مشکلات کے بعد حکومت پی پی کو دے کر سب ٹھیکیدار بن جاتے ہیں: ندیم افضل چن

nadeem-afzal-channnnn-zardrai.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نے کیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اب اوپر آگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ صورت حال کے باعث اتحادی جماعتوں کو سیاسی نقصان ہوا ہے، ن لیگ کا مؤقف ہے کہ حکومت نہ لیتے تو اور نقصان ہوتا، کچھ خواہشات بھی تھیں، انہی خواہشات کی وجہ سے پی ٹی آئی حکومت کو جلدی بھیجنا مقصود تھا۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ میں اتفاق کرتا ہوں کہ بحرانوں میں اتحادی جماعتوں کا ہاتھ ہے، زرداری صاحب نے نوازشریف کو پھنسا دیا ہے؟ اس سوال پر انہوں نے کہا کوئی کسی کونہیں پھنساتا اتنا "کاکا” کوئی نہیں، ہر کسی کی اپنی خواہشات اور مجبوریاں ہوتی ہیں مگر حکومت کو پورا اختیار نہ ملے تو چھوڑ دینی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کرسی کی لالچ اورمجبوریاں بحران ہی پیدا کرتی ہیں۔ اس سارے بحران کا فائدہ خان صاحب کو ہوا، بحران پیدا بھی خان صاحب نے کیا اور فائدہ بھی انہی کو ہو رہا ہے، اگر شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو پھر یہ سب کچھ پلاننگ کے تحت ہو رہا ہے۔

پی پی رہنما نے مزید کہا مشکل فیصلوں کیلئے سیاسی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے جو ابھی کون ادا کرے گا؟ اگر کہا جائے کہ بجٹ کے بعد حکومت چھوڑدیں تو کون کرے گا مشکل فیصلے؟ سنجیدہ مذاکرات ہو رہے ہیں اکنامک ریفارمز کریں یاحکومت چھوڑ دیں۔

https://twitter.com/x/status/1528433841244983297
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وقت اسلام آباد میں تین تھیوریاں چل رہی ہیں پہلی تھیوری یہ کہ بجٹ کے بعد حکومت جائے، دوسری تھیوری صوبے نہیں وفاق میں انتخابات ہوں، تیسری تھیوری ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے۔ کوئی شک نہیں اسٹیبلشمنٹ کافی نیوٹرل ہوگئی ہے مزید ہو تواور بہترہوگا۔

ندیم افضل چن نے موجودہ حکومت کی پریشانی سے متعلق کہا کہ ن لیگ والے پریشان ہیں کہ پچھلا سارا گند ان کےاوپرڈالا جارہاہے، حقیقت یہ ہے کہ ملک میں ہر کرائسز کے بعد پیپلزپارٹی کو حکومت دی گئی، جب کرائسز سنبھل جاتا ہے تو سارے ٹھیکیدار بن جاتے ہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا اس سے قبل میاں صاحب کو کرائسز ختم ہونے پر حکومت ملتی تھی، یہ پہلی بار ہے کہ میاں صاحب کو مشکل وقت میں حکومت ملی ہے، کرائسز میں حکومت آسان نہیں، اس وقت سارے ادارے پریشان ہیں، یہاں کچھ لوگ 2028 کی پلاننگ کرکے بیٹھے تھے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is Chan ki apni sayasat khtam ho chuki ha.Punjab m kisi jagah ye election jeet nahi sakta sari zindagi..Talk shows.ya mangay tangay ki koi wazarat..yaheeh is ki kismat m likha ha..
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
at least he did not become a lota and resigned gracefully from PTI... raha siasat ka to wo awam khud dekh le gi iss ko ?

but he will pay for the marriot hotel incident.. awam abhi bhooli nahi
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی کو کرائسز میں حکومت دے کر لوٹ مار کا موقعہ دے کر لوٹ مار اور کرائسز دو نوں میں اضافہ کرایا جاتا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Is Chan ki apni sayasat khtam ho chuki ha.Punjab m kisi jagah ye election jeet nahi sakta sari zindagi..Talk shows.ya mangay tangay ki koi wazarat..yaheeh is ki kismat m likha ha..

