معاملات لانگ مارچ سے قبل طے پا جائیں گے۔۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھ

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
حل ایک ہی ہے ان امپورٹڈ چوروں کو نہ صرف
ملک کے عہدوں سے اتارا جائے بلکہ انہیں سزائیں
دی جائیں-
صاف شفاف الکشن کرواے جائیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر باجوہ اینڈ کمپنی نیوٹرل تھی تو آرمی جیپیں کونسے انڈین جرنیل نے بھیجیں کیونکہ پاکستانی جرنیل تو نیوٹرل تھے۔ پھر انڈین جرنیل نے ہی عدالتیں رات بارہ بجے کھلوائیں پھر اسی انڈین نے قیدیوں کی جیپ بھجوائی
جرنیل لودھی صاحب پورا سچ بولیں کہ باجوہ نیوٹرل نہیں اور رجیم چینج کا پاکستانی ہینڈلر ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
سر پی ٹی آیی نے دیر نہیں کی
بہترین فیصلہ کیا ہیں
اگر پہلے استعفی دے دیتے تو امپورٹڈ چور کیسے
ننگے ہوتے اور تحریک انصاف کو اتنی سپورٹ کیسے ملتی
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہاں کے سچے ہیں۔۔۔۔ اور کب نیوٹرل رہے ہیں۔۔۔ اگر یہ اپنے کام پر توجہ دیں تو سرحدوں پر فوجی شہادتیں کم ہو جاہیں۔۔۔۔ مگر ان کا پورا فوکس سیاسی اکھاڑ ہچھاڑ میں ہے اور مال اور پلاٹ پرمٹ پر ہے۔۔۔