معاشی بہتری کیلئےجنرل باجوہ تیار مگرعمران رکاوٹ بن رہا ہے،سیٹھی کچھ دن پہلے

15sethidawabaseold.jpg

نجم سیٹھی کا پرانا انٹرویو زیر بحث ہے جس میں سیٹھی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ، ڈرون حملے کرنے کیلئے اور پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر نظر رکھنے کیلئے ہم سے اڈے مانگ رہا ہے، ملک کی معاشی بہتری کیلئے جنرل قمر جاوید باجوہ کڑوا گھونٹ پینے کو تیار بھی ہیں مگر عمران خان رکاوٹ بن رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ایمرجنسی چیف نے بریفنگ دی ہے کہ ہمیں ڈر ہے کہ داعش، القاعدہ اور اس طرح کے کوئی دہشتگرد گروپ افغانستان میں واپس نہ آجائیں، یا جو وہاں موجودہ ہیں ان میں اضافہ نہ ہوجائے، کیونکہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کو خطرہ ہوسکتا ہے، جس سے ہمیں خطرہ ہو سکتا ہے۔

نجم سیٹھی نے بات جاری رکھتے ہوئے بولا کہ انہوں نے کہا کہ اسی لئے ہم آرمی بیس ڈھونڈھ رہے ہیں، تاکہ ہم ہمیشہ مانٹر کر سکیں اور ضرورت پڑے تو ہوائی طاقت کے مظاہرے سے تنبیہہ بھی کر سکیں، مشترکہ فلائٹس اور ڈرون حملے کرنے کیلئے امریکہ پاکستان میں 1 سے 2 بیس مانگ رہا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1515268011682316288
تجزیہ کار نے مزید کہا تھیا کہ اس کے علاوہ چونکہ ہمارے ملک میں بھی صورتحال مستحکم نہیں رہتی تو وہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر بھی نظر رکھ سکیں، لیکن درحقیقت بات یہ ہے کہ ویسٹ سے معاملات ٹھیک کرنے کے لئےہمیں یہ کڑوا گھونٹ کرنا پڑے گا، اس کے بغیر چارہ کوئی نہیں ہے۔

نجم سیٹھی نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا نام لئے بغیر ان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ فیٹیف سے بچنا، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے قرض لینا، ملک میں بین الاقوامی سرمایہ کاری لانا، یہ سب آپ مغرب کے بنا نہیں کر سکتے، یہ بہت حقیقت پسندانہ تجزیہ ہے لیکن ہمیں یہ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیسے کیا جائے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت پر بات کرتے ہوئی ان کا کہنا تھا کہ آپ نے پاکستان کے ایک تہائی حصے کو مشکل میں ڈال دیا ہے کیونکہ آپ نے نظام ایک ایسے شخص کے ہاتھ میں دیا ہوا جس نے ملک کا یہ حال کر دیا ہے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Yehi asal waja hay Imran khan ko hattaney ki. Army Fouji base dena chahti thi or Imran Khan rukawat tha, USA+Pakistan Army+Pakistani Judiciary+Corrupt opposition ye saari game kheli gai. Lakin awaami reaction ko dekhtey huey lagta hay keh ye ulta in galey par gia hay
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Just the fact that this Najam Shitty hasn't been hanged for fighting with Indian and West supported Balouch sepratists against the state of Pakistan, show how rotten this system is. Otherwise this shitty would have been hanged for treason long ago.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

باجوے کی ذاتی معاشی بہتری


بھکاری سے بھی بد تر ہوتے ہیں ۔۔۔ ڈالروں کے پُجاری۔۔کیونکہ بھکاری ہوسکتا ہے کہ واقعی ضرورت مند ہو۔ مگر جسے ڈالروں کی پُوجا کی لت پڑ جائے، وہ پھر ماں بھی بیچ دیتا ہے۔۔۔

پھر کہتے ہیں کپتان کٹ پُتلی حکومت تھی۔۔ اگر ایسا تھا تو کیوں انکے ہوتے ہوئے جرنیل اُلٹی سیدھی حرکتیں نہیں کرپاتے تھے۔۔ اگرچہ اس وقت بھی ان کا دل چاہتا تو ہوگا۔۔ کیونکہ عادت جو پڑ گئی تھی۔۔ ڈالروں کی پُوجا کی۔۔

کیونکہ انکے ہوتے ہوئے یہ آزادی سے اپنی شغل مستی نہیں کرپارہے تھے، تو انہیں ہٹانا ضروری ہوگیا تھا۔۔ دوسری صورت میں وہ خاموش تماشائی بنے انہیں دیکھتے رہتے اور یہ جو چاہتے کرتے۔۔
اوریا مقبول جان کے ٹوئیٹ کے علاوہ ، ہمارے سفیر کو بُلاکر اسکی کلاس لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ واقعی ان لوگوں نے امریکہ کے آگے دم ہلانا شروع کردیا ہے۔۔

بھکاری امپورٹڈ تو ہے ہی نامرد ، اسنے کیا بولنا ہے، وہ اپنے بھکاری ہونے کا دھنا جاری رکھے گا ، اور انہیں ڈالروں کے پُجاری ہونے سے نہیں روکے گا۔۔

اس سارے قصے میں مارے جائیں گے تو پاکستانی عوام۔۔ کیونکہ ٹی ٹی پی کی معمولی سی جماعت نے پاکستان کو ہلا ڈالا تھا۔۔ سوچیں افغان طالبان سے پھنگالے تو لیا، اگر وہ اس طرف کو سیدھے ہوگئے تو ان کو جان چھرانا مشکل ہوجائے گا۔۔ کیونکہ انکے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں۔۔ تم بم ماروگے پھر جواب میں وہ تمہارے شہریوں کو اُڑائیں گے۔۔۔ اور ہمیں پھر سے ڈرامے و گانے سننے و دیکھنے کو ملیں گے۔۔

ایک کپتان ہی تھا مرد کا بچہ جس نے ان کی ناک میں رسی ڈال رکھی تھی۔۔ پاکستانیوں دعا کرو، کہ پھر سے مشرف و زرداری والا زمانہ نہ لوٹ آئے۔۔ جب خود کش حملہ ایک معمول بن گیا تھا۔۔ ۔

https://twitter.com/x/status/1515334468478808072
https://twitter.com/x/status/1515357891494309890
https://twitter.com/x/status/1515346519276535810
samisam samkhan arifkarim Terminator;
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Demand resignation from General Bajwa Nadeem khusra Shamshad ( Evil looking man — The next Musharraf) CJs Bund ayal Athar Min Soor and 4 judges —— Agar aisa na hoa tu Mulk tabahi ki taraf chala jaye ga — God Forbid​

 

Meme

Minister (2k+ posts)
سیٹھی تو طعنہ دے رہا ہے فوج کو کہ تمھارا چنا ہوا بندہ تمھارے لئے ایک بوجھ بن گیا ہے