مصباح کوچ مٹیریل ہے ہی نہیں ،شاہد آفریدی زبردست کھلاڑی ہے:نجم سیٹھی

PakGem

Minister (2k+ posts)
بگ تھری کو مان کر پاکستان کرکٹ کو انڈیا کے ہاتھوں کھڈے لگوانے والا اب ہمیں کرکٹ کا بتایے گا- ٹکے کا کام نہیں کیا تھا اس نے ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لئے اور نا ہی اکیڈمیوں میں اضافہ کیا اور نہ ہی نئی گراونڈز اور سٹیڈیمز بناے
 

usman1278

Voter (50+ posts)
Jo shahid afridi ki as a cricketer tareef karay us ko cricket ka hi nai pata yeah insaan attention seeker hai aur kuch nai bv bachon samait media par baitha rehta hai shrab ki botal utha kar