مسیحی رہنماؤں کی کنونشن گراؤنڈ سے متعلق اہم وضاحت

5silakotgroundwazahathaqqoqgill.jpg

مسیحی رہنماؤں نے سیالکوٹ کنونشن گراؤنڈ سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ کوئی مقدس مقام نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی مسیحی برادری کے رہنما حقوق گل مسیح نے سیالکوٹ کے کنونشن گراؤنڈ سے متعلق تنازعہ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جگہ کوئی مذہبی مقام نہیں ہے، ایسے گراؤنڈز کو مقدس کہہ کر مقدس مقامات کی توہین نہ کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ ملک میں مسلمانوں اور مسیحی برادری کو لڑانے کی کوشش کی سازش ہورہی ہے،ہمارے کچھ سیاسی ساتھی مذہب کارڈ کا استعمال کررہے ہیں، مسیحی برادری انتشار پھیلانے والوں کو مسترد کردے اور ایسی سازش کا حصہ نہ بنے۔


مسیحی رہنما نے واضح کیا کہ سیالکوٹ کنونشن گراؤنڈ کسی چرچ کا حصہ نہیں ہے، مسیحی برادری اپنی عبادات کیلئے گراؤنڈز میں انتظامات کرتی ہے اس سے گراؤنڈز مقدس نہیں ہوجاتے،سال کے بقیہ دنوں میں انہی گراؤنڈز میں کھیل اور شادی بیاہ کی تقریبات ہوتی ہیں، ایسی جگہ کو مقدس کہہ کرمقدس مقامات کی توہین نا کی جائے۔

مسیحی برادری ک دوسرے رہنما کرسٹوفر کرسٹی نے بھی اس گراؤنڈ کے چرچ کا حصہ ہونے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس گراؤنڈ میں کرکٹ، کھیل ، جلسے اور دیگر اجتماعات ہوتے رہے ہیں، ایک سیاسی ٹولہ مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کررہا ہے، یہ ایک گراؤنڈ ہے کوئی مقدس مقام نہیں۔

انہوں نے اپنی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان گندی سیاست کا حصہ نہ بنیں۔
 
Advertisement

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ غلاظت اور گھٹیا پن میں اپنی مثال آپ ہے۔
عطا تارڑ جس کی واحد اہلیت اس کے دادا کا بریف کیس لے کر کوئٹہ میں ججوں کو خریدنا تھا اسے مقدس مقام قرار دے رہا ہے۔

اس گراونڈ میں خواجہ آصف جیسا گندا اور غلیظ آدمی جلسہ کرے تو اس کا تقدس پامال نہیں ہوتا۔ لیکن کوئی اور جلسہ کرے تو تقدس پامال ہوتا ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Khawaja Dalay ka Sialkot mein wohi hashar hoga —— Jo iss kay Kanjar Bap kay sath Sialkot kay awam nay kia tha —— Iss ka monh bhi kala kar kay khotay par bitha kar chakar lagwaya jaye ga​

 

aawan

Politcal Worker (100+ posts)
Main cti school say parha hoon
So essentially the Masih community are saying that PTI could have held a jalsa there?
Then why would police say they had no permission?
I have studied from cti high school. That,s play ground for the school and as said by shanila ruth it have been used for almost all legal events from decades imported govt lied again.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے حمزے ککڑی کی بے بے نے یہاں کتورہ جما تھا اس لیے اس حرامی ککڑی نے اپنی بے بے کے کتورہ جمنے کو مقام کو مقدس کہا
 
Sponsored Link