیفیسٹ کے ساتھ کیسے ترقی کر لینی تھی، دیوالیہ کرنے کو ترقی کا نام دے دیتے کیا ، اگر یون تھا تو بلیئن بھر گردشی قرضہ کیوں چھوڑا اور پی ٹی آئی گوورنمنٹ سے پہلے کرنسی فری فال کیوں تھی ۔نواز وغیرہ نے سب کیوں کیا معلوم ہے مگر پٹواری کیوں معیشتدان بنے منہ سیاہ کر رہے ہیں ۔ ،

کتنے فیصد بجلی فالتو ہے؟؟
اگر فرنس آئل سے بجلی بنائیں تو وہ بہت مہنگی ملتی ہے پھر ان کے کیپسٹی چارجز بھی زیادہ ہیں ، نشاط گروپ کے بجلی کے پلانٹ سب سے کم فیول خرچ کرتے ہیں کیونکہ وہ زیادہ بہتر پلانٹ استعمال کررہے ہیں اور انہوں نے اپنے پلانٹس کو بہتر مینٹین کیا ہے اس لئے جب بھی فرنس آئل سے بجلی بنانے کی ضرورت ہو تو حکومت کی پہلی چوائس نشاط گروپ کے بجلی پلانٹ ہوتے ہیں

اگلے ایک دو سالوں میں ١٩٩٤ کی پالیسی کے تحت لگنے والے پلانٹ ریٹائر ہو جائیں گے ان کی جگہ نئے پلانٹ وقت کی ضرورت ہیں اور تھے

پاکستان میں بننے والی بجلی اوسط 12.26 روپے فی یونٹ بنتی ہے ، اس پر 40 فیصد ٹیکس بھی ڈال لیا جائے تو بجلی کی قیمت سولہ سترہ روپے سے زیاد نہیں ہونی چاہیے لیکن اس کے باوجود 23 روپے فی یونٹ فروخت ہوتی ہے​
E310QulXMAAEx3p

E313H1yWYAM67tO

جیسا عرض کا تھا کہ کچھ اثر نہیں ہونے والا ۔ااگر۔ انرجی اور ڈیلویپمنٹ کے مسائل یوں سیگرٹ کی ڈیبیا پر ڈم ڈم اکانامسٹس کے لکھ دینے سے حل ہو جاتے تو وہ کب سےحل ہو چکے ہوتے پہلے ہی ہمارے پا س راجہ نامی محترم ہیںجو اخباری کترن پوسٹ کر کر دنیا بھر کی معیشت چلارہے ہیں ) مگر بد قسمتی سے اکانومی ایک انٹیگریٹید سسٹم ہے۔۔
خاقان عباسی نے جو پچیس فیصد گروتھ کا احمقانہ شوشہ چھوڑا تھا اسکا ایک بیک گراونڈ تھا
یہ سوال کہ پاور جنریشن پلانٹس کی ضرورت تھی یا نہیں وہ ایک پالیسی کا معاملہ ہے ۔۔ اور یہ بھی درست ہے کہ اس سیکٹر میں(قرض لیکر) انوسٹمنٹ کچھ برس بعد ہی رئیل گروتھ دیتی ہے چند برس برداشت کرنا پڑتا ہے ۔۔ اور یہ بھی درست ہے کہ پاور اور واٹر میں انوسٹمنٹ پندرہ بیس سال فیوچر کیلئے ہوتی ہیں اور انہیں اسے طرح کیلکولیٹ کرنا چاہیے۔ اس لئے اگر قرضْ یا کپیسیٹی پیمنٹ کی ادائیگی میں آج دقت ہے تو اسے قبول کرنا ہو گا۔ ایڈجسٹ کرنا ہو گا۔ اسپر سیاسی بیان بازی فضول ہے اور مذید اسکا حساب جس گروتھ کا دعوا کیا جاتا ہے اسی کی جیوچر لائیبیلیٹیز شامل کرنا ہو گا ۔
۔ نوازحکومت پر اعتراضات پالیسی کے حوالے سے نہیں بلکہ قرض کی نوعیت، گارینٹیڈ پرافٹ مارجن، کیپیسیٹی پیمنٹس اور پلانٹس کی قیمت سے ہے ان معاملاتپر (ویسیٹیڈ انٹرسٹ کیلئے) گھپلوں پر دو ڈھائی سال قبل کتنی ہی بات ہو چکی ہے ۔نواز کے لگائے پلانٹس کی ریئل ایفیسنسی اورپرافٹ کے لیئے بتائی ایفیسنسی پر بھی بحث موجود ہے کہ یہ جو چالیس ہزار ہیں اصل میں کتنے ہیں ۔۔ اسکی ایک واضح مثال ونڈ اور سولر پلانٹس ہیں جن میں کیپیٹی پیمنٹ کا معاھدہ کسی بھی ٹیکنیکل کیلکولیشن سے زیادہ پر ہے ان پر تو ہمیشہ نقصان ہونا ہے۔۔ ایسے معاہدے ظاہر ہے چند افراد کے مالی مفاد کیے لیئے پھر پلانٹس کی انفلیٹید کاست کا مسلہ ہے ۔۔ مگر جب مفاد پرست حکمران ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
بہر حال ہمارا آج کا مسلہ یہ ہے

