مشاہد اللہ کو کہو توبہ کر لے

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ۔۔۔زادہ نواز شریف بٹ کا پالتو کتا اور بھونکا اتنی آ سانی سے نہیں مرنے والا یہ عزرائیل سے بھی بھونکنا شروع کر دے انڈین بوہلیُ نسل کا بھونکو کتا
 

stargazer

Minister (2k+ posts)
یہ ۔۔۔زادہ نواز شریف بٹ کا پالتو کتا اور بھونکا اتنی آ سانی سے نہیں مرنے والا یہ عزرائیل سے بھی بھونکنا شروع کر دے انڈین بوہلیُ نسل کا بھونکو کتا
Oh ranaji!
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)

دشمن مرے خوشی نہ کریے۔
سجنا وی مر جاڑاں
میری دعا ہے کہ اللہ اسے شفا دے
عیادت ہمارا معاشرتی اور اخلاقی فریضہ ہی نہیں بلکہ ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے ایک انسان دوسرے انسان سے لاتعلق نہیں رہ سکتا۔ اﷲ تعالیٰ نے ہمیں بیمار کی عیادت کا حکم دیا ہے اس لئے مریض کی تیمارداری کو مذہبی فریضہ سمجھ کر ادا کرنا چاہئے۔ قیامت والے دن اﷲ تعالیٰ انسان کو اپنے سامنے کھڑا کر کے فرمائے گا۔

’’اے ابن آدم میں بیمار پڑا‘ تو نے میری عیادت نہ کی‘‘ بندہ کہے گا کہ اے میرے رب تو ساری کائنات کا پروردگار ہے تو کیسے بیمار پڑ سکتا ہے اور پھر میں تیری عیادت کیسے کرتا؟‘‘ اﷲ تعالیٰ فرمائے گا کہ میرا فلاں بندہ بیمار پڑا تو نے اس کی عیادت نہ کی اگر تو اس کی عیادت کو جاتا تو مجھ کو وہاں موجود پاتا‘‘۔
صحیح مسلم
حدیث نمبر ۶۵۵۶
 

OperationDabardoos

Chief Minister (5k+ posts)
This bastard supported corrupt nawaz family and destroyed PIA. People like him don't deserve sympathy. Who knows he is acting like nawaz to go abroad. If he dies then I will be sad because he destroyed the national airlines and didn't get punishment for his corruption in this world
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو اس کی سپورٹ نہیں کررہا صرف بیمار بندے کو مذاق کرنے پر انہیں ڈانٹ رہا ہوں ، نسوارئیے کیوں اسطرح کی پوسٹس کررہے ہیں جیسے یہ بخشے جائیں گے اور باقی نہیں؟
ان کی انہی باتوں کی وجہ سے میں صرف انہیں آئینہ دکھاتا رہتا ہوں کسی کی سپورٹ نہیں کرتا پچھلے دنوں شہباز شریف کی بیک بون پرابلم پر مزاق اڑا رہے تھے تو مجھے مجبورا عمران خان کی سٹیج سے گر کر کمر زخمی ہونے کے بعد کی تصاویر دکھانی پڑیں تھیں جو بہت ہی دردناک اور عبرتناک تھیں تب یہ بھونکنا بند ہوے تھے
Competition for more ˹gains˺ diverts you ˹from Allah˺, until you end up in ˹your˺ graves.1
 

Desienglishman

Senator (1k+ posts)

بلاشبہ یہ شخص ہمیشہ ہی اپنی لچر گفتگو اور گھٹیا پن دکھانے میں نون لیگ کے ہراول دستے میں ہمیشہ ہی پیش پیش رہا ہے لیکن پھر بھی ہر سیاسی اور فروعی اختلاف کو ایک طرف رکھتے ہوئے رب کریم سے دعا ہے کہ الله اسے زندگی دے اور صحت عطا فرمائے
آمین
From his pic it looks like he's fighting a lost battle.
Ameen
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ۔۔۔زادہ نواز شریف بٹ کا پالتو کتا اور بھونکا اتنی آ سانی سے نہیں مرنے والا یہ عزرائیل سے بھی بھونکنا شروع کر دے انڈین بوہلیُ نسل کا بھونکو کتا
Nawaja not a butt he is LOHAR. when he went india that Gaini Zail singh said to him. I know your grand father. he was making TEND for us. he is famous lohar. so he is Lohar
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ۔۔۔زادہ نواز شریف بٹ کا پالتو کتا اور بھونکا اتنی آ سانی سے نہیں مرنے والا یہ عزرائیل سے بھی بھونکنا شروع کر دے انڈین بوہلیُ نسل کا بھونکو کتا
looks like he is already dead.
strange when these politicians like him or aamir liaquat go to hospital, nobody is there at all. where are all the prostitutes they funded for years? they should learn the lesson that corrupt people will never support each other. always find truthful and honest friends
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا تو تمہارے کدو وزیراعلی کو بھی ہو گیا ہے اور اب دکھای بھی نہیں دے رہا اسے بھی کہو توبہ کرلے کہیں شراب کا پرمٹ ہی اس کی آخرت کی کمای نہ ثابت ہو؟
اب گنجے کے پیر دھو کر پلاؤ اس کو کل تو پوری قوم کو یہ مشورہ دے رہا تھا
 

Faisal Mian

Senator (1k+ posts)
PMLN: workers ko bhe Izzat do... is bechary ky Platelets kitny hain yeh bhe awam ko batana chahiay... why only Nawaz family important in PMLN ?
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں یار یہ بات نہیں،۔۔
یہ ایک نمبر کا کمینہ و حرام خور بدزبان و کنجر ہے،۔۔۔مگر اس جہاں سے کوچ کرنے کے بعد اس کا قصہ ختم۔۔۔
پلیز اپنی فٹے منہ والی بات ڈیلیٹ کریں۔۔ کہ یہ سنت نبوی کے خلاف کی گئی ہے۔۔۔





اب کی بار علاج کرانے لندن نہیں گیا ؟

🤔

پچھلی حکومت میں تو سرکاری خرچے پر لندن سے ھرنیا کا آپریشن کرایا تھا۔
لیکن
وہ عام لوٹ مار کا دور تھا۔ اب بیچارہ ادھر ھی پڑا ھے کسی سرکاری یا لوکل ھسپتال میں

کل کو اس نے بھی
جہنم واصل ہو جانا تو پھر کچھ لوگوں نے کہنا کہ مرے ہوئےکو کچھ نہ کہو


فٹے منہ ایسے منطق پے

🥴




 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

بلاشبہ یہ شخص ہمیشہ ہی اپنی لچر گفتگو اور گھٹیا پن دکھانے میں نون لیگ کے ہراول دستے میں ہمیشہ ہی پیش پیش رہا ہے لیکن پھر بھی ہر سیاسی اور فروعی اختلاف کو ایک طرف رکھتے ہوئے رب کریم سے دعا ہے کہ الله اسے زندگی دے اور صحت عطا فرمائے
آمین
From his pic it looks like he's fighting a lost battle.
کیا خوبصورت انداز میں بات کی ہے ڈاکٹر صاحب۔۔
اور انگریزی کا کمنٹ بھی لاجواب۔۔

آپ سے متفق۔۔

 

crankthskunk

Siasat.pk - Blogger
It sad to say something unforgiving , but Mushahidullah is one exception.
This man has never let any opportunity pass by him to open his dirty tongue.

I leave it to that.
 

ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
اللہ مشاہداللہ صاحب کو جلد ازجلد صحت یاب کرے ۔ انھیں توبہ کی ضرورت ضرور ہو گی مگر جو توبہ وہ مخالفین کی کرواتے ہیں اسکی نیآزیوں کو اشد ضرورت ہے ۔ کٹھ پتلی نیآزیوں کو راہ راست پر لانے کے لئے مشاہداللہ صاحب کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ انھیں صحت یاب کرے
نیازیو بولو آمین
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں