مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب عمران خان پر تنقید کرتے کرتے خود تنقید کا نشانہ بن گئے

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Dekh kar khushi hoti hai k inn Nasooron ko khan ki bas yehi ghalti milli thhi warna pichhli Gov'ts ki to Corruption ki rozana nayi episode aati hoti thhi
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
خان کی کوئی کرپشن ، کوئی چوری تو انکو ملنی نہیں اب آ جا کے یہی الزام لگیں گے
عمران خان ٹانگیں کھول کر بیٹھا ہوا تھا ، عمران خان کرسی سے جمپ لگا کر اپنی سیٹ پر گیا ، عمران خان نے جرمنی کی سرحد جاپان سے ملا دی ، عمران خان نے بلاول کو صاحبہ کہہ دیا ، عمران خان حنا ربانی کو بڑے غور سے دیکھ دیکھ کر مسکرا رہا تھا
?????