https://twitter.com/x/status/1392421221501915143 اور اسپر اکانامسٹ کا نکتہ نظر اور اس تھیڈ پر بحث یوں ہے ۔۔ اگر آپ کو بھی وہم ہے کہ گروتھ سے اس معاملے کو حل کیا جا سکتا ہے ( یا یہ کہ بجلی کی قیمت اصل کاسٹ پر بڑھا کر حل کیا جا سکتا ہے قیمتوں کو بے تحاشا بڑھانے سے صرف کرائسس ڈیلے ہو گا) تو پھر اس تھریڈ پر جا کر مباحثہ کر لیں ۔ہان نواز حکومت بلیئن بھت سرکعلت قرضہ چھوڑ گئی تھی ۔ ستائیس فیصد گروتھ آج کے حساب سے ہے مگر ایسے ہی صرف گروتھ سے کیپیسیٹی پیمنٹاور کیڈ جیسے فوری مسائل کا حل پر دھائی سال قبل کتنی ہی بات ہو چکی ہے ۔ کوئی وجہ تھی کی ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا ( آپ اور راجہ جیسے یا ملا فضلو جیسے ڈم ڈم اکانامسٹ تو چٹکی میں حل کر سکتے ہیں ) ۔ ویسے بھی نواز کا گروتھ ماڈل قرض اور امپورٹس پر جو ظاہر ہے حقیقی گروتھ ہے ہی نہیں) ۔۔ )

https://twitter.com/x/status/1392591019212935168 بہر حال نواز حکومت نے جو بھی گڑھا چھوڑا تھا وہ اب موجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔۔ تین چار مسائل کو تو حل کیا جا چکا ہے ۔ انرجی کا مسلہ بھی دو ایک برس میں سٹیبیلائز ہو جائے گا ۔ حکومت کو انرجی کی قیمت بے تحاشا نہ بڑھانی پڑے تو وہی بڑی کامیابی ہو گی ۔۔ ہاں انٹرنیشنل پرائس ببڑھیں تو اضافہ کرنا پڑے گا مگر اس وجہ سے پرائس اور کی زیادتی گلوبل ہو گی أأ خیر یہ اب موجودہ حکومت کے معاملات ہیں پانچ سال بعد ہی دیکھیں گے کہ حکومت اس گڑھے سے نکلنے میں کتنی کامیاب رہی یا نواز کی طرح مستقبل کیلئے ایک اور گڑھا کھود کر ریت کا محل بنا گئی ۔ تب بات ہو گی۔
 
مشرف نے بہت کوشش کی کہ کیپیسٹی پیمنٹ کے بغیر پاور پلانٹ لگا لئے جائیں مگر کامیابی نہیں ہوئی ، کچھ لوگوں سے زبردستی پلانٹ لگوائے گئے ، جہاں بھی سنگل خریدار ہوگا وہاں گارنٹی کے بغیر کوئی انویسٹمنٹ نہیں کرے گا ، اب پاکستان کے پاس دو راستے تھے کہ یا تو سکوں سے پچھلوں کو کوستے ہوۓ پانچ سال گزارتے جیسا کہ عمران خان کررہا ہے یا سنجیدہ کوشش کرتے ، نون لیگ کی حکومت نے سستے فیول سے بجلی بنانے کا فیصلہ کیا ، تیس سال پہلے کے لگے ہوۓ پلانٹ اب ریٹائر ہونے کے قریب ہیں ، ان ایفی شینسی بھی بہت کم ہوگئی ہے اسی لئے نون لیگ نے متنوع فیول ہائیڈل ، نیوکلئیر ، ایل این جی ، کوئلہ ، گنے کا پھوک ، سولر ، ونڈ سب قسم کے پلانٹ لگائے ، گارنٹی کے بغیر عمران خان کی حکومت اب تک ایک نیا ایل این جی ٹرمینل نہیں لگا سکی حالانکہ اب پاکستان کی سکیورٹی اور انرجی ضروریات کے حالات بہت بہتر ہیں

جن پلانٹس نے دوبارہ معاہدہ کیا ہے(پہلی بار مشرف کے دور میں یہ کرچکے ہیں) ان کی دو اقسام ہیں ایک تو وہ ہیں جو ویسے ہی اگلے ایک دو سال میں ریٹائر ہو جائیں گے دوسرے وہ ہیں جو حکومت کی ملکیت ہیں ، ان کی کیپسٹی پیمنٹ حکومت کو ہی جاتی تھی اگر حکومت یہ چاہتی ہے کہ اس کی کیپسٹی پیمنٹ نہیں لی جائے گی اور ان پلانٹس کو لگانے کیلئے جو قرضہ لیا گیا تھا اس کی قسطیں ٹیکس کے پیسوں سے پوری کرنی ہیں تو یہ حکومت کا فیصلہ ہوگا ، ان پلانٹس کی مینیجمنٹ کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے؟؟