معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ranaji

President (40k+ posts)
سچ بولنے کو پنڈورا باکس کھولنا تو نہیں کہتے ویسے اس بندے کے سفرنامے اور اسکی اپنی ہائکنگ سفر نامے اورجیسے یہ بندہ اپنے نورد رن ایریا کو اکسپلور کرتا تھا ایسے محسوس ہوتا تھا ہم خود اسکجے ساتھ سفر کر رہے ہیں اور پھر یورپین ممالک اور انکے گیسٹ ہاؤس کو یا پیئنگ گیسٹ ایک افسانوی اور رومانوی انداز دینا اس بندے پر ختم ہے اور تو اور جیسے اس بندے نے پہلے دور میں گرمیوں میں کوٹھوں کی چھت پر سونے والے انداز کو جس منفرد انداز میں لکھا تھا اس کا انداز ہی مختلف تھا اک اور بہت اچھا رائیٹر اور سفر نامے لکھنے والا اور انڈیا اور امرتسر کی ہجرت کے واقعا ت پر لکھنے والا حمید کاشمیری یا اے حمید دونو ں میں سے کوئی ا یک تھا یا دو دونو ہی تھے اس وقت یاد نہیں آ رہا ویسے انشا جی کا اپنا الگ انداز تھا
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
We have great childhood memories with his PTV breakfast show in the late 80s & early 90s. His style & presentation of the show was of unique & extraordinary level.
No body on tv till now could get even close to his morning show. He is a great asset of our country, we should respect such legends
 

بگ باس

MPA (400+ posts)

چول عورت گھٹیا مخلوق۔۔۔۔ تجھے تمیز نہی مستنصر حسین تارڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔۔۔

فیشنی کتیا تجھے اندازہ بھی ہے یہ کون شخصیت ہیں تو مستنصر حسین تارڑ صاحب نہی کہہ سکتی۔۔۔

ہر للو پنجو کتی کھلے گلے پہن کے منہ پہ میک اپ تھوپ کے نیوز کاسٹر بن جاتی ہے۔۔۔ تیرے جیسے کیلیبر کی عورتیں تو ساری زندگی ایک لائین نا لکھ سکیں تارڑ صاحب کے معیار کی
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
میں نے سب سے پہلے ہنزہ ، مستنصر تارڑ کے" ہنزہ داستان" میں دیکھا۔