مشاہد اللہ کو کہو توبہ کر لے

boss

Senator (1k+ posts)


اب کی بار علاج کرانے لندن نہیں گیا ؟

?

پچھلی حکومت میں تو سرکاری خرچے پر لندن سے ھرنیا کا آپریشن کرایا تھا۔
لیکن
وہ عام لوٹ مار کا دور تھا۔ اب بیچارہ ادھر ھی پڑا ھے کسی سرکاری یا لوکل ھسپتال میں

کل کو اس نے بھی
جہنم واصل ہو جانا تو پھر کچھ لوگوں نے کہنا کہ مرے ہوئےکو کچھ نہ کہو


فٹے منہ ایسے منطق پے

?




https://twitter.com/x/status/1343136883195437058
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بلاشبہ یہ شخص ہمیشہ ہی اپنی لچر گفتگو اور گھٹیا پن دکھانے میں نون لیگ کے ہراول دستے میں ہمیشہ ہی پیش پیش رہا ہے لیکن پھر بھی ہر سیاسی اور فروعی اختلاف کو ایک طرف رکھتے ہوئے رب کریم سے دعا ہے کہ الله اسے زندگی دے اور صحت عطا فرمائے
آمین
From his pic it looks like he's fighting a lost battle.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا تو تمہارے کدو وزیراعلی کو بھی ہو گیا ہے اور اب دکھای بھی نہیں دے رہا اسے بھی کہو توبہ کرلے کہیں شراب کا پرمٹ ہی اس کی آخرت کی کمای نہ ثابت ہو؟
 

Umar_LA

MPA (400+ posts)
کرونا تو تمہارے کدو وزیراعلی کو بھی ہو گیا ہے اور اب دکھای بھی نہیں دے رہا اسے بھی کہو توبہ کرلے کہیں شراب کا پرمٹ ہی اس کی آخرت کی کمای نہ ثابت ہو؟
bhai tauba to suub ke ko krni chayea, tum ais ko defend q krny aa gae, tum ko or mugh ko bhe aik din Allah ky haan hazir hona hy phir koi faida nahi ho ga ain corrupt mafia ko support krny ga ...
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Praying for him will be injustice to the victims of his corruption. May his death be painful and hell fire ready for him. Inshallah Ameen
Forgiving his tyranny and injustice will be an injustice to oppressed and victimized by those whom he chose to defend and stand by.
Praying for him is to not be a sin brother.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
دشمن مرے خوشی نہ کریے۔
سجنا وی مر جاڑاں
میری دعا ہے کہ اللہ اسے طوبہ کی توفیق دے۔
اگر یہ مرنے سے پہلے اتنا ہی کہہ دے کہ اے اللہ اگر نواز شریف یا پوری نون لیگ' ہمائیت کی حقدار نہیں تو مجھے معاف فرما اور پاکستان کو نون لیگ سے پاک کردے' تو مجھے یقین ہے کہ اسکے سیاسی گناہ کم از کم اللہ تعالہ ضروری معاف فرمادے گا۔ باقی جو اس نے اس ملک کا لوٹا ہے میں اپنے حصے کا اسے معاف کرتا ہوں۔ البتہ باقیوں کی زمانت میں نہیں دے سکتا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
bhai tauba to suub ke ko krni chayea, tum ais ko defend q krny aa gae, tum ko or mugh ko bhe aik din Allah ky haan hazir hona hy phir koi faida nahi ho ga ain corrupt mafia ko support krny ga ...
میں تو اس کی سپورٹ نہیں کررہا صرف بیمار بندے کو مذاق کرنے پر انہیں ڈانٹ رہا ہوں ، نسوارئیے کیوں اسطرح کی پوسٹس کررہے ہیں جیسے یہ بخشے جائیں گے اور باقی نہیں؟
ان کی انہی باتوں کی وجہ سے میں صرف انہیں آئینہ دکھاتا رہتا ہوں کسی کی سپورٹ نہیں کرتا پچھلے دنوں شہباز شریف کی بیک بون پرابلم پر مزاق اڑا رہے تھے تو مجھے مجبورا عمران خان کی سٹیج سے گر کر کمر زخمی ہونے کے بعد کی تصاویر دکھانی پڑیں تھیں جو بہت ہی دردناک اور عبرتناک تھیں تب یہ بھونکنا بند ہوے تھے