مظفرگڑھ :پسند کی شادی میں رکاوٹ،13سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی کی خود کشی

suicdii11.jpg

مظفرگڑھ میں پسند کی شادی سے روکنے پر کم عمر لڑکا لڑکی نے زندگیوں کا خاتمہ کرلیا،ناراض 13 سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی،

اندرون شہر کے رہائشی بلال اورلاریب ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اورشادی کرنا چاہتے تھے،گھر والوں نے دونوں کی ڈانٹا اور سمجھایا اورشادی کرنے سے روک دیا۔

گھر والوں کی جانب سے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بلال نے پہلے لاریب کوزہریلی گولیاں کھلائیں اورپھرخود بھی کھالی۔

رواں ہفتے پشاور کے علاقے متنی میں پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا تھا، پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی منگنی کردی تھی،شادی سے انکار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا،والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

رواں ماہ لاڑکانہ میں پسند کی شادی پر 9 ماہ کی حاملہ خاتون کو قتل کردیا گیا تھا،سیشن کورٹ کے قریب مسلح افراد نے نو بیاہتا جوڑے پر فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہواتھا،مقتولہ کے شوہر نے الزام عائد کیا تھا کہ فائرنگ اس کے سسر نے کی، مقتولہ بیوی نو ماہ کی حاملہ تھی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اتنی کم عمری میں شادی نہیں ہوتی
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی کم عمری میں شادی نہیں ہوتی
شادی ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ، آپ یہ دیکھو کے یہ خیال اس عمر میں کیسے آ گیا وہ بھی اتنی شدت سے کہ زندگی ہی ختم کر دی
-
یا دونوں کو مار کر خود کشی کی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شادی ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ، آپ یہ دیکھو کے یہ خیال اس عمر میں کیسے آ گیا وہ بھی اتنی شدت سے کہ زندگی ہی ختم کر دی
-
یا دونوں کو مار کر خود کشی کی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ہے
افسوسناک واقعہ ہے مگر لڑکے والے کبھی بھی اپنے بارہ سال کے بیٹے کو ایک لڑکی کی خاطر قتل نہیں کرتے یہ مظفرگڑھ میں اکثر ہوتا ہے زمینداروں کے گھروں میں زہریلی چوہے مار گولیاں یا سپرے بہت ہی خطرناک طریقے سے ڈھیروں کے حساب پڑی ہوتی ہے
 
اور اگر شادی کے بغیر جنسی تعلق کر لیتے تو گھر والے دونوں کو پتھر مار کر قتل نہ کر دیتے؟ جب معاشرہ ظالم ہو تو یہی ہوتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر شادی کے بغیر جنسی تعلق کر لیتے تو گھر والے دونوں کو پتھر مار کر قتل نہ کر دیتے؟ جب معاشرہ ظالم ہو تو یہی ہوتا ہے
مخصوص ایریا میں ایسا کیا جاتا ہے جیسے اسلام آباد سے صرف دو گھنٹے دور کوہستان کے علاقے میں