مشاہد اللہ کو کہو توبہ کر لے

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
اللہ کسی کو ابو جہل کی موت نہ دے، جو اندر سے مانتے ہوئے کہ نبی کریم حق، اور سچ پر ہے، لیکن پھر بھی
ابوجہل کو آخری سانسوں تک اِس سچائی کی توفیق نہیں ہوئی
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس لمہے اس سے پوچھا جائے کہ ساری لوٹ مار کی دولت واپس کر دو موت ٹلُجاے گی۔

مجھے سو فی صد یقیں ہے نہیں مانے گا۔




ُ
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ مشاہداللہ صاحب کو جلد ازجلد صحت یاب کرے ۔ انھیں توبہ کی ضرورت ضرور ہو گی مگر جو توبہ وہ مخالفین کی کرواتے ہیں اسکی نیآزیوں کو اشد ضرورت ہے ۔ کٹھ پتلی نیآزیوں کو راہ راست پر لانے کے لئے مشاہداللہ صاحب کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ انھیں صحت یاب کرے
نیازیو بولو آمین
آمین !! اللہٰ اس کو صحت دے تاکہ یہ گنجے کا مکمل انجام اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے