معروف عالم دین کے خواتین سے متعلق انتہائی اخلاق سے گرے الفاظ

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جی بلکل مولوی صاحب مردوں کا جسم ہے تو مردوں کی مرضی جس پر بھی
چڑھیں لیکن وہ کیا ہے کہ اگلی کا جسم بھی اسی حساب سے اگلی کی مرضی پر ہے اب اگر اگلی کی مرضی نہ ہو تو؟ ہاں مدرسوں کے بچے ہیں ناں ؟ یا پھر محلے میں کوئی گدھی شدھی تو ہوگی؟…..اب اس میں کیا …... ?
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)

just give all these moulvis plastic dolls. aurtain sakoon say so sakain gi phir
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I don't think you can be such a dumb ass by birth, one has to practice being a such a dumb ass daily to reach this level of dumb assery. This fool is well known for his stupid bongis.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
What kind of thoughts these people allow to dwell in their little heads? What logical thinking ! and there are thousands who listen to his opinion on Quran and Hadith.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
What kind of thoughts these people allow to dwell in their little heads? What logical thinking ! and there are thousands who listen to his opinion on Quran and Hadith.
It is a proven fact that any thoughts of a sexual nature will block your brain to think logically…Ab is mien kia
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کتے کا بچہ شکل سے ہی ایک نمبر حرامی دکھای دے رہا ہے
حکومت اس کو کچھ نہیں کہے گی نہ ہی اس کی باتوں سے اسلام کی بدنامی ہورہی ہے
 
Constable

MPA (400+ posts)
یہ کتے کا بچہ شکل سے ہی ایک نمبر حرامی دکھای دے رہا ہے
حکومت اس کو کچھ نہیں کہے گی نہ ہی اس کی باتوں سے اسلام کی بدنامی ہورہی ہے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی اور حکومتی گاڑی میں اتنا دور تک جانے کیلئے پٹرول نہیں (سعودیہ نے بند کر دیا ہے)۔
 
Constable

MPA (400+ posts)

اس مولوی کو زمانہ طالبعلمی میں عشا سے فجر تک اسکے اساتذہ باری باری اپنے حجروں میں بلا کر درس حرامی دیا کرتے تھے نتیجہ آپکے سامنے ہے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi Mullay kisi bhi firqay k hon, kisi bhi mulk k hon, inmayn aqal naam ki koi cheez nhi hoti... Specially pakistan k 2 hi maslay hayn, aik molvi , aik fouji.... yeah theek kardiye jayen tou mulk theek ho sakta hay...
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں حد سے زیادہ ملّائیت اور حد سے زیادہ لبرل اِزم، دونوں ایک ہی جیسی مکروہ اشکال ہیں۔
اسلام میانہ روی کا درس دیتا ہے۔

عورت کا جسم، عورت کی مرضی، لیکن اگر عورت نے اپنی مرضی سے نکاح کر لیا ہے، تو پھر نکاح کے قواعد و ضوابط کے حساب سے چلے۔

اور اگر کسی مرد کو نکاح کے لیئے کسی عورت نے ہاں کر ہی دی ہے، تو وہ بھی اپنے آپ کو نکاح کے شرعی اصولوں کا پابند رکھے۔ عورت کا ساتھی بنے، مالک صرف اللہ کی ذات ہے۔ غرضیکہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ وہی رویہّ اختیار کریں جو وہ چاہتے ہیں کہ دوسرا ان کے ساتھ روا رکھے۔ کیا اتنی سی بات میں بھی کوئی دشواری ہے سمجھنے میں؟