سنا ہے کہ زرداری نے ن-لیک سے جو 10 یا 20 قومی اسمبلی کی سیٹیں مانگی ہیں اسمیں ایک سیٹ اس کباڑیے کی بھی ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کے لیے اچھا ہوگا۔۔۔ پٹواری جیالوں کو ووٹ نہیں دینگے جبکہ جیالوں کے اپنے ووٹ ویسے ہی ختم ہیں۔ تو فائدہ پی ٹی آئی کو ہو سکتا ہے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جھنجھنا اتنا کیوں بج رہا ہے؟

زرداری اور بلاول نے امریکی تابعداری اور غلامی میں جو کرنا تھا کر دیا ۔ خرید و فروخت کر کے قومی اقدار اور ملکی سیاست کو آگ لگا دی

اب نون اور اسکے بھڑوے سے مقابلہ ہے ۔پی پی کے جھنجھنے خواہ مخواہ اندر گھسے چلے آتے ہیں، نہ تین میں نہ تیرہ میں ، چن وغیرہ کے بھاشن اور تبصروں کی کچھ گنجائش نہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
nadeem-afzal-channnnn-zardrai.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نے کیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اب اوپر آگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ صورت حال کے باعث اتحادی جماعتوں کو سیاسی نقصان ہوا ہے، ن لیگ کا مؤقف ہے کہ حکومت نہ لیتے تو اور نقصان ہوتا، کچھ خواہشات بھی تھیں، انہی خواہشات کی وجہ سے پی ٹی آئی حکومت کو جلدی بھیجنا مقصود تھا۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ میں اتفاق کرتا ہوں کہ بحرانوں میں اتحادی جماعتوں کا ہاتھ ہے، زرداری صاحب نے نوازشریف کو پھنسا دیا ہے؟ اس سوال پر انہوں نے کہا کوئی کسی کونہیں پھنساتا اتنا "کاکا” کوئی نہیں، ہر کسی کی اپنی خواہشات اور مجبوریاں ہوتی ہیں مگر حکومت کو پورا اختیار نہ ملے تو چھوڑ دینی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کرسی کی لالچ اورمجبوریاں بحران ہی پیدا کرتی ہیں۔ اس سارے بحران کا فائدہ خان صاحب کو ہوا، بحران پیدا بھی خان صاحب نے کیا اور فائدہ بھی انہی کو ہو رہا ہے، اگر شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو پھر یہ سب کچھ پلاننگ کے تحت ہو رہا ہے۔

پی پی رہنما نے مزید کہا مشکل فیصلوں کیلئے سیاسی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے جو ابھی کون ادا کرے گا؟ اگر کہا جائے کہ بجٹ کے بعد حکومت چھوڑدیں تو کون کرے گا مشکل فیصلے؟ سنجیدہ مذاکرات ہو رہے ہیں اکنامک ریفارمز کریں یاحکومت چھوڑ دیں۔

https://twitter.com/x/status/1528433841244983297
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وقت اسلام آباد میں تین تھیوریاں چل رہی ہیں پہلی تھیوری یہ کہ بجٹ کے بعد حکومت جائے، دوسری تھیوری صوبے نہیں وفاق میں انتخابات ہوں، تیسری تھیوری ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے۔ کوئی شک نہیں اسٹیبلشمنٹ کافی نیوٹرل ہوگئی ہے مزید ہو تواور بہترہوگا۔

ندیم افضل چن نے موجودہ حکومت کی پریشانی سے متعلق کہا کہ ن لیگ والے پریشان ہیں کہ پچھلا سارا گند ان کےاوپرڈالا جارہاہے، حقیقت یہ ہے کہ ملک میں ہر کرائسز کے بعد پیپلزپارٹی کو حکومت دی گئی، جب کرائسز سنبھل جاتا ہے تو سارے ٹھیکیدار بن جاتے ہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا اس سے قبل میاں صاحب کو کرائسز ختم ہونے پر حکومت ملتی تھی، یہ پہلی بار ہے کہ میاں صاحب کو مشکل وقت میں حکومت ملی ہے، کرائسز میں حکومت آسان نہیں، اس وقت سارے ادارے پریشان ہیں، یہاں کچھ لوگ 2028 کی پلاننگ کرکے بیٹھے تھے۔
یہ چن اب صرف ٹاک شو کی بت چودیوں میں ہی چڑھا کرے گا سیاست میں تو اب اسکو مفتی منیب بھی نہیں چڑھا سکتے